مندرجات کا رخ کریں

"کوہ ثور" کے نسخوں کے درمیان فرق

50 بائٹ کا ازالہ ،  21 اکتوبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
{{خانۂ معلومات محدود|محدود معلومات}}
{{خانۂ معلومات محدود|محدود معلومات}}
==کوہ ثور==
==کوہ ثور==
کوہ ثور [[مکہ]] اور [[مسجد الحرام]] کے جنوب<ref>ازرقی، اخبار مکة و۔۔۔، ج2، ص294۔</ref><ref>حمیری، الروض المعطار، ص151۔</ref><ref>بلادی، معالم مکة، ص27، 57۔</ref> میں، [[یمن]] کے راستے میں واقع ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلة، ص93۔</ref>
کوہ ثور [[مکہ]] اور [[مسجد الحرام]] کے جنوب<ref>ازرقی، اخبار مکة و۔۔۔، ج2، ص294، حمیری، الروض المعطار، ص151، بلادی، معالم مکة، ص27، 57۔</ref> میں، [[یمن]] کے راستے میں واقع ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلة، ص93۔</ref>


بعض مؤلفین نے اس کو "جبل اطخل" یا "ثور اطخل" کا نام دیا ہے، جبکہ دوسروں نے اس پہاڑ کو "ابو ثور" کا نام دیا ہے جو صحیح نظر نہیں آتا۔<ref> ابن جُبَیر، رحلۃ، ص93۔</ref><ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص450۔</ref><ref>اسدی مکی، اخبارالکرام، ص212۔</ref> بعید از قیاس نہیں ہے کہ اس پہاڑ کو ثور [بمعنی بیل] کا نام اس وجہ سے ہو کہ اس کی ہیئت ایک بیل کی سی ہے جس نے [[مکہ]] کے جنوب کی طرف رخ کیا ہے۔<ref>بلادی، معالم مکۃ، ص27۔</ref>
بعض مؤلفین نے اس کو "جبل اطخل" یا "ثور اطخل" کا نام دیا ہے، جبکہ دوسروں نے اس پہاڑ کو "ابو ثور" کا نام دیا ہے جو صحیح نظر نہیں آتا۔<ref> ابن جُبَیر، رحلۃ، ص93، فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص450، اسدی مکی، اخبارالکرام، ص212۔</ref> بعید از قیاس نہیں ہے کہ اس پہاڑ کو ثور [بمعنی بیل] کا نام اس وجہ سے ہو کہ اس کی ہیئت ایک بیل کی سی ہے جس نے [[مکہ]] کے جنوب کی طرف رخ کیا ہے۔<ref>بلادی، معالم مکۃ، ص27۔</ref>


قدیم الایام میں لوگ دو کوہستانی راستوں سے کوہ ثور کی طرف جاتے تھے جن میں سے ایک راستہ دشوارگزار مگر مختصر جبکہ دوسرا آسان مگر طویل تھا۔ [[مکہ]] سے کوہ ثور تک کی مسافت راستے کے انتخاب پر منحصر تھی؛ اسی بنا پر اس راستے کو اختلاف کے ساتھ ایک [[فرسخ]]،<ref>ابن جُبَیر، رحلۃ، ص93، قس ص139 جنہوں نے یہ فاصلہ تین میل بیان کیا ہے۔</ref> دو یا تین میل،<ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص450۔</ref><ref>ابن ظہیرہ، الجامع اللطیف، ص300۔</ref> اور [[مکہ]] سے دو گھنٹوں کا راستہ<ref>بَتَنُونی، الرحلۃ الحجازیۃ، ص128۔</ref> بیان کیا گیا ہے۔ آج [[مسجد الحرام]] سے کوہ ثور کا راستہ تین سے چار کلومیٹر ہے۔<ref>کردی، التاریخ القویم، ج1، جزء 2، ص384۔</ref>
قدیم الایام میں لوگ دو کوہستانی راستوں سے کوہ ثور کی طرف جاتے تھے جن میں سے ایک راستہ دشوارگزار مگر مختصر جبکہ دوسرا آسان مگر طویل تھا۔ [[مکہ]] سے کوہ ثور تک کی مسافت راستے کے انتخاب پر منحصر تھی؛ اسی بنا پر اس راستے کو اختلاف کے ساتھ ایک [[فرسخ]]،<ref>ابن جُبَیر، رحلۃ، ص93، قس ص139 جنہوں نے یہ فاصلہ تین میل بیان کیا ہے۔</ref> دو یا تین میل،<ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص450، ابن ظہیرہ، الجامع اللطیف، ص300۔</ref> اور [[مکہ]] سے دو گھنٹوں کا راستہ<ref>بَتَنُونی، الرحلۃ الحجازیۃ، ص128۔</ref> بیان کیا گیا ہے۔ آج [[مسجد الحرام]] سے کوہ ثور کا راستہ تین سے چار کلومیٹر ہے۔<ref>کردی، التاریخ القویم، ج1، جزء 2، ص384۔</ref>


==غار ثور==
==غار ثور==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم