"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حوالہ جات) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{دعا و مناجات}} | {{دعا و مناجات}} | ||
'''استغفار''' کے معنی خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں جو زبانی طور پر "استغفراللہ" کہنے کے ذریعے بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔ [[قرآن کریم]] اور احادیث میں استغفار کرنے پر بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تقریبا 30 آیات میں انبیاء کے استغفار کا بیان ملتا ہے۔ خدا کے عذاب سے نجات، گناہوں کی مغفرت اور رزق و روزی میں وسعت استغفار کے آثار میں شمار کیا جاتا ہے۔ | '''استغفار''' کے معنی خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں جو زبانی طور پر "استغفراللہ" کہنے کے ذریعے بھی انجام دیا جا سکتا ہے۔ [[قرآن کریم]] اور احادیث میں استغفار کرنے پر بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تقریبا 30 آیات میں انبیاء کے استغفار کا بیان ملتا ہے۔ خدا کے عذاب سے نجات، گناہوں کی مغفرت اور رزق و روزی میں وسعت استغفار کے آثار میں شمار کیا جاتا ہے۔ | ||