مندرجات کا رخ کریں

"نجف" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا اضافہ ،  19 فروری 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 210: سطر 210:
*'''مدرسہ مقداد سیوری''' (تأسیس: نویں صدی ہجری): نجف کے بہت قدیمی اور مشہور مدارس میں سے ہے۔
*'''مدرسہ مقداد سیوری''' (تأسیس: نویں صدی ہجری): نجف کے بہت قدیمی اور مشہور مدارس میں سے ہے۔
*'''مدرسہ ملا عبداللَّہ''' (تأسیس: دسویں صدی ہجری): نجف بلند پایہ عالم دین [[ملا عبداللہ یزدی]] ‌جو دسویں صدی ہجری میں اس شہر کے مذہبی رہنما رہ چکے ہیں، نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔
*'''مدرسہ ملا عبداللَّہ''' (تأسیس: دسویں صدی ہجری): نجف بلند پایہ عالم دین [[ملا عبداللہ یزدی]] ‌جو دسویں صدی ہجری میں اس شہر کے مذہبی رہنما رہ چکے ہیں، نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔
*'''مدرسہ صحن شریف''' ([[مدرسہ غرویہ]])
*'''مدرسہ صحن شریف''' ([[مدرسہ غرویہ]]): [[شاہ عباس صفوی]] نے اس مدرسہ کو صحن مطہر کے شمالی حصے میں تعمیر کیا یہ مدرسہ چودہویں صدی کے اوائل تک موجود تھا اس کے بعد اس کے کمرے طلاب سے خالی ہوئے اس وقت یہ جگہ صحن مطہر کے وسائل اور حرم مطہر کے خادمین کی ضروری اشیاء رکھنے کی جگہ ہے اسی وجہ سے اس سے مدرسہ کا نام ختم کر کے "دار الضیافۃ" رکھا گیا ہے۔
[[شاہ عباس صفوی]] نے اس مدرسہ کو صحن مطہر کے شمالی حصے میں تعمیر کیا یہ مدرسہ چودہویں صدی کے اوائل تک موجود تھا اس کے بعد اس کے کمرے طلاب سے خالی ہوئے اس وقت یہ جگہ صحن مطہر کے وسائل اور حرم مطہر کے خادمین کی ضروری اشیاء رکھنے کی جگہ ہے اسی وجہ سے اس سے مدرسہ کا نام ختم کر کے "دار الضیافۃ" رکھا گیا ہے۔
*'''مدرسہ صدر''': نجف کے وسیع اور بڑے مدارس میں شمار ہوتا ہے جو نجف کے بڑے بازار (السوق الکبیر) جو صحن مطہر تک منتہی ہوتا ہے میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ صدر''': نجف کے وسیع اور بڑے مدارس میں شمار ہوتا ہے جو نجف کے بڑے بازار (السوق الکبیر) جو صحن مطہر تک منتہی ہوتا ہے میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ معتمد''' (مدرسہ [[محمد حسین کاشف الغطا|شیخ محمد حسین کاشف الغطاء]]): یہ مدرسہ محلہ عمارہ میں واقع ہے جسے سلسلہ قاجاریہ کے ایک وزیر "معتمدالدولہ" نے شیخ موسی کاشف الغطاء کی مساعدت سے تعمیر کروایا۔

سطر 231: سطر 230:
*'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق.): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ ہندی''' (تأسیس: ۱۳۲۸ ہ‍.ق.): یہ مدرسہ محلہ مشراق میں واقع ہے۔
*'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ہ‍.ق):
*'''مدرسہ سید عبداللَّہ شیرازی''' (تأسیس:۱۳۷۲ ہ‍.ق):
*'''[[مدرسہ آیت اللہ بروجردی نجف]]''' (تأسیس:۱۳۷۳ ہ‍.ق)
*'''[[مدرسہ آیت اللہ بروجردی نجف]]''' (تأسیس:۱۳۷۳ ہ‍.ق): یہ مدرسہ [[سید حسین طباطبائی بروجردی|آیت اللہ بروجردی]] قدس سرہ کی سفارش سے [[شیخ نصراللَّہ خلخالی]] نے تعمیر کروائی یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
یہ مدرسہ [[سید حسین طباطبائی بروجردی|آیت اللہ بروجردی]] قدس سرہ کی سفارش سے [[شیخ نصراللَّہ خلخالی]] نے تعمیر کروائی یہ مدرسہ محلہ براق میں واقع ہے۔
* '''مدرسہ دار الحکمہ''': یہ مدرسہ [[سید محسن طباطبائی حکیم|آیت اللہ حکیم]] کے حکم سے تعمیر ہوا  جسے بعث پارٹی نے تخریب کیا۔ یہ مدرسہ صدام کے سقوط کے بعد دوبارہ تعمیر ہوئی اور  سنہ ۱۳۹۲ ہجری شمسی کو اس کا افتتاح ہوا۔<ref>[http://www.alhikmeh.org/news/?p=9430 بعد ہدمہا.. السید الحکیم (مدّ ظلہ) یفتتح‌دار الحکمۃ من جدید]</ref>
* '''مدرسہ دار الحکمہ'''
* '''مدرسہ دار العلم''': یہ مدرسہ [[سید ابوالقاسم خویی| آیت اللہ خوئی]] کے حکم سے تعمیر ہوا جسے بھی بعثی حکومت نے مسمار کر دیا۔
یہ مدرسہ [[سید محسن طباطبائی حکیم|آیت اللہ حکیم]] کے حکم سے تعمیر ہوا  جسے بعث پارٹی نے تخریب کیا۔ یہ مدرسہ صدام کے سقوط کے بعد دوبارہ تعمیر ہوئی اور  سنہ ۱۳۹۲ ہجری شمسی کو اس کا افتتاح ہوا۔<ref>[http://www.alhikmeh.org/news/?p=9430 بعد ہدمہا.. السید الحکیم (مدّ ظلہ) یفتتح‌دار الحکمۃ من جدید]</ref>
* '''مدرسہ [[محمد جواد بلاغی|علامہ بلاغی]]''': یہ مدرسہ [[سید علی سیستانی| آیت اللہ سیستانی]] کے حکم سے تاسیس ہوا۔
* '''مدرسہ دار العلم'''
*'''مدرسہ "نجف اسلامک یونیورسٹی"''': یہ مدرسہ کوفہ سے نجف کے راستے میں محلہ "حی السعد" میں واقع ہے۔ نجف کے ایک بزرگ عالم دین سید محمد کلانتر نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔
یہ مدرسہ [[سید ابوالقاسم خویی| آیت اللہ خوئی]] کے حکم سے تعمیر ہوا جسے بھی بعثی حکومت نے مسمار کر دیا۔
* '''مدرسہ [[محمد جواد بلاغی|علامہ بلاغی]]'''
یہ مدرسہ [[سید علی سیستانی| آیت اللہ سیستانی]] کے حکم سے تاسیس ہوا۔
*'''مدرسہ "نجف اسلامک یونیورسٹی"'''
یہ مدرسہ کوفہ سے نجف کے راستے میں محلہ "حی السعد" میں واقع ہے۔ نجف کے ایک بزرگ عالم دین سید محمد کلانتر نے اس مدرسے کی بنیاد رکھی۔
منظم درسی نظام، امتحانات کا سلسلہ اور ممتاز طلاب کی تشویق کرنا اس مدرسے کی خصوصیات میں سے ہے۔ اس وقت بھی یہ مدرسہ نجف کے اہم اور بڑے مدارس میں سے ہے۔
منظم درسی نظام، امتحانات کا سلسلہ اور ممتاز طلاب کی تشویق کرنا اس مدرسے کی خصوصیات میں سے ہے۔ اس وقت بھی یہ مدرسہ نجف کے اہم اور بڑے مدارس میں سے ہے۔

نجف کے بعض دیگر مدارس درج ذیل ہیں:
نجف کے بعض دیگر مدارس درج ذیل ہیں:
مدرسہ طاہریہ، رحباوی، جوہرچی، عاملی‌ہا، عبدالعزیز بغدادی، افغانی ہا، کلباسی، علویہ، مرتضویہ اور منتدی النشر۔
مدرسہ طاہریہ، رحباوی، جوہرچی، عاملی‌ ہا، عبدالعزیز بغدادی، افغانی ہا، کلباسی، علویہ، مرتضویہ اور منتدی النشر۔

== نجف کی مشہور لائبریریاں ==
== نجف کی مشہور لائبریریاں ==
گمنام صارف