مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  19 فروری 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 217: سطر 217:
*'''مدرسہ ایروانی''' (تأسیس:۱۳۰۷ ہ‍.ق): یہ مدرسہ "صدام" کے دور میں تخریب ہوا ہے۔
*'''مدرسہ ایروانی''' (تأسیس:۱۳۰۷ ہ‍.ق): یہ مدرسہ "صدام" کے دور میں تخریب ہوا ہے۔
*'''مدرسہ میرزا حسن شیرازی''': باب طوسی کے ساتھ ایک چھوٹا مدرسہ ہے۔
*'''مدرسہ میرزا حسن شیرازی''': باب طوسی کے ساتھ ایک چھوٹا مدرسہ ہے۔
*'''مدرسہ بزرگ میرزا حسین خلیلی'''
*'''مدرسہ بزرگ میرزا حسین خلیلی''': یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں تھا جسے سنہ ۱۳۶۷ ہ. ش. میں صدام اور بعث پارٹی کی حکومت کے ذریعے تخریب ہوئی اور اس کے موقفات کو بھی ضبط کیا گیا۔
یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں تھا جسے سنہ ۱۳۶۷ ہ. ش. میں صدام اور بعث پارٹی کی حکومت کے ذریعے تخریب ہوئی اور اس کے موقفات کو بھی ضبط کیا گیا۔
*'''مدرسہ بخاری''': محلہ حویش میں واقع اور آخوند خراسانی کے مدرسے کے ساتھ متصل یہ مدرسہ شیخ کاظم بخاری کے ہاتھوں تعمیر ہوا۔
*'''مدرسہ بخاری''': محلہ حویش میں واقع اور آخوند خراسانی کے مدرسے کے ساتھ متصل یہ مدرسہ شیخ کاظم بخاری کے ہاتھوں تعمیر ہوا۔
*'''مدرسہ شربیانی''': نجف کے مشہور مدارس میں سے ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ شربیانی''': نجف کے مشہور مدارس میں سے ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*''' آخوند خراسانی کا بڑا مدرسہ''': ایک وسیع و عریض مدرسہ ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*''' آخوند خراسانی کا بڑا مدرسہ''': ایک وسیع و عریض مدرسہ ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''آخوند خراسانی کا چھوٹا مدرسہ''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق): یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
*'''آخوند خراسانی کا چھوٹا مدرسہ''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق): یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ قزوینی'''
*'''مدرسہ قزوینی''': یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں مسجد ہندی کے قریب واقع ہے جسے سنہ ۱۳۲۴ ہ. ق. میں تأسیس اور سنہ ۱۳۸۴ ہ. ق میں دوبارہ تعمیر ہو ہوئی۔
یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں مسجد ہندی کے قریب واقع ہے جسے سنہ ۱۳۲۴ ہ. ق. میں تأسیس اور سنہ ۱۳۸۴ ہ. ق میں دوبارہ تعمیر ہو ہوئی۔
سنہ ۱۴۱۲ ہ. ق. میں بعثی حکومت کے کارندوں نے اس مدرسے کو بارود سے اڑا دیا اور اس کی لائبریری کو آگ لگا دی گئی۔
سنہ ۱۴۱۲ ہ. ق. میں بعثی حکومت کے کارندوں نے اس مدرسے کو بارود سے اڑا دیا اور اس کی لائبریری کو آگ لگا دی گئی۔
*'''مدرسہ بادکوبہ‌''': یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ بادکوبہ‌''': یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی''': مدرسہ مذکور نجف کے مشہورترین، بزرگ ترین اور بہترین مدارس میں سے ہے یہ مدرسہ بھی محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی''': مدرسہ مذکور نجف کے مشہور ترین، بزرگ ترین اور بہترین مدارس میں سے ہے یہ مدرسہ بھی محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق.): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق.): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ہ‍.ق):
*'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ہ‍.ق):
گمنام صارف