مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| والدہ ماجدہ      = [[نرجس خاتون]]
| والدہ ماجدہ      = [[نرجس خاتون]]
| عمر              = بقید حیات}}
| عمر              = بقید حیات}}
'''محمد بن حسن عسکریؑ''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' جیسے القاب سے مشہور [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں اور آخری امام ہیں۔ آپؑ کی [[امامت]] [[سنہ 260 ہجری|260ھ]] کو [[امام حسن عسکریؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد شروع ہوئی جو آپ کے ظہور کے بعد تک جارے رہے گی۔ شیعوں کے مطابق آپ وہی مہدی موعود ہیں جو ایک طولانی عرصے تک [[غیبت امام زمانہ|غیبت]] میں رہنے کے بعد [[ظہور]] کریں گے۔
'''محمد بن حسن عسکریؑ''' <small>(ولادت 255ھ)</small>، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' کے نام سے مشہور [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں اور آخری امام ہیں۔ آپؑ کی [[امامت]] [[سنہ 260 ہجری|260ھ]] کو [[امام حسن عسکریؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد شروع ہوئی جو آپ کے [[ظہور امام زمانہ|ظہور]] کے بعد تک جارے رہے گی۔ شیعوں کے مطابق آپ وہی مہدی موعود ہیں جو ایک طولانی عرصے تک [[غیبت امام زمانہ|غیبت]] میں رہنے کے بعد ظہور کریں گے۔


شیعہ مآخذ کے مطابق [[امام حسن عسکریؑ]] کے دَور امامت میں عباسی حکومت کے کارندے آپؑ کے فرزند اور جانشین کی تلاش میں تھے اس لئے امام مہدیؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی یہاں تک کہ [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ امام مہدیؑ کی ولادت کو مخفی رکھنا بعض شیعوں کا آپؑ کی امامت کے سلسلے میں شک و تردید کا سبب بنی اور شیعوں میں مختلف فرقے وجود میں آئے۔ یہی وجہ ہے کہ شیعوں کے ایک گروہ نے آپؑ کے چچا [[جعفر کذاب]] کی پیروی شروع کردی۔ لیکن اس دوران [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات]] جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ یہان تک کہ چوتھی صدی ہجری میں امام عسکریؑ کی شہادت کے بعد وجود میں آنے والے مذاہب میں صرف [[شیعہ|شیعہ اثنا عشریہ]] باقی رہے۔
شیعہ مآخذ کے مطابق [[امام حسن عسکریؑ]] کے دَور امامت میں عباسی حکومت کے کارندے آپؑ کے فرزند اور جانشین کی تلاش میں تھے اس لئے امام مہدیؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی یہاں تک کہ [[امام حسن عسکریؑ]] کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ جس کی بنا پر امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد بعض شیعہ امامت کے سلسلے میں تردد کا شکار ہوئے، شیعوں میں مختلف فرقے وجود میں آگئے یہاں تک کہ ایک گروہ نے آپؑ کے چچا [[جعفر کذاب]] کی پیروی شروع کردی۔ لیکن اس دوران آپؑ کی طرف سے شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جانے والی [[توقیع|توقیعات]] جو [[نواب اربعہ]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ یہان تک کہ چوتھی صدی ہجری میں امام عسکریؑ کی شہادت کے بعد وجود میں آنے والے مذاہب میں صرف [[شیعہ|شیعہ اثنا عشریہ]] باقی رہے۔


آپ کے والد امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد آپ کی [[غیبت صغری]] شروع ہوگئی اور اس دوران [[نواب اربعہ]] کے ذریعے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم رہا۔ لیکن جب سنہ 329ھ میں [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو آپ سے [[نواب اربعہ]] کے ذریعے ہونے والا رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔[[مذہب امامیہ]] کے مطابق امام مہدیؑ اب بھی غیب کے پردے میں زندہ ہیں اور آخری زمانے میں حضرت عیسیؑ کے ساتھ ظہور کریں گے۔ شیعہ علماء نے امام زمانہ کی طویل عمر کے علل و اسباب اور اس سے مربوط دوسرے موضوعات کے بارے میں مختلف وضاحتیں پیش کی ہیں اور احادیث میں آپ کی غیبت کو بادل میں چھپے سورج سے تشبیہ دی گئی ہے۔
آپ کے والد امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے بعد آپ کی [[غیبت صغری]] شروع ہوگئی اور اس دوران [[نواب اربعہ]] کے ذریعے آپؑ کا رابطہ اپنے ماننے والوں کے ساتھ قائم رہا۔ لیکن جب سنہ 329ھ میں [[غیبت کبری]] کا آغاز ہوا تو آپ سے [[نواب اربعہ]] کے ذریعے ہونے والا رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔[[مذہب امامیہ]] کے مطابق امام مہدیؑ اب بھی غیب کے پردے میں زندہ ہیں اور آخری زمانے میں حضرت عیسیؑ کے ساتھ ظہور کریں گے۔ شیعہ علماء نے امام زمانہ کی طویل عمر کے علل و اسباب اور اس سے مربوط دوسرے موضوعات کے بارے میں مختلف وضاحتیں پیش کی ہیں اور احادیث میں آپ کی غیبت کو بادل میں چھپے سورج سے تشبیہ دی گئی ہے۔
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم