مندرجات کا رخ کریں

"قم" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا ازالہ ،  1 دسمبر 2020ء
م (حائز اہمیت درجہ اول مقالات)
سطر 136: سطر 136:
* '''مسجد جمکران '''، یہ مسجد قم کے جنوب مشرق میں چھ کلو میٹر کے فاصلے پر (کاشان اور قم کے پرانے راستے) میں واقع ہے۔ یہ مسجد امام زمانہ سے منسوب ہے اسی لئے ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں سے لوگ یہاں آکر کر عقیدت و احترام کا اظہار کرتے ہیں خاص طور پر ہر بدھ کی رات یہاں [[دعائے توسل]] کیلئے لوگ کثیر تعداد میں جمع ہوتے ہیں اور بعض تا طلوع فجر یہیں پر عبادت اور راز و نیاز میں بسر کرتے ہیں۔ <ref>مجموعہ مقالات، جدوم، ص۲۵۳</ref>

* '''مسجد امام حسن عسکریؑ''' مسجد امام حسن عسکریؑ، یہ مسجد پل علیخانی کے نزدیک ہے، اس کا پرانا نام مسجد جامع عتیق تھا،<ref> تاریخ قم، ۳۷ </ref> روایت کے مطابق اس کی پہلی تعمیر تیسری صدی میں امام حسن عسکریؑ کے وکیل احمد بن اسحاق اشعری کے ہاتھوں ہوئی تھی،<ref> آثار تاریخی و فرہنگی قم، ۱۶۸</ref> یہ مسجد اب آیت اللہ گلپایگانی کی کوشش سے، 2500 میٹر کی مساحت پر پھیلی ہوا ہے۔<ref>آثار تاریخی و فرہنگی قم، ۱۶۸</ref>
* '''مسجد امام حسن عسکریؑ''' مسجد امام حسن عسکریؑ پل علیخانی کے نزدیک ہے، اس کا پرانا نام مسجد جامع عتیق تھا،<ref> تاریخ قم، ۳۷ </ref> روایت کے مطابق اس کی پہلی تعمیر تیسری صدی میں [[امام حسن عسکریؑ]] کے وکیل احمد بن اسحاق اشعری کے ہاتھوں ہوئی تھی،<ref> آثار تاریخی و فرہنگی قم، ۱۶۸</ref> یہ مسجد اب [[آیت اللہ گلپایگانی]] کی کوشش سے 2500 میٹر کی مساحت پر پھیلی ہوئی ہے۔<ref>آثار تاریخی و فرہنگی قم، ۱۶۸</ref>

* '''جامع مسجد''' اس مسجد کی قدمت تقریباً چھ صدی پہلے کی طرف پلٹتی ہے، مسجد امام حسن عسکری کے بعد قدیمی ترین مسجد میں اس کا شمار ہوتا ہے۔<ref> مجموعہ مقالات، ج۲ص ۲۵۴</ref> صاحب النقض کے مطابق اس مسجد کی تعمیر سلجوقی پادشاہ طغرل کے دور میں ہوئی۔ <ref>النقض، ص۱۶۳</ref>

* '''مسجد اعظم''' حضرت معصومہ(س) کے حرم کے مغربی حصے میں واقع ہے جو آیت اللہ بروجردی کی کوشش سے سنہ 1374 ق، میں تعمیر ہوئی۔<ref> مجموعہ مقالات، ج۲ص ۲۵۴</ref>
* '''مسجد اعظم''' [[حرم حضرت معصومہ]](س) کے مغربی حصے میں واقع ہے جو [[آیت اللہ بروجردی]] کی کوشش سے سنہ 1374ھ، میں تعمیر ہوئی۔<ref> مجموعہ مقالات، ج۲ص ۲۵۴</ref>

==مدفون شخصیات==
==مدفون شخصیات==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم