مندرجات کا رخ کریں

"خطبہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 139: سطر 139:
شیعہ علماء نے ان اعتراضات کا جواب دیا ہے شیعوں کے مطابق:
شیعہ علماء نے ان اعتراضات کا جواب دیا ہے شیعوں کے مطابق:


اولا: خود اہل سنت علماء نے تصریح کیا ہے کہ "مولی" کا لفظ "اولی بالتصرف" اور "صاحب اختیار" کے معنی میں بھی استعمال ہوا ہے۔<ref>تفتازانی، ج۵، ص۲۷۳</ref> لغت ماہرین جیسے غیاث برغوث التغلبی اخطل(۹۰ق)،<ref>شریف مرتضی، ج۲، ص۲۷۰</ref> أبو الشعثاء بن رؤبہ السعدی عجاج(۹۰ق)،<ref>شریف مرتضی، ج۲، ص۲۷۰</ref> أبو زکریا یحیی بن زیاد فراء(۲۰۷ق)،<ref>فخر رازی، التفسیر الکبیر، ج۲۹، ص۲۲۷</ref> ابو عبیدہ(۲۰۹ق)، اخفش(۲۱۵ق) اور زجاج(۳۱۱ق)<ref>فخر رازی، التفسیر الکبیر، ج۲۹، ص۲۲۷</ref> وغیرہ نے اس بات کو بیان کیا ہے۔
پہلا: خود اہل سنت علماء نے تصریح کیا ہے کہ "مولی" کا لفظ "اولی بالتصرف" اور "صاحب اختیار" کے معنی میں بھی استعمال ہوا ہے۔<ref>تفتازانی، ج۵، ص۲۷۳</ref> لغت ماہرین جیسے غیاث برغوث التغلبی اخطل(۹۰ق)،<ref>شریف مرتضی، ج۲، ص۲۷۰</ref> أبو الشعثاء بن رؤبہ السعدی عجاج(۹۰ق)،<ref>شریف مرتضی، ج۲، ص۲۷۰</ref> أبو زکریا یحیی بن زیاد فراء(۲۰۷ق)،<ref>فخر رازی، التفسیر الکبیر، ج۲۹، ص۲۲۷</ref> ابو عبیدہ(۲۰۹ق)، اخفش(۲۱۵ق) اور زجاج(۳۱۱ق)<ref>فخر رازی، التفسیر الکبیر، ج۲۹، ص۲۲۷</ref> وغیرہ نے اس بات کو بیان کیا ہے۔


ثانیا: مذکورہ دوسرا اشکال بھی درست نہیں ہے کیونکہ ایک لفظ کا دوسرے لفظ کی جگہ استعمال نہ ہونا یا استعمال صحیح نہ ہونا ان دونوں کے مترادف اور ہم معنی نہ ہونے کی دلیل نہیں ہے۔ مثلا خود انہی علماء کے بقول لفظ "ناصر" لفظ "مولا" کے معنی میں سے ہے پس ان کی استدلال کے مطابق ان دونوں الفاظ کا ایک دوسرے کی جگہ استعمال کرنا صحیح ہونا چاہئے حالنکہ ایسا نہیں ہے پس "ناصر" بھی مولا کے ہم معنی نہیں ہے۔
دوسرا: مذکورہ دوسرا اشکال بھی درست نہیں ہے کیونکہ ایک لفظ کا دوسرے لفظ کی جگہ استعمال نہ ہونا یا استعمال صحیح نہ ہونا ان دونوں کے مترادف اور ہم معنی نہ ہونے کی دلیل نہیں ہے۔ مثلا خود انہی علماء کے بقول لفظ "ناصر" لفظ "مولا" کے معنی میں سے ہے پس ان کے استدلال کے مطابق ان دونوں الفاظ کا ایک دوسرے کی جگہ استعمال کرنا صحیح ہونا چاہئے حالنکہ ایسا نہیں ہے پس "ناصر" بھی مولا کے ہم معنی نہیں ہے۔


ثالثا: دو مترادف الفاظ کا ایک دوسرے کی جگہ استعمال کرنا اس وقت صحیح ہے کہ کوئی مانع موجود نہ ہو، یہاں مانع کی وجہ سے ان کا ستعمال صحیح نہیں ہے۔ کیونکہ ان میں سے پہلا لفظ فقط حرف اضافہ "من" کے ساتھ استعمال ہوتا ہے جبکہ "مولا" ایسا نہیں ہے اسی وجہ سے یہ دونوں ایک دوسرے کی جگہ پر استعمال نہیں ہو سکتے۔<ref>امینی، ''الغدیر''، ج۱، ص۶۲۴.</ref>
تیسرا: دو مترادف الفاظ کا ایک دوسرے کی جگہ استعمال کرنا اس وقت صحیح ہے کہ کوئی مانع موجود نہ ہو، یہاں مانع کی وجہ سے ان کا استعمال صحیح نہیں ہے۔ کیونکہ ان میں سے پہلا لفظ فقط حرف اضافہ "من" کے ساتھ استعمال ہوتا ہے جبکہ "مولا" ایسا نہیں ہے اسی وجہ سے یہ دونوں ایک دوسرے کی جگہ پر استعمال نہیں ہو سکتے۔<ref>امینی، ''الغدیر''، ج۱، ص۶۲۴.</ref>
ٍٍٍٍ


===شیعہ نقطہ نظر===
===شیعہ نقطہ نظر===
گمنام صارف