مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
امام صادقؑ نے اپنے پیروکاروں کے ساتھ زیادہ رابطے میں رہنے، درپیش شرعی سوالات کا جواب دینے، وجوہات شرعیہ کے دریافت اور اپنے پیروکاروں کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے [[وکالت|وکالتی]] نظام تشکیل دیا۔ اس نظام میں آپ کے بعد آنے والے اماموں کے دور میں وسعت آتی گئی یہاں تک کہ [[غیبت صغرا]] کے دور میں یہ عروج پر پہنچ گیا۔ آپ کے دور میں [[غالی|غالیوں]] کی فعالیتوں میں شدت آئی۔ آپ نے ان کے خلاف نہایت سخت اقدامات انجام دیئے اور انہیں [[کافر]] اور [[مشرک]] قرار دیا۔
امام صادقؑ نے اپنے پیروکاروں کے ساتھ زیادہ رابطے میں رہنے، درپیش شرعی سوالات کا جواب دینے، وجوہات شرعیہ کے دریافت اور اپنے پیروکاروں کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے [[وکالت|وکالتی]] نظام تشکیل دیا۔ اس نظام میں آپ کے بعد آنے والے اماموں کے دور میں وسعت آتی گئی یہاں تک کہ [[غیبت صغرا]] کے دور میں یہ عروج پر پہنچ گیا۔ آپ کے دور میں [[غالی|غالیوں]] کی فعالیتوں میں شدت آئی۔ آپ نے ان کے خلاف نہایت سخت اقدامات انجام دیئے اور انہیں [[کافر]] اور [[مشرک]] قرار دیا۔


بعض منابع میں آیا ہے کہ آپ نے حکومت وقت کے حکم پر [[عراق]] کا سفر کیا۔ اس دوران [[کربلا]]، [[نجف]] اور [[کوفہ]] بھی گئے۔ آپؑ نے [[امام علیؑ]] کا مرقد جو اس وقت تک مخفی تھا، مشخص فرمایا اور اپنے پیروکاروں کو دکھایا۔ بعض شیعہ علماء اس بات کے معتقد ہیں کہ آپؑ [[منصور دوانیقی]] کے ہاتھوں زہر سے [[شہید]] ہوئے۔ شیعہ حدیثی منابع کے مطابق آپ نے [[امام کاظمؑ]] کو اپنے بعد بعنوان امام اپنے اصحاب کے سامنے متعارف کرایا تھا، لیکن امام کاظمؑ کی جان کی حفاظت کی خاطر آپ نے عباسی خلیفہ منصور دوانیقی سمیت پانچ افراد کو اپنا وصی مقرر کیا تھا۔ آپ کی [[شہادت]] کے بعد شیعوں میں مختلف فرقے وجود میں آگئے جن میں [[اسماعیلیہ]]، [[فطحیہ|فَطَحیہ]] اور [[ناووسیہ]] شامل ہیں۔
بعض منابع میں آیا ہے کہ آپ نے حکومت وقت کے حکم پر [[عراق]] کا سفر کیا اور اس دوران [[کربلا]]، [[نجف]] اور [[کوفہ]] بھی گئے۔ آپؑ نے [[امام علیؑ]] کا مرقد جو اس وقت تک مخفی تھا، مشخص فرمایا اور اپنے پیروکاروں کو دکھایا۔ بعض شیعہ علماء اس بات کے معتقد ہیں کہ آپؑ منصور دوانیقی کے ہاتھوں زہر سے [[شہید]] ہوئے۔ شیعہ حدیثی منابع کے مطابق آپ نے [[امام کاظمؑ]] کو اپنے بعد بعنوان امام اپنے اصحاب کے سامنے متعارف کرایا تھا، لیکن امام کاظمؑ کی جان کی حفاظت کی خاطر آپ نے عباسی خلیفہ منصور دوانیقی سمیت پانچ افراد کو اپنا وصی مقرر کیا تھا۔ آپ کی [[شہادت]] کے بعد شیعوں میں مختلف فرقے وجود میں آگئے جن میں [[اسماعیلیہ]]، [[فطحیہ|فَطَحیہ]] اور [[ناووسیہ]] شامل ہیں۔


امام صادقؑ کے متعلق لکھی گئی کتابوں کی تعداد 800 تک بتائی جاتی ہے۔ جن میں اخبار الصادق مع ابی حنیفہ و اخبار الصادق مع المنصور جسے محمد بن وہبان دبیلی نے چوتھی صدی ہجری میں لکھا، اس سلسلے کی قدیمی کتابوں میں سے ہیں۔ آپ سے متعلق بعض دوسری کتابوں میں: زندگانی امام صادق جعفر بن محمدؑ مصنف سید جعفر شہیدی، الامام الصادقؑ و المذاہب الاربعۃ، مصنف اسد حیدر، پیشوائے صادق، مصنف [[سید علی خامنہ ای]] اور موسوعۃ الإمام الصادق، مصنف [[باقر شریف قرشی|باقر شریف قَرَشی]] قابل ذکر ہیں۔
امام صادقؑ کے متعلق لکھی گئی کتابوں کی تعداد 800 تک بتائی جاتی ہے۔ جن میں اخبار الصادق مع ابی حنیفہ و اخبار الصادق مع المنصور تالیف محمد بن وہبان دبیلی (چوتھی صدی ہجریاس سلسلے کی قدیمی کتابوں میں سے ہیں۔ آپ سے متعلق بعض دوسری کتابوں میں: زندگانی امام صادق جعفر بن محمدؑ مصنف سید جعفر شہیدی، الامام الصادقؑ و المذاہب الاربعۃ، مصنف اسد حیدر، پیشوائے صادق، مصنف [[سید علی خامنہ ای]] اور موسوعۃ الإمام الصادق، مصنف [[باقر شریف قرشی|باقر شریف قَرَشی]] قابل ذکر ہیں۔


== نسب، کنیت، لقب ==
== نسب، کنیت، لقب ==
گمنام صارف