مندرجات کا رخ کریں

"تفسیر نور الثقلین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 42: سطر 42:


==خصوصیات==
==خصوصیات==
{{تفاسیر}}
تفسیر نور الثقلین ایک [[تفسیر روایی|روایی تفسیر]] ہے اور [[قرآن]] کے صرف بعض آیات پر مشتمل ہے جس میں ان آیات سے متعلق [[پیغمبر اسلام(ص)]] اور [[اہل بیت]] اطہار(ص) کی احادیث بیان کی گئی ہے۔ اس میں 13422 احادیث کو ذکر کیا ہے اور اکثر احادیث کی سند بھی مذکور ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں سوائے بعض موارد کہ جہاں پر کچھ تفصیل یا بعض مطالب کو کسی اور جگہ پر منتقل ہوا ہے، <ref> ر.ک: حویزی، چاپ محلاتی، ج۲، ص۱۳۷ـ۱۳۸، ج۵، ص۶۴۲</ref> منقولہ احادیث کے بارے میں اپنی طرف سے کوئی اظہار نظر نہیں کیا ہے۔<ref> خوانساری، ج۴، ص۲۱۴.</ref>
تفسیر نور الثقلین [[تفسیر روایی|تفسیری روایی]] است و تنہا در برگیرندہ بخشی از آیات [[قرآن]] است کہ روایاتی از [[پیامبر اسلام]] و [[اہل بیت]] دربارہ آن وارد شدہ است و بہ ہمین دلیل تفسیر ہمہ آیات قرآن نیست. در این مجموعہ ۱۳۴۲۲ حدیث گرد آمدہ و بہ طور غالب اسناد احادیث مذکور است. او بہ جز موارد نادری کہ در آن موارد نیز تنہا متذکر تفصیل یا نقل مطالب در جایی دیگر شدہ<ref> ر.ک: حویزی، چاپ محلاتی، ج۲، ص۱۳۷ـ۱۳۸، ج۵، ص۶۴۲</ref>، دربارہ محتوای روایات نقل شدہ اظہار نظری نکردہ است.<ref> ر.ک: خوانساری، ج۴، ص۲۱۴.</ref>


وی در مقدمہ کتاب آوردہ است کہ ہدف از نگارش این تفسیر، فراہم آوردن مجموعہ‌ای مدون از روایات [[اہل بیت(ع)]] در تفسیر [[قرآن]] بودہ است. او سپس می‌افزاید کہ اگر در این زمینہ روایتی نقل کردہ کہ ظاہر آن مخالف [[اجماع]] [[امامیہ]] است، مقصود از آن، بیان اعتقاد یا عمل نیست بلکہ ہدف عمدہ، آن است تا ناظری آگاہ بر چگونگی و منبع آن نقل مطّلع شود و در مقام رفع ناسازگاری آن روایت با اجماع برآید.<ref> نورالثقلین، ج۱، ص۲ـ۳.</ref>
مصنف نے کتاب کے مقدمے میں اشارہ کیا ہے کہ اس کتاب کو لکھنے کا مقصد صرف اور صرف تفسیر قرآن کے حوالے سے معصومین کی احادیث کو جمع آوری کرنا ہے۔ اس کے بعد مصنف فرماتے ہیں کہ اگر اس حوالے سے مذکورہ احادیث میں سے اگر کوئی حدیث شیعہ مسلمہ اعتقادات کے مخالف ذکر ہوا ہو تو مقصود اس پر عمل کرنا یا اس ضمن میں اعتقادات کا بیان نہیں تھا بلکہ مقصد صرف احادیث کو ذکر کرنا تھا تا کہ علم رجال اور حدیث کے تیز بین ماہرین ان سے آگاہی پیدا کریں اور ان میں موجود ناسازگاری کو رفع کرنے کی کوشش کریں۔<ref> نورالثقلین، ج۱، ص۲ـ۳.</ref>


مؤلف بہ ترتیب [[سورہ]] و آیات، مجموعہ روایات متناسب با مضمون ہر آیہ و نیز احادیثی کہ متضمّن [[تفسیر]] و توضیحی دربارہ آن [[آیہ]] است را نقل کردہ و از ہرگونہ شرح و تفسیر و بیان و توضیحی دوری گزیدہ است. بدین ترتیب این کتاب، از قرآن و مجموعہ‌ای از روایات تشکیل گشتہ است و از ہمین رو نور الثقلین نام گرفتہ است.
مصنف نے [[سورہ|سورتوں]] اور آیات کی مناسبت سے ان کے ذیل میں انکی کی تفسیر اور توضیح پر مشتمل احادیث کو نقل کیا ہے اور اپنی طرف سے کسی قسم کی توضیح اور تفسیر یا کسی نکتے کے بیان سے پرہیز کی ہے۔ اس بنا پر یہ کتاب قرآن کی آیات اور ان سے متعلق معصومین کی احادیث پر مشتمل ہے اسی لئے اس کا نام "نور الثقلین" رکھا ہے۔


عمدہ‌ترین ویژگی این مجموعہ جمع بین آیات و روایات است کہ در فہم معارف قرآنی بسیار لازم است. [[حدیث|روایات]] این تفسیر، یا جنبہ تبیین و توضیح معنای آیہ را دارد و یا در باب بیان‌شان نزول آیات یا انطباق آنہا بر [[اہل بیت]] است; گرچہ قسمت نخست از روایات کہ شامل تبیین و توضیح الفاظ، اعراب و قرائت است، اندک می‌باشد.
اس مجموعے کی عمدہ‌ترین خصوصیت آیات اور روایات کو جمع کرنا ہے جو بہت ساری قرآنی معارف کو سمجھنے کیلئے ایک لازمی امر ہے۔ اس کتاب میں مذکور روایات متعلقہ آیات کی توضیح، تفسیر، شان نزول یا ان کی اہل بیت پر انطباق کو بیان کرتی ہیں۔ اگرچہ الفاظ، اعراب اور قرأت وغیرہ کی توضیح بیان کرنے والی احادیث کی تعداد کم ہیں۔


در این تفسیر بحثی از الفاظ، اعراب و قرائت آیات نمی‏شود. و چون در بخشی از آیات روایت تفسیری، وارد نشدہ است، شامل کل آیات قرآن نمی‏شود.
اس تفسیر میں الفاظ، اعراب اورآیات کی قرائت سے متعلق کوئی بحث موجود نہیں ہے اور چونکہ قرآن کی تمام آیات کے متعلق تفسیری روایات وارد نہیں ہوئی ہیں اسلئے یہ تفسیر پورے قرآن کی تفسیر نہیں ہے۔


نزدیک دو سوم روایات موجود در این تفسیر دقیقاً مانند روایات تفسیر [[کنز الدقائق و بحر الغرائب (تفسیر)|کنز الدقائق]] است. برخی معتقدند روایات مشابہ یکی از این دو کتاب از دیگری وام گرفتہ شدہ است،<ref>[http://library.tebyan.net/newindex.aspx?pid=19667&ParentID=0&BookID=114146&PageIndex=0&NavigateMode=&Content= سایت تبیان]</ref> ہرچند با توجہ بہ زمان فوت دو مؤلف احتمال مبنا بودن تفسیر نورالثقلین بیشتر است.
اس تفسیر میں موجود تقریبا دو تہائی احادیث بعینہ [[کنز الدقائق و بحر الغرائب (تفسیر)|کنز الدقائق]] میں مذکور احادیث ہیں اسی لئے بعض یہ خیال کرتے ہیں کہ مشابہ احادیث کو ان دونوں میں سے ایک نے دوسرے سے لیا ہے۔ <ref>[http://library.tebyan.net/newindex.aspx?pid=19667&ParentID=0&BookID=114146&PageIndex=0&NavigateMode=&Content= سایت تبیان]</ref> اگرچہ دونوں مصنفین کی تاریخ وفات کو مد نظر رکھتے ہوئے  "تفسیر نورالثقلین" کاے منبع ہونے کا احتمال زیادہ ہے۔


==نورالثقلین در بیان دیگران==<!-
==نورالثقلین در بیان دیگران==<!-
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم