مندرجات کا رخ کریں

"قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  1 دسمبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Ghom.jpg|تصغیر|قم المقدس]]
[[ملف:Ghom.jpg|تصغیر|قم المقدس]]
'''قم''' [[ایران]] کا دوسرا مذہبی شہر اور اہل [[شیعہ|تشیع]] کا مرکز ہے۔ اگرچہ اس کا شمار [[اسلام]] سے پہلے والے قدیمی شہروں میں ہوتا ہے لیکن در اصل یہ شہر سنہ 93-83 ہجری قمری میں وجود میں آیا۔ [[اشعری]] قوم کا قم میں وارد ہونا اس کے آباد ہونے کا باعث بنا اور چونکہ یہ قوم [[اہل بیتؑ|اہل بیت]] سے محبت رکھتی تھی، اس لئے قم کی بنیاد ہی [[شیعہ]] فکر کے مطابق رکھی گئی۔ [[حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا|حضرت معصومہ(س)]] کا قم میں [[ہجرت]] کرنا اور قم میں آپکا اور آپکے پیرو کاروں کا دفن ہونا، اور [[ائمہ معصومین]] کی اولاد اور سادات کا ہجرت کرنا، اس شہر کو [[تشیع]] کے مرکزی شہر میں تبدیل ہونے کا باعث بنا۔ [[حوزہ علمیہ]] کی ابتداء اس شہر میں ہونے سے تشیع کی شہرت زیادہ ہو گئی۔ اور آج یہ شہر تشیع کا سب سے بڑا مرکز ہے اور اسی  جگہ سے [[شیعہ]] معارف کو دنیا کے مختلف نقاط میں منتشر کیا جاتا ہے۔
'''قم''' [[ایران]] کا دوسرا مذہبی شہر اور اہل [[شیعہ|تشیع]] کا مرکز ہے۔ اگرچہ اس کا شمار [[اسلام]] سے پہلے کی قدیمی شہروں میں ہوتا ہے لیکن در اصل یہ شہر سنہ 93-83 ہجری قمری میں وجود میں آیا ہے۔ [[اشعری]] قوم کا قم میں وارد ہونا اس کے آباد ہونے کا باعث بنا اور چونکہ یہ قوم [[اہل بیتؑ|اہل بیت]] سے محبت رکھتی تھی، اس لئے قم کی بنیاد ہی [[شیعہ]] فکر کے مطابق رکھی گئی۔  
 
[[حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا|حضرت معصومہ(س)]] کا قم میں [[ہجرت]] کرنا اور قم میں آپکا اور آپکے پیرو کاروں کا دفن ہونا اور [[ائمہ معصومین]] کی اولاد اور سادات کا ہجرت کرنا، اس شہر کو [[تشیع]] کے مرکزی شہر میں تبدیل ہونے کا باعث بنا۔ [[حوزہ علمیہ]] کی ابتداء اس شہر میں ہونے سے تشیع کی شہرت زیادہ ہو گئی۔ اور آج یہ شہر تشیع کا سب سے بڑا مرکز ہے اور اسی  جگہ سے [[شیعہ]] معارف کو دنیا کے مختلف نقاط میں منتشر کیا جاتا ہے۔


==وجہ تسمیہ==
==وجہ تسمیہ==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم