مندرجات کا رخ کریں

"کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

514 بائٹ کا اضافہ ،  26 دسمبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''کوثر'''، الفاظ قرآنی اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کے القاب میں سے ہے۔ لغت میں یہ لفظ "خیر کثیر" کے معنی میں ہے۔ [[قرآن]] میں صرف ایک بار [[سورہ کوثر]] میں اس کا تذکرہ ملتا ہے۔<ref> سورہ کوثر، آیہ‌۱.</ref>
'''کوثر'''، قرآنی الفاظ اور [[حضرت فاطمہ زہرا (س)]] کے القاب<ref> انصاری زنجانی، الموسوعة الکبری عن فاطمة الزهراء، ۱۴۲۸ق، ج۲۲، ص۹و۲۵.</ref> میں سے ہے۔ لغت میں یہ لفظ "خیر کثیر" کے معنی میں ہے۔<ref> فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۳۲، ص۳۱۳؛ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۲۰،‌ ص۳۷۰.</ref> [[قرآن]] میں صرف ایک بار [[سورہ کوثر]] میں اس کا تذکرہ ہوا ہے۔<ref> سورہ کوثر، آیہ‌۱.</ref>

کوثر کی تفسیر اور مصداق کے بارے میں اختلاف نظر اور متعدد اقوال پائے جاتے ہیں۔۔ [[ابن عباس]]، [[عایشہ]] اور [[عبداللہ بن عمر]] کے مطابق کوثر [[بہشت]] میں ایک نہر کو کہا جاتا ہے۔ اسی طرح کوثر سے مراد خیر کثیر، [[نبوت]] اور آسمانی  کتاب، [[قرآن]]، پیروان کی کثرت اور نسل کی فراوانی بھی لیا جاتا ہے۔<ref> نک: خرمشاہی، دانشنامہ قرآن و قرآن ‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۹.</ref>

سطر 54: سطر 54:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:القاب حضرت فاطمہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:القاب حضرت فاطمہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]

[[زمرہ:القاب حضرت فاطمہ]]
[[زمرہ:القاب حضرت فاطمہ]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
گمنام صارف