مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 35: سطر 35:

== نسب، کنیت، لقب ==
== نسب، کنیت، لقب ==
جعفر بن محمد بن [[امام سجادؑ|علی]] بن [[امام حسینؑ|حسین]] بن [[امام علیؑ|علی]] بن [[ابو طالب]]، شیعہ [[اثنا عشری]] کے چھٹے<ref>جعفریان، حیات فکری‌سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۳۹۱.</ref> اور [[اسماعیلیہ|اساعیلیوں]] کے پانچویں امام ہیں۔<ref>صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۱۱۰، ۱۱۹.</ref> آپ کے والد ماجد [[امام محمد باقرؑ]] اور والدہ ماجدہ [[ام فروہ]] بنت [[قاسم بن محمد بن ابی‌ بکر|قاسم]] ابن [[محمد بن ابوبکر]] ہیں۔<ref> مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> کتاب [[کشف الغمہ]] کے مطابق چونکہ آپ کی والدہ ماجدہ کا نسب ماں باپ دونوں طرف سے [[ابوبکر]] تک پہنچتا ہے اس لئے امام نے فرمایا: {{حدیث|لَقَدْ وَلَدَنِي أَبُو بَكْرٍ مَرَّتَيْن‏|ترجمہ= میں دو مرتبہ ابوبکر سے متولد ہوا ہوں}}۔ لیکن بعض علماء من جملہ [[علامہ شوشتری]] اور [[علامہ مجلسی]] نے اس [[روایت]] کو جعلی قرار دیا ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج۲۹، ص۶۵۱، ۶۵۲.</ref>
آپ کی مشہور کنیت ابوعبدالله (آپ کے بیٹے [[عبدالله افطح]] کی نسبت) ہے جبکہ آپ کو ابو اسماعیل (آپ کے بڑے بیٹے [[اسماعیل بن جعفر|اسماعیل]] کی نسبت) اور ابوموسی (آپ کے فرزند ارجمند [[امام موسی کاظمؑ]] کی نسبت) کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔<ref>پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>
آپ کا سب سے مشہور لقب "صادق" ہے۔<ref>پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>ایک حدیث کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے آپ کو اس لقب سے نوازا تھا تاکہ [[جعفر کذاب]] سے متمایز ہو سکے؛<ref>صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ش، ص۳۱۹؛ «القاب الرسول و عترتہ»، ص۶۰، ۶۱.</ref> لیکن بعض کا خیال ہے کہ یہ لقب آپ کو اپنے زمانے میں شروع ہونے والی حکومت مخالف تحریکوں میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے دیا گیا تھا کیوں اس زمانے میں اس شخص کو جو حکومت کے خلاف قیام کرے اور لوگوں کو حکومت کے خلاف ورغلائے، کذاب کہا جاتا تھا۔<ref>پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref> خود عصر ائمہ میں ہی امامؑ اسی لقب سے مشہور تھے۔<ref>پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>
اہل سنت کے بعض علماء مانند [[مالک بن انس]]، [[احمد بن حنبل]] اور جاحظ بھی امام کو اسی نام سے یاد کرتے تھے۔<ref>پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref> آپ کے دیگر القاب میں صابر، طاہر اور فاضل شامل ہیں ۔
{{شجرہ نامہ امام صادق}}
جعفر بن محمد بن [[امام سجادؑ|علی]] بن [[امام حسینؑ|حسین]] بن [[امام علیؑ|علی]] بن [[ابو طالب]]، شیعہ [[اثنا عشری]] کے چھٹے<ref> جعفریان، حیات فکری‌ سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۳۹۱.</ref> اور [[اسماعیلیہ|اساعیلیوں]] کے پانچویں امام ہیں۔<ref> صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۱۱۰، ۱۱۹.</ref> آپ کے والد ماجد [[امام محمد باقرؑ]] اور والدہ ماجدہ [[ام فروہ]] بنت [[قاسم بن محمد بن ابی‌ بکر|قاسم]] ابن [[محمد بن ابوبکر]] ہیں۔<ref> مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۱۸۰.</ref> کتاب [[کشف الغمہ]] کے مطابق چونکہ آپ کی والدہ کا نسب ماں باپ دونوں طرف سے [[ابوبکر]] تک پہنچتا ہے اس لئے امام نے فرمایا: {{حدیث|لَقَدْ وَلَدَنِي أَبُو بَكْرٍ مَرَّتَيْن‏|ترجمہ= میں دو مرتبہ ابوبکر سے متولد ہوا ہوں}} لیکن بعض علماء من جملہ [[علامہ شوشتری]] و [[علامہ مجلسی]] نے اس [[روایت]] کو جعلی قرار دیا ہے۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ج۲۹، ص۶۵۱، ۶۵۲.</ref>

'''انگشتری کے نقش'''
آپ کی مشہور کنیت ابو عبد الله (آپ کے بیٹے [[عبدالله افطح]] کی نسبت) سے ہے جبکہ آپ کو ابو اسماعیل (آپ کے بڑے بیٹے [[اسماعیل بن جعفر|اسماعیل]] کی نسبت) اور ابو موسی (آپ کے فرزند [[امام موسی کاظمؑ]] کی نسبت) سے کہا جاتا ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>

امام جعفر صادق علیہ السلام کی انگشتریوں کے لئے دو نقش: {{حدیث|اللّہُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ}}۔<ref>اللہ ہر چیز کا خلق کرنے والا ہے: کلینی، الکافی، ج 6، ص 473۔</ref> اور {{حدیث|"اللَّہُمَّ أَنْتَ‏ ثِقَتِی‏ فَقِنِی‏ شَرَّ خَلقِكَ"}}۔<ref>خداوندا تو میرا سہارا اور قابل اعتماد ہے پس اپنی مخلوق کے شر سے مجھے محفوظ رکھ: کلینی، وہی ماخذ۔کلینی، الکافی، ج 6، ص 473</ref> منقول ہیں۔<ref>نوری، حسین بن محمد تقی، مستدرک الوسائل و مستنبط المسائل، ج3، ص302۔ابن حیون، نعمان بن محمد، دعائم الإسلام‏، ج2، ص165۔</ref>
آپ کا سب سے مشہور لقب "صادق" ہے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref> ایک حدیث کے مطابق [[پیغمبر اسلامؐ]] نے آپ کو اس لقب سے نوازا تھا تاکہ [[جعفر کذاب]] سے متمایز ہو سکیں؛<ref> صدوق، کمال الدین، ۱۳۵۹ش، ص۳۱۹؛ «القاب الرسول و عترتہ»، ص۶۰، ۶۱.</ref> لیکن بعض کا خیال ہے کہ یہ لقب آپ کو اپنے زمانے میں شروع ہونے والی حکومت مخالف تحریکوں میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے دیا گیا تھا کیوں اس زمانے میں اس شخص کو جو حکومت کے خلاف قیام کرے اور لوگوں کو حکومت کے خلاف ورغلائے، کذاب کہا جاتا تھا۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref> خود عصر ائمہ میں ہی امامؑ اسی لقب سے مشہور تھے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>

[[اہل سنت]] کے بعض علماء جیسے [[مالک بن انس]]، [[احمد بن حنبل]] اور جاحظ بھی امام کو اسی نام سے یاد کرتے تھے۔<ref> پاکتچی، «جعفر صادقؑ، امام»، ص۱۸۱.</ref>

==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
گمنام صارف