مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

53 بائٹ کا ازالہ ،  19 فروری 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 214: سطر 214:
*'''مدرسہ معتمد''' (مدرسہ [[محمد حسین کاشف الغطا|شیخ محمد حسین کاشف الغطاء]]): یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں واقع ہے جسے سلسلہ قاجاریہ کے ایک وزیر "معتمدالدولہ" نے شیخ موسی کاشف الغطاء کی مساعدت سے تعمیر کروایا۔

*'''مدرسہ مہدیہ''' (شیخ مہدی): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں علامہ سید مہدی [[بحر العلوم]] اور [[شیخ طوسی]] کے مقبرہ کے بالمقابل اور مدرسہ قوام کے ساتھ واقع ہے۔
*'''مدرسہ مہدیہ''' (شیخ مہدی): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں علامہ سید مہدی [[بحر العلوم]] اور [[شیخ طوسی]] کے مقبرہ کے بالمقابل اور مدرسہ قوام کے ساتھ واقع ہے۔
*'''مدرسہ قوام''' (تأسیس:۱۳۰۰ ہ‍.ق): ایک مشہور اور بڑا مدرسہ ہے جسے مدرسہ فتحیہ بھی کہا جاتا ہے۔
*'''مدرسہ قوام''' (تأسیس:۱۳۰۰ ھ): ایک مشہور اور بڑا مدرسہ ہے جسے مدرسہ فتحیہ بھی کہا جاتا ہے۔
*'''مدرسہ ایروانی''' (تأسیس:۱۳۰۷ ہ‍.ق): یہ مدرسہ "صدام" کے دور میں تخریب ہوا ہے۔
*'''مدرسہ ایروانی''' (تأسیس:۱۳۰۷ ھ): یہ مدرسہ "صدام" کے دور میں تخریب ہوا ہے۔
*'''مدرسہ میرزا حسن شیرازی''': باب طوسی کے ساتھ ایک چھوٹا مدرسہ ہے۔
*'''مدرسہ میرزا حسن شیرازی''': باب طوسی کے ساتھ ایک چھوٹا مدرسہ ہے۔
*'''مدرسہ بزرگ میرزا حسین خلیلی''': یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں تھا جسے سنہ ۱۳۶۷ ہ. ش. میں صدام اور بعث پارٹی کی حکومت کے ذریعے تخریب ہوئی اور اس کے موقفات کو بھی ضبط کیا گیا۔
*'''مدرسہ بزرگ میرزا حسین خلیلی''': یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں تھا جسے سنہ ۱۳۶۷ ھ ش میں صدام اور بعث پارٹی کی حکومت کے ذریعے تخریب ہوئی اور اس کے موقفات کو بھی ضبط کیا گیا۔
*'''مدرسہ بخاری''': محلہ حویش میں واقع اور آخوند خراسانی کے مدرسے کے ساتھ متصل یہ مدرسہ شیخ کاظم بخاری کے ہاتھوں تعمیر ہوا۔
*'''مدرسہ بخاری''': محلہ حویش میں واقع اور آخوند خراسانی کے مدرسے کے ساتھ متصل یہ مدرسہ شیخ کاظم بخاری کے ہاتھوں تعمیر ہوا۔
*'''مدرسہ شربیانی''': نجف کے مشہور مدارس میں سے ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ شربیانی''': نجف کے مشہور مدارس میں سے ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*''' آخوند خراسانی کا بڑا مدرسہ''': ایک وسیع و عریض مدرسہ ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*''' آخوند خراسانی کا بڑا مدرسہ''': ایک وسیع و عریض مدرسہ ہے جو محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''آخوند خراسانی کا چھوٹا مدرسہ''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق): یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
*'''آخوند خراسانی کا چھوٹا مدرسہ''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ھ): یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ قزوینی''': یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں مسجد ہندی کے قریب واقع ہے جسے سنہ ۱۳۲۴ ہ. ق. میں تأسیس اور سنہ ۱۳۸۴ ہ. ق میں دوبارہ تعمیر ہو ہوئی۔
*'''مدرسہ قزوینی''': یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں مسجد ہندی کے قریب واقع ہے جسے سنہ ۱۳۲۴ ھ میں تأسیس اور سنہ ۱۳۸۴ ھ میں دوبارہ تعمیر کیا گیا۔
سنہ ۱۴۱۲ ہ. ق. میں بعثی حکومت کے کارندوں نے اس مدرسے کو بارود سے اڑا دیا اور اس کی لائبریری کو آگ لگا دی گئی۔
سنہ ۱۴۱۲ ھ میں بعثی حکومت کے کارندوں نے اس مدرسے کو بارود سے اڑا دیا اور اس کی لائبریری کو آگ لگا دی گئی۔
*'''مدرسہ بادکوبہ‌''': یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ بادکوبہ‌''': یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی''': مدرسہ مذکور نجف کے مشہور ترین، بزرگ ترین اور بہترین مدارس میں سے ہے یہ مدرسہ بھی محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ سید محمد کاظم طباطبائی یزدی''': مدرسہ مذکور نجف کے مشہور ترین، بزرگ ترین اور بہترین مدارس میں سے ہے یہ مدرسہ بھی محلہ حویش میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق.): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ھ): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ہ‍.ق):
*'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ھ):
*'''[[مدرسہ آیت اللہ بروجردی نجف]]''' (تأسیس:۱۳۷۳ ہ‍.ق): یہ مدرسہ [[سید حسین طباطبائی بروجردی|آیت اللہ بروجردی]] قدس سرہ کی سفارش سے [[شیخ نصراللَّہ خلخالی]] نے تعمیر کروائی یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
*'''[[مدرسہ آیت اللہ بروجردی نجف]]''' (تأسیس:۱۳۷۳ ھ): یہ مدرسہ [[سید حسین طباطبائی بروجردی|آیت اللہ بروجردی]] قدس سرہ کی سفارش سے [[شیخ نصراللَّہ خلخالی]] نے تعمیر کروائی یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
* '''مدرسہ دار الحکمہ''': یہ مدرسہ [[سید محسن طباطبائی حکیم|آیت اللہ حکیم]] کے حکم سے تعمیر ہوا  جسے بعث پارٹی نے تخریب کیا۔ یہ مدرسہ صدام کے سقوط کے بعد دوبارہ تعمیر ہوئی اور  سنہ ۱۳۹۲ ہجری شمسی کو اس کا افتتاح ہوا۔<ref>[http://www.alhikmeh.org/news/?p=9430 بعد ہدمہا.. السید الحکیم (مدّ ظلہ) یفتتح‌دار الحکمۃ من جدید]</ref>

* '''مدرسہ دار العلم''': یہ مدرسہ [[سید ابوالقاسم خویی| آیت اللہ خوئی]] کے حکم سے تعمیر ہوا جسے بھی بعثی حکومت نے مسمار کر دیا۔
* '''مدرسہ دار العلم''': یہ مدرسہ [[سید ابوالقاسم خویی| آیت اللہ خوئی]] کے حکم سے تعمیر ہوا جسے بھی بعثی حکومت نے مسمار کر دیا۔
گمنام صارف