مندرجات کا رخ کریں

"کوہ ثور" کے نسخوں کے درمیان فرق

18 بائٹ کا ازالہ ،  31 جولائی 2016ء
م
سطر 10: سطر 10:


==غار ثور==
==غار ثور==
غار ثور پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے اور یہاں سے اطراف کی پہاڑوں کی نگرانی کی جاسکی ہے۔ ایک کھوکھلی چٹان یا پتھر کی مانند ہے اور الٹی کشتی سے مشابہت رکھتی ہے۔ زمین سے اس کی اونچائی 500 میٹر سے کچھ اوپر ہے اور پہاڑ پر چڑھنے کا عمل بہت دشوار ہے جس کے لئے بہت زیادہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلة، ص139۔</ref><ref>عیاشی، الرحلة العیاشیة، ج2، ص102-103۔</ref><ref>رفعت باشا، مرآة الحرمین، ج1، ص61، 63۔</ref>
غار ثور پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے اور یہاں سے اطراف کی پہاڑوں کی نگرانی کی جاسکی ہے۔ ایک کھوکھلی چٹان یا پتھر کی مانند ہے اور الٹی کشتی سے مشابہت رکھتی ہے۔ زمین سے اس کی اونچائی 500 میٹر سے کچھ اوپر ہے اور پہاڑ پر چڑھنے کا راستہ بہت دشوار ہے جس کے لئے بہت زیادہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلۃ، ص139۔</ref><ref>عیاشی، الرحلۃ العیاشیۃ، ج2، ص102-103۔</ref><ref>رفعت باشا، مرآۃ الحرمین، ج1، ص61، 63۔</ref>


غار ثور میں داخلے کے لئے دو راستے یا دراڑیں ہیں، ایک مغرب کی جانب ہے جو بہت تنگ ہے اور تقریبا غار کے فرش سے چسپاں ہے اور دوسرا مشرقی راستہ ہے جو کسی حد تک چوڑا ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ یہ راستہ [[رسول اللہ(ص)]] کے داخلے کے بعد اعجاز الہی کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلة، ص94، 139-140۔</ref><ref>اسدی مکی، اخبارالکرام، ص213۔</ref><ref>عیاشی، الرحلة العیاشیة، ج2، ص103۔</ref><ref>رفعت باشا، مرآة الحرمین، ج1، ص62۔</ref>
غار ثور میں داخلے کے لئے دو راستے یا دراڑیں ہیں، ایک مغرب کی جانب ہے جو بہت تنگ ہے اور تقریبا غار کے فرش سے چسپاں ہے اور دوسرا مشرقی راستہ ہے جو کسی حد تک چوڑا ہے اور دعوی کیا گیا ہے کہ یہ راستہ [[رسول اللہ(ص)]] کے داخلے کے بعد اعجاز الہی کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلۃ، ص94، 139-140۔</ref><ref>اسدی مکی، اخبارالکرام، ص213۔</ref><ref>عیاشی، الرحلۃ العیاشیۃ، ج2، ص103۔</ref><ref>رفعت باشا، مرآۃ الحرمین، ج1، ص62۔</ref>


غار کی لمبائی 18 بالشت (Span)، اور درمیانی حصے کی چوڑائی 11 بالشت ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلة، ص140۔</ref>  غار کی اندرونی اونچائی ایک انسان کے قد کے برابر اور پوری غار کا اندرونی رقبہ اڑھائی میٹر مربع ہے۔<ref>عیاشی، الرحلة العیاشیة، ج2، ص103۔</ref><ref>بَتَنُونی، الرحلة الحجازیة، ص131۔</ref>
غار کی لمبائی 18 بالشت (Span)، اور درمیانی حصے کی چوڑائی 11 بالشت ہے۔<ref>ابن جُبَیر، رحلۃ، ص140۔</ref>  غار کی اندرونی اونچائی ایک انسان کے قد کے برابر اور پوری غار کا اندرونی رقبہ اڑھائی میٹر مربع ہے۔<ref>عیاشی، الرحلۃ العیاشیۃ، ج2، ص103۔</ref><ref>بَتَنُونی، الرحلۃ الحجازیۃ، ص131۔</ref>


کچھ مؤرخین کے نزدیک غار ثور ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] نے پناہ لی تھی ـ [[غار حراء]] کے ساتھ ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] پر پہلی [[وحی]] نازل ہوئی ـ مشتبہ ہوئی ہے۔<ref>رجوع کنید به ازرقی، اخبار مکة و۔۔۔، ج2، ص288۔</ref><ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص448۔</ref><ref>ابن ظهیره، الجامع اللطیف، ص299۔</ref><ref>نهروالی، کتاب الاعلام، ص447 448۔</ref>
کچھ مؤرخین کے نزدیک غار ثور ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] نے پناہ لی تھی ـ [[غار حراء]] کے ساتھ ـ جہاں [[رسول اللہ(ص)]] پر پہلی [[وحی]] نازل ہوئی ـ مشتبہ ہوئی ہے۔<ref>ازرقی، اخبار مکۃ و۔۔۔، ج2، ص288۔</ref><ref>فاسی، شفاء الغرام، ج1، ص448۔</ref><ref>ابن ظہیرہ، الجامع اللطیف، ص299۔</ref><ref> نہروالی، کتاب الاعلام، ص447 448۔</ref>


===غار میں رسول خدا(ص) کی موجودگی===
===غار میں رسول خدا(ص) کی موجودگی===
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم