مندرجات کا رخ کریں

"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,740 بائٹ کا اضافہ ،  25 جولائی 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[ملف:حج، کعبه.jpg|تصغیر|حج کے دوران [[طواف]] [[کعبہ]]]]
[[ملف:حج، کعبه.jpg|تصغیر|حج کے دوران [[طواف]] [[کعبہ]]]]
{{احکام}}
{{احکام}}
'''حج''' [[اسلام]] کی عملی عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[مکہ]] جا کر خانہ [[کعبہ]] کی زیارت اور اس سے متعلق مخصوص اعمال کو انجام دینا ہے۔ حج ایک عبادت ہونے کے ساتھ ساتھ اجتماعی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے بھی اسلام کے اہم [[شعائر]] میں شمار ہوتا ہے۔
'''حج''' [[اسلام]] کے عملی عبادات میں سے ایک [[واجب]] عادت ہے جس کے معنی ذی الحجہ کے مہینے میں [[مکہ]] جا کر خانہ [[کعبہ]] کی زیارت اور اس سے متعلق مخصوص اعمال کو انجام دینا ہے۔ حج کا اجتماع مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے جس میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لوگ مکہ میں جمع ہو کر اکھٹے حج کے اعمال بجا لاتے ہیں۔

ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج [[واجب]] ہوتا ہے۔ عاقل اور بالغ اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔
حج کے کئی اقسام ہیں جن میں سب سے رائج قسم [[حج تمتع]] ہے جو ان مسلمانوں پر واجب ہے جو مکہ سے باہر زندگی گزارتے ہیں۔ ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج [[واجب]] ہوتا ہے۔ عاقل اور بالغ اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔  

حج کے قصد سے جب [[احرام]] باندھا جاتا ہے تو بعض امور اس شخص (محرِم) پر [[حرام]] اور بعض امور کی انجام دہی اس پر واجب ہو جاتی ہے جسے [[مناسک حج]] کہا جاتا ہے۔ احرام باندھنا، [[وقوف عرفات|عرفات]] اور [[وقوف مشعر|مشعر]] میں توقف کرنا، [[منا|سرزمین منا]] جانا، [[رمی جمرات]](شیطان کو کنکریاں مارنا)، [[سعی بین صفا و مروہ]]، [[طواف]]، [[طواف نساء]]، نماز طواف نساء، زیارت، نماز طواف اور [[قربانی]] وغیرہ حج کے مناسک میں سے ہیں۔

حج کا اجتماع مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے جس میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لوگ مکہ میں جمع ہو کر اکھٹے حج کے اعمال بجا لاتے ہیں۔
[[قرآن]] میں بہت ساری آیات میں حج کا تذکرہ آیا ہے اور ایک سورت کا نام بھی "[[سورہ حج]]" ہے۔ اسی طرح 9 ہزار سے بھی زیادہ [[حدیث|احادیث]] حج اس کے احکام اور اعمال کے بارے میں نقل ہوئی ہیں جن میں سے بعض میں حج کو [[نماز]] کے بعد سب سے اہم [[عبادت]] قرار دی گئی ہے۔ حج میں عبادی پہلو کے ساتھ ساتھ سیاسی اور سماجی پہلو بھی ہیں۔ مسلمان مفکرین نے حج کے ظاہری اعمال کے ساتھ ساتھ اس کی حقیقت اور ماہیت کو بھی اجاگر کرنے کی کوشش ہیں جس کی اصل [[توحید]] اور [[توحید|یکتاپرستی]] ہے۔
ظہور اسلام سے پہلے بھی حج سے مربوط بعض مناصب من جملہ فقیر حاجیوں کی مہمانوازی، خانہ کعبہ کی کلیدداری اور حاجیوں کو پانی پلانا وغیره موجود تھے [[اسلام]] نے بھی ان میں سے بعض کی تائید کی ہیں۔ دور حاضر میں زمان و مکان کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید مسئولیتیں بھی وجود میں آئیں ہیں۔

[[حج تمتع]] میں زمان و مکان کی محدویتوں کے سبب حاجیوں کی تعداد بھی محدود ہوتی ہیں؛ اسی بنا پر ہر ملک میں مسلمانوں کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے باقاعدہ کوٹہ مختص ہوتا ہے۔ حج کے اخراجات میں مختلف ممالک کے حاجیوں کے لئے مختلف ہیں۔ رپورٹوں میں آیا ہے کہ سنہ 1437ھ کو آٹھ میلین سے بھی زیادہ حاجی حج کے لئے گئے تھے جس سے [[سعودی عرب]] کو تقریبا حدود 12 ارب ڈالر کی آمدنی ہوئی تھی۔ حج سے معلق دنیا کے مختلف ممالک میں کئی کتابیں نشر ہو چکی ہیں۔
==لغوی اور اصطلاحی معنی==
==لغوی اور اصطلاحی معنی==
عربی زبان میں "حَجّ" یا "حِجّ" کے معنی "دلیل و برہان لانے" اور "کسی اہم کام کی انجام دہی کا قصد کرنے" کے ہیں۔<ref>جوہری؛ ابن‌منظور؛ زبیدی، ذیل «حجج»</ref> اسلامی منابع میں '''حج''' سے مراد ایک مخصوص وقت میں مکہ مکرمہ جا کر بیت‌اللّہ‌الحرام کی زیارت اور اس سے متعلق بعض اعمال کی انجام دہی ہے۔ اسلام میں حج ایک فقہی اصطلاح کا نام ہے جو مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام میں انجام دی جانے والے مخصوص اعمال کے مجموعے کو کہا جاتا ہے۔<ref> ابن‌ادریس حلّی، ج۱، ص۵۰۶؛ محقق حلّی، ۱۴۰۹، ج۱، ص۱۶۳؛ محقق کرکی، ۱۴۰۹۱۴۱۲، ج۲، ص۱۴۹۱۵۰</ref> حج کے موقع پر انجام دی جانے والے اعمال کو اصطلاح میں [[مناسک حج|مَناسِک حج]] کہا جاتا ہے۔<ref>ابوالصلاح حلبی، ص۱۹۵، ۱۹۸، ۲۱۷؛ طوسی، المبسوط، ج۱، ص۳۰۹؛ عینی، ج۹، ص۱۲۱</ref> مناسک (جمع مَنْسَک) سے مراد وہ مکان یا زمان ہے جس میں عبادت انجام دی جاتی ہے۔ اور یہاں پر مناسک حج سے مراد حج کے موقع پر انجام دینے والے تمام امور منجملہ احرام، [[عرفات]] اور [[مشعر]] میں وقوف کرنا، [[منا|سرزمین منا]] جانا، [[رمی جمرات]](شیطان کو کنکریاں مارنا)، [[سعی بین صفا و مروہ]]، [[طواف]]، [[طواف نساء]]، نماز طواف نساء، زیارت، نماز طواف اور [[قربانی]] وغیرہ شامل ہیں۔<ref>جوہری؛ ابن‌منظور؛ طریحی، ذیل «نسک»</ref>

سطر 196: سطر 199:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:فروع دین]]
[[Category:فقہی اصطلاحات]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]

[[زمرہ:فروع دین]]
[[زمرہ:فروع دین]]
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]
[[زمرہ:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
[[زمرہ:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم