"حج تمتع" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 48: | سطر 48: | ||
قول مشہور کی بنا پر حلق یا تقصیر کے ذریعے سوائے عورتوں سے ہمبستر ہونا اور خوشبو کے باقی تمام محرّمات [[احرام]] حاجی پر [[حلال]] ہو جاتی ہیں۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۱.</ref> طواف زیارت، نماز طواف اور سعی کے بعد قول مشہور کی بنا پر خوشبو بھی حلال ہو جاتی ہے۔ <ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۷.</ref> اور طواف نساء اور اس کی نماز کے بعد عورتوں کے ساتھ ہمبستری بھی حلال ہو جاتی ہے۔<ref>جواهر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۹.</ref> | قول مشہور کی بنا پر حلق یا تقصیر کے ذریعے سوائے عورتوں سے ہمبستر ہونا اور خوشبو کے باقی تمام محرّمات [[احرام]] حاجی پر [[حلال]] ہو جاتی ہیں۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۱.</ref> طواف زیارت، نماز طواف اور سعی کے بعد قول مشہور کی بنا پر خوشبو بھی حلال ہو جاتی ہے۔ <ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۷.</ref> اور طواف نساء اور اس کی نماز کے بعد عورتوں کے ساتھ ہمبستری بھی حلال ہو جاتی ہے۔<ref>جواهر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۹.</ref> | ||
==شرایط== | ==شرایط== | ||
حج تمتع | '''حج تمتع''' [[حج]] کے عمومی شرائط کے علاوہ درج ذیل شرائط کا حامل ہے: | ||
#نیت | #نیت: عمرہ تمتّع کیلئے احرام باندھنے وقت حج تمتّع کی نیت کرنا۔ | ||
# | #حج کے مہینوں میں انجام پانا: یعنی [[شوال|شوّال]]، [[ذو القعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] میں واقع ہو <ref>البتہ اس بارے میں اختلاف موجود ہے کہ آیا ذی الحجہ کا پورا مہینہ ایام حج ہے یا فقط دسویں تاریخ تک ایام حج میں شامل ہے۔</ref> | ||
# | #عمرہ تمتّع اور حج دونوں کو ایک ہی سال انجام دینا۔ | ||
# | #حج تمتّع کیلئے [[مکہ]] سے احرام باندھنا۔ اس حوالے سے سب سے افضل مکان [[مسجد الحرام]] اور مسجد الحرام میں سب سے افضل جگہ [[مقام ابراہیم]] یا [[حجر اسماعیل]] علیہما السّلام ہے۔ <ref>جواهرالکلام، ج۱۸، ص۱۱-۱۸؛ مهذّب الاحکام، ج۱۲، ص۳۴۷-۳۶۰.</ref> | ||
== | ==حج تمتع کی خصوصیات==<!-- | ||
حج تمتّع در مقایسه با [[حج قران]] و [[حج افراد|اِفراد]] دارای ویژگیهای زیر است: | حج تمتّع در مقایسه با [[حج قران]] و [[حج افراد|اِفراد]] دارای ویژگیهای زیر است: | ||
# در تمتّع، عمره و حج به یکدیگر وابسته و از هم انفکاک ناپذیرند؛ بر خلاف قران و افراد که عمره در آن دو واجب نیست، مگر با نذر و مانند آن. | # در تمتّع، عمره و حج به یکدیگر وابسته و از هم انفکاک ناپذیرند؛ بر خلاف قران و افراد که عمره در آن دو واجب نیست، مگر با نذر و مانند آن. |