مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,152 بائٹ کا ازالہ ،  21 اکتوبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
'''استغفار'''، کے معنی، خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں۔ استغفار سے مراد جملہ: <font size=3px , font solor=green>{{حدیث|"اللّهُمَّ إغفِرلي"}}</font> یا <font color = green , font size=3px>{{حدیث|"خدایا مجھے بخش دے"}}</font> کہنا اور دہرانا، نہیں ہے، بلکہ استغفار کی روح، حق تعالی کی طرف پلٹنا اور ماضی کے نادرست اعمال سے ندامت اور ماضی کی تلافی کے لئے آمادگی سے عبارت ہے۔ مغفرت طلب کرنے کا عمل بعض خاص افراد تک محدود نہیں ہے بلکہ انبیاء بھی اللہ سے مغفرت طلب کرتے تھے؛ حتی کہ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلامؐ]] کو اللہ کی طرف سے ہدایت ہوتی ہے کہ اپنے لئے بھی اور مؤمنین کے لئے بھی استغفار کریں اور واسطے اور [[شفاعت|شفیع]] کا کردار ادا کریں تا کہ خداوند متعال اپنی رحمت ان پر نازل فرمائے۔
{{زیر تعمیری}}
'''استغفار'''، کے معنی خداوند متعال سے مغفرت طلب کرنے کے ہیں جو زبانی طور پر "استغفراللہ" کہنے کے ذریعے بھی انجام دی جا سکتی ہے۔ [[قرآن کریم]] اور احادیث میں استغفار کرنے کی طرف بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تقریبا 30 آیات میں انبیاء کے استغفار کا بیان ملتا ہے۔ خدا کے عذاب سے نجات، گناہوں کی مغفرت اور رزق و روزی میں وستعت استغفار کے آثار میں سے شمار کیا گیا ہے۔


[[قرآن]] میں مغفرت طلبی کا مفہوم، کئی بار کئی ہیئتوں اور سانچوں میں بروئے کار لایا گیا ہے۔ استغفار کسی خاص وقت اور مقام تک محدود نہیں ہے بلکہ زیادہ تر مواقع اور مقامات پر اللہ کی جانب سے شرف قبولیت حاصل کرتا ہے، بایں حال، [[قرآن]] اور [[احادیث]] میں بعض اوقات، مقامات اور حالات و کیفیات بیان ہوئی ہیں، جہاں اس کی استجابت اور قبولیت کے اسباب فراہم ہوتے ہیں۔
استغفار ایک [[مستحب]] عمل ہے اور اسے بہترین [[دعا]] اور [[عبادت]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض اوقات جیسے [[احرام|مُحرِم]] پر بعنوان کفارہ استغفار واجب بھی ہو جاتا ہے۔ اسی طرح قرآن کریم میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اکرم]] پر مشرکین کیلئے استغفار کرنا جائز نہیں ہے۔


{{quote box
[[امام علیؑ]] استغفار کیلئے بعض شروط کو ذکر کرتے ہیں من جملہ وہ شرائط یہ ہیں: گذشتہ گناہوں پر نادم اور پشیمان ہونا، دوبارہ [[گناہ]] نہ کرنے کا عزم، حقوق الناس کی ادائیگی اور [[واجبات]] کی انجام دہی۔ استغفار کیلئے کوئی مخصوص وقت یا مکان معین نہیں بلکہ ہر جگہ اور کسی بھی وقت انجام دی جا سکتی ہے لیکن سحر کے وقت استغفار کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
| title =  <font size=3px>{{حدیث|قَالَ اللہُ عزَّ وَجَلَّ}}</font>:
| font color=green quote = < font color = green> {{حدیث|وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُواْ أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُواْ اللّهَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ اللّهُ وَلَمْ يُصِرُّواْ عَلَى مَا فَعَلُواْ وَهُمْ يَعْلَمُونَ'''|ترجمہ=اور وہ کہ جب وہ کوئی بڑا برا کام کر ڈالتے ہیں یا اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں، تو اللہ کو یاد کر کے اپنے گناہوں پر استغفار کرتے ہیں اور کون ہے سوا اللہ کے، جو گناہوں کو معاف کرتا ہے اور وہ اپنے کئے ہوئے پر جان بوجھ کر اصرار نہیں کرتے|سورت=3|آیت=135}}</font>۔
|archive date =
| source=
| align = left
| width = 200px
| font size = 18px
|bgcolor = #E9FBFF
| qalign = justify
| salign = left
}}


==لغت اور اصطلاح میں==
==لغت اور اصطلاح میں==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم