"حج تمتع" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حکم) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
حجاج کرام [[حج]] کے اعمال کو یا مذکورہ ترتیب کے ساتھ انجام دے یا یہ کہ حلق یا تقصیر کے بعد منا میں ٹھر کر وہاں کے اعمال کو بجا لانے کے بعد بارہ ذی الحجہ کے دن [[زوال]] کے وقت [[مکہ]] لوٹے اور وہاں پر مکہ کے اعمال (طواف، نماز طواف، سعی، طواف نساء اور نماز طواف النساء) کو بجا لایے۔<ref>جواہرالکلام، ج۱۸، ص۳ ۴؛ العروۃ الوثقی ۴/ ۶۰۹ ۶۱۰.</ref> | حجاج کرام [[حج]] کے اعمال کو یا مذکورہ ترتیب کے ساتھ انجام دے یا یہ کہ حلق یا تقصیر کے بعد منا میں ٹھر کر وہاں کے اعمال کو بجا لانے کے بعد بارہ ذی الحجہ کے دن [[زوال]] کے وقت [[مکہ]] لوٹے اور وہاں پر مکہ کے اعمال (طواف، نماز طواف، سعی، طواف نساء اور نماز طواف النساء) کو بجا لایے۔<ref>جواہرالکلام، ج۱۸، ص۳ ۴؛ العروۃ الوثقی ۴/ ۶۰۹ ۶۱۰.</ref> | ||
==احکام== | ==احکام== | ||
جس شخص کا وظیفہ "حج تمتّع" ہے وہ عام حالات میں اپنے "حج" کو [[حج قران|حج قِران]] یا [[حج افراد|اِفراد]] میں تبدیل نہیں کر سکتا ایسا کرنے کی صورت میں اس کے گردن سے حج ادا نہیں ہو گا۔ لیکن اضطراری اور مجبوری کی حالت میں جیسے وقت تنگ ہو یا کوئی اور شرعی عذر پیدا ہو جائے مثلا عورت کیلئے حیض آجائے تو اس صورت میں وہ تبدیل کر سکتا ہے۔<ref>جواهر الکلام، ج۱۸، ص۱۰.</ref> | |||
[[مستحب]] | [[مستحب حج]] کو حج تمتّع کی صورت میں انجام دینا مستحب ہے اگرچہ حاجی مخیر ہے کہ حج کی جس قسم کو بھی انتخاب کرے۔<ref>جواهر الکلام، ج۱۸، ص۱۰ ۱۱.</ref> | ||
قول مشہور کی بنا پر حلق یا تقصیر کے ذریعے سوائے عورتوں سے ہمبستر ہونا اور خوشبو کے باقی تمام محرّمات [[احرام]] حاجی پر [[حلال]] ہو جاتی ہیں۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۱.</ref> طواف زیارت، نماز طواف اور سعی کے بعد قول مشہور کی بنا پر خوشبو بھی حلال ہو جاتی ہے۔ <ref>جواہر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۷.</ref> اور طواف نساء اور اس کی نماز کے بعد عورتوں کے ساتھ ہمبستری بھی حلال ہو جاتی ہے۔<ref>جواهر الکلام، ج۱۹، ص۲۵۸ ۲۵۹.</ref> | |||
==شرایط== | ==شرایط==<!-- | ||
حج تمتع علاوه بر شرایط عمومی [[حج]]، دارای شرایط زیر است: | حج تمتع علاوه بر شرایط عمومی [[حج]]، دارای شرایط زیر است: | ||
#نیت حج تمتّع هنگام احرام بستن برای عمره تمتّع | #نیت حج تمتّع هنگام احرام بستن برای عمره تمتّع |