مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
کہا جاتا ہے کہ [[عراق]] میں [[8 ربیع‌ الثانی]]، [[13 جمادی‌ الاول]] اور [[3 جمادی‌ الثانی]] کو حضرت فاطمہ کی عزاداری منعقد کی جاتی ہے۔<ref>[https://alkafeel.net/news/?id=3687 «الأيّام الفاطمية أو موسم الأحزان الفاطمية: المعنى والدلالة...»]، شبکة الکفیل العالمیة۔</ref> اسی طرح [[پاکستان]]،<ref>[http://www.irna.ir/fa/Photo/2652032 «ایام شهادت حضرت فاطمه الزهرا سلام الله علیها در پاکستان‎»]، خبرگزاری ایرنا.</ref> [[آذربایجان (ملک)|آذربایجان]]، [[تاجیکستان]]<ref>[http://tajik.irib.ir/persian/news/تاجیکستان/item/18271-مراسم-سوگواري-شهادت-حضرت-فاطمه-س-در-جمهوری-آذربایجان-و-تاجیکستان «مراسم سوگواری شهادت حضرت فاطمه(س) در جمهوری آذربایجان و تاجیکستان»]، رادیو ایران تاجیک.</ref> اور [[آسٹریلیا]]<ref>[http://fa.abna24.com/service/archive/2014/03/31/600449/story.html «مراسم فاطمیه دوم در استرالیا»،] خبرگزاری ابنا.</ref> نیز [[ہامبرگ اسلامک سنٹر جرمنی]]<ref>[https://www.mehrnews.com/photo/3922514/«مراسم سوگواری ایام فاطمیه در مرکز اسلامی مرکز اسلامی هامبوگ»]، خبرگزاری مهر.</ref> اور [[استکہلم امام علی اسلامک سنٹر]]<ref>[http://www۔irinn۔ir/news/47716/%D8%B3%D9%88%DA%AF%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B4%D9%87%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B2%D9%87%D8%B1%D8%A7-%28%D8%B3%29-%D8%AF%D8%B1-%D8%B3%D9%88%D8%A6%D8%AF-%D9%88-%D8%A7%D8%AA%D8%B1%DB%8C%D8%B4 شیکہ خبر]</ref> وغیرہ میں بھی ان ایام میں عزاداری منعقد ہوتی ہے۔ ان ملکوں میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے تین سے پانچ دن تک عزاداری منعقد ہوتی ہے۔

== قدمت ‍‍‍‍==
== حضرت فاطمہ پر عزاداری کی تاریخ ‍‍‍‍==
تاریخ میں اہل بیتؑ کی طرف سے [[حضرت فاطمہ(س)]] کی عزاداری منعقد کرنے کا حوالہ ملتا ہے۔<ref> رجوع کریں: خصیبی، الهدایه الکبری، ۱۴۱۹ق، ص۴۰۸۔</ref>[[امام صادقؑ]] کے بارے میں منقول ہے کہ آپؑ حضرت زہرا(س) پر عزاداری کرتے تھے اور ان مجلسوں میں آپ حضرت زہرا(س) پر ہونے والے ظلم و تشدت کے نتیجے میں [[حضرت محسن]] کے سقط ہونے کا ذکر فرماتے تھے۔<ref>خصیبی، الهدایه الکبری، ۱۴۱۹ق، ص۴۰۸۔</ref> اسی طرح [[قاضی عبد الجبار معتزلی]] ( متوفی [[سنہ 415 ہجری|415ھ]]) کے مطابق [[مصر]]، [[دمشق]]، [[بغداد]]، الرملہ، عَکّا، صور، عسقلان اور جبل البسماق کے علاقوں میں شیعہ حضرت زہرا(س) اور آپ کے فرزند [[محسن بن علی|حضرت محسن]] پر عزاداری منعقد کرتے تھے۔<ref>قاضی عبدالجبار، تثبیت دلائل النبوة، ۱۴۲۷ق، ج۲، ص۵۹۵۔</ref>

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم