مندرجات کا رخ کریں

"کوہ ثور" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  31 جولائی 2016ء
م
سطر 18: سطر 18:
کچھ مؤرخین کے نزدیک غار ثور ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] نے پناہ لی تھی ـ [[غار حراء]] کے ساتھ ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] پر پہلی [[وحی]] نازل ہوئی ـ مشتبہ ہوئی ہے۔<ref>ازرقی، اخبار مکۃ و۔۔۔، ج2، ص288۔</ref><ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص448۔</ref><ref>ابن ظہیرہ، الجامع اللطیف، ص299۔</ref><ref> نہروالی، کتاب الاعلام، ص447 448۔</ref>
کچھ مؤرخین کے نزدیک غار ثور ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] نے پناہ لی تھی ـ [[غار حراء]] کے ساتھ ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] پر پہلی [[وحی]] نازل ہوئی ـ مشتبہ ہوئی ہے۔<ref>ازرقی، اخبار مکۃ و۔۔۔، ج2، ص288۔</ref><ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص448۔</ref><ref>ابن ظہیرہ، الجامع اللطیف، ص299۔</ref><ref> نہروالی، کتاب الاعلام، ص447 448۔</ref>


===غار میں رسول خدا(ص) کی موجودگی===
===رسول خدا(ص) کا غار ثور میں پناہ لینا===
خداوند متعال نے [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کو [[شرک|مشرکین]] کی طرف کی قتل کی سازش سے آگاہ فرمایا تو طے پایا کہ [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] آپ(ص) کے بستر پر لیٹیں اور آپ(ص) خود رات کے وقت [[مکہ]] کو  [[يثرب]] کی جانب، چھوڑ دیں۔ (دیکھئے: [[لیلۃ المبیت]])۔ [[رسول خدا(ص)]] مشرکین [[مکہ]] کی دسترس سے نکلنے کے لئے ـ جو آپ(ص) کی تلاش میں تھے ـ [[ابوبکر]] کو ساتھ لے کر غار ثور میں روپوش ہوئے اور تین دن اور تین رات وہیں مقیم رہے۔ [[قرآن کریم]] نے بھی مشرکین کی سازش، پیغمبراکرم(ص) کے مکہ میں اپنے گھر سے نکلنے اور جبل ثور میں واقع اس غار میں پناہ لینے کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref>رجوع کریں: سورہ توبه، آیه 40۔</ref><ref>طبری، جامع البیان، ذیل آیت۔</ref><ref>نسفی، تفسیر القرآن الجلیل، ذیل آیت۔</ref>
خداوند متعال نے [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کو [[شرک|مشرکین]] کی طرف سے قتل کی سازش سے آگاہ فرمایا تو طے پایا کہ [[امیرالمؤمنین|علی(ع)]] آپ(ص) کے بستر پر لیٹیں اور آپ(ص) خود رات کے وقت [[مکہ]] کو  [[يثرب]] کی جانب، چھوڑ دیں۔ (دیکھئے: [[لیلۃ المبیت]])۔ [[رسول خدا(ص)]] مشرکین [[مکہ]] کی دسترس سے نکلنے کے لئے ـ جو آپ(ص) کی تلاش میں تھے ـ [[ابوبکر]] کو ساتھ لے کر غار ثور میں روپوش ہوئے اور تین دن اور تین رات وہیں مقیم رہے۔ [[قرآن کریم]] نے بھی مشرکین کی سازش، پیغمبراکرم(ص) کے مکہ میں اپنے گھر سے نکلنے اور جبل ثور میں واقع اس غار میں پناہ لینے کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref> سورہ توبہ، آیت 40۔</ref><ref>طبری، جامع البیان، ذیل آیت۔</ref><ref>نسفی، تفسیر القرآن الجلیل، ذیل آیت۔</ref>


====اعجاز الٰہی====
====اعجاز الٰہی====
اس غار میں [[رسول اللہ(ص)]] کے مقیم ہوجانے کے بموجب متعدد [[معجزہ|معجزات]] رونما ہوئے، جیسے غار کے دہانے پر مکڑی کا جالا بنا جانا، دو جنگلی (وحشی) کبوتروں کا گھونسلا بنانا، اور بروایتے، [[رسول خدا(ص)]] کے سامنے ایک درخت کا اگ جانا۔
اس غار میں [[رسول اللہ(ص)]] کے مقیم ہوجانے کے بموجب متعدد [[معجزہ|معجزات]] رونما ہوئے، جیسے غار کے دہانے پر مکڑی کا جالا بنا جانا، دو جنگلی (وحشی) کبوتروں کا گھونسلا بنانا، اور ایک قول کی بنا پر [[رسول خدا(ص)]] کے سامنے ایک درخت کا اگ جانا۔


مشرکین [[رسول خدا(ص)]] کی تلاش میں غار ثور کے دہانے تک بھی آئے مگر خداوند متعال نے انہیں داخلے سے باز رکھا؛ اور وہ یوں کے قریشیوں نے دہانے پر مکڑی کے جالے اور گھونسلے میں کبوتر کے اںڈوں کو دیکھا تو اس نتیجے پر پہنچے کہ غار متروک اور خالی ہے اور اس میں کوئی داخل نہیں ہوا کیونکہ کسی کے آنے کی صورت میں جالا پھٹ جاتا اے اور کبوتر کے انڈے ٹوٹ جاتے اور کبوتر بھی وہاں نہ بیٹھا رہتا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، قسم 1، ص154۔</ref><ref>ابن جُبَیر، رحلة، ص93۔</ref><ref>ابن کثیر، السیرة النبویة ج2، ص239241۔</ref><ref>نهروالی، کتاب الاعلام، ص448449۔</ref>
مشرکین [[رسول خدا(ص)]] کی تلاش میں غار ثور کے دہانے تک بھی آئے مگر خداوند متعال نے انہیں داخلے سے باز رکھا؛ اس طرح کہ قریشیوں نے دہانے پر مکڑی کے جالے اور گھونسلے میں کبوتر کے اںڈوں کو دیکھا تو اس نتیجے پر پہنچے کہ غار متروک اور خالی ہے اور اس میں کوئی داخل نہیں ہوا کیونکہ کسی کے آنے کی صورت میں جالا پھٹ جاتا اور کبوتر کے انڈے ٹوٹ جاتے اور کبوتر بھی وہاں نہ بیٹھا رہتا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، قسم 1، ص154۔</ref><ref>ابن جُبَیر، رحلۃ، ص93۔</ref><ref>ابن کثیر، السیرۃ النبویۃ ج2، ص239241۔</ref><ref>نہروالی، کتاب الاعلام، ص448449۔</ref>


===غار ثور سے لوگوں کا تبرک حاصل کرنا===
===غار ثور سے لوگوں کا تبرک حاصل کرنا===
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم