مندرجات کا رخ کریں

"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق

130 بائٹ کا اضافہ ،  24 جولائی 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[ملف:حج، کعبه.jpg|تصغیر|حج کے دوران [[طواف]] [[کعبہ]]]]
[[ملف:حج، کعبه.jpg|تصغیر|حج کے دوران [[طواف]] [[کعبہ]]]]
{{احکام}}
{{احکام}}
'''حج''' اسلام کی عملی عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[مکہ]] جا کر خانہ [[کعبہ]] کی زیارت اور اس سے متعلق مخصوص اعمال کو انجام دینا ہے۔ حج ایک عبادت ہونے کے ساتھ ساتھ اجتماعی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے بھی اسلام کے اہم [[شعائر]] میں شمار ہوتا ہے۔
'''حج''' [[اسلام]] کی عملی عبادات میں سے ایک ہے جس کے معنی [[مکہ]] جا کر خانہ [[کعبہ]] کی زیارت اور اس سے متعلق مخصوص اعمال کو انجام دینا ہے۔ حج ایک عبادت ہونے کے ساتھ ساتھ اجتماعی، اقتصادی اور سیاسی پہلو سے بھی اسلام کے اہم [[شعائر]] میں شمار ہوتا ہے۔


ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج پر جانا [[واجب]] ہے۔ عاقل اور بالغ ہونا اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔
ہر مسلمان پر زندگی میں صرف ایک دفعہ حج [[واجب]] ہوتا ہے۔ عاقل اور بالغ اور حج پر جانے کی [[استطاعت (حج)|استطاعت]] رکھنا حج کے واجب ہونے کی شرائط میں سے ہیں۔ حج واجب کی تین قسمیں ہیں: [[حج قران|قِران]]، [[حج افراد|اِفراد]] اور [[حج تمتع|تَمَتُّع]] جو [[شوال]]، [[ذوالقعدہ]] اور [[ذی الحجہ]] کے مہینوں میں انجام پاتا ہے۔


حج کے قصد سے جب [[احرام]] باندھا جاتی ہے تو بعض کام اس شخص (محرِم) پر [[حرام]] اور بعض امور کی انجام دہی اس پر واجب ہو جاتی ہے جسے [[مناسک حج]] کہا جاتا ہے۔ احرام باندھنا، [[وقوف عرفات|عرفات]] اور [[وقوف مشعر|مشعر]] میں توقف کرنا، [[منا|سرزمین منا]] جانا، [[رمی جمرات]](شیطان کو کنکریاں مارنا)، [[سعی بین صفا و مروہ]]، [[طواف]]، [[طواف نساء]]، نماز طواف نساء، زیارت، نماز طواف اور [[قربانی]] وغیرہ حج کے مناسک میں سے ہیں۔
حج کے قصد سے جب [[احرام]] باندھا جاتا ہے تو بعض امور اس شخص (محرِم) پر [[حرام]] اور بعض امور کی انجام دہی اس پر واجب ہو جاتی ہے جسے [[مناسک حج]] کہا جاتا ہے۔ احرام باندھنا، [[وقوف عرفات|عرفات]] اور [[وقوف مشعر|مشعر]] میں توقف کرنا، [[منا|سرزمین منا]] جانا، [[رمی جمرات]](شیطان کو کنکریاں مارنا)، [[سعی بین صفا و مروہ]]، [[طواف]]، [[طواف نساء]]، نماز طواف نساء، زیارت، نماز طواف اور [[قربانی]] وغیرہ حج کے مناسک میں سے ہیں۔


حج کا اجتماع مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے جس میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لوگ مکہ میں جمع ہو کر اکھٹے حج کے اعمال بجا لاتے ہیں ۔
حج کا اجتماع مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے جس میں مسلمانوں کے تمام فرقوں کے لوگ مکہ میں جمع ہو کر اکھٹے حج کے اعمال بجا لاتے ہیں۔


==لغوی اور اصطلاحی معنی==
==لغوی اور اصطلاحی معنی==
سطر 196: سطر 196:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:فروع دین]]
[[Category:فقہی اصطلاحات]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]


[[زمرہ:فروع دین]]
[[زمرہ:فروع دین]]
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]
[[زمرہ:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
[[زمرہ:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم