مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
[[اہل سنت]] اپنے روائی منابع کی رو سے نسل پیامبر خدا میں سے مہدی نام کے ایک شخص کو [[آخر الزمان]] کا نجات دہندہ مانتے ہیں۔ اہل سنت کی کتابوں میں ایسا عقیدہ موجود ہونے کے باوجود ان کی اکثریت اب بھی یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ مہدی نام کا نجات دہندہ آخر الزمان میں پیدا ہوگا البتہ اہل سنت ہی کے بعض علما، جیسے [[سبط بن جوزی]] اور [[ابن‌طلحہ شافعی]] وغیرہ شیعوں کی مانند یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ [[مہدی موعودؑ]] امام حسن عسکریؑ کی اولاد میں سے ہیں۔

امام زمانہ(عج) کی غیبت کے دوران آپ سے رابطہ قائم کرنے کے سلسلے میں شیعہ مذہب کی کتابوں میں بہت سی دعائیں اور اذکار بیان کیے گئے ہیں۔ جیسے [[دعائے عہد]]، [[دعائے ندبہ]]، [[زیارت آل یاسین]]اور [[نماز امام زمانہؑ]]۔  بعض احادیث کے مطابق [[غیبت امام زمانہؑ]]کے باوجود آپؑ سے ملاقات بھی ممکن ہے۔ بعض شیعہ علماء نے اپنی کتابوں میں بعض لوگوں کے ان سے ملاقات کے قصے بیان کیے ہیں۔ مختلف مقامات پر بہت سے مقامات امام زمانہؑ سے منسوب ہیں؛ اس میں [[سامرہ]] میں [[سرداب غیبت]]، [[کوفہ]] میں [[مسجد سہلہ]] اور قم میں [[مسجد جمکران]] شامل ہیں۔  
امام زمانہ(عج) کی غیبت کے دوران آپ سے رابطہ قائم کرنے کے سلسلے میں شیعہ مذہب کی کتابوں میں بہت سی دعائیں اور اذکار بیان کیے گئے ہیں۔ جیسے [[دعائے عہد]]، [[دعائے ندبہ]]، [[زیارت آل یاسین]]اور [[نماز امام زمانہؑ]]۔  بعض احادیث کے مطابق [[غیبت امام زمانہؑ]] کے باوجود آپؑ سے ملاقات بھی ممکن ہے۔ بعض شیعہ علماء نے اپنی کتابوں میں بعض لوگوں کے ان سے ملاقات کے قصے بیان کیے ہیں۔ مختلف مقامات پر بہت سے مقامات امام زمانہؑ سے منسوب ہیں؛ اس میں [[سامرہ]] میں [[سرداب غیبت]]، [[کوفہ]] میں [[مسجد سہلہ]] اور قم میں [[مسجد جمکران]] شامل ہیں۔  

مختلف علاقوں میں بہت سے مقامات آپ سے منسوب ہیں، جیسے [[سامرا]] میں [[سرداب غیبت]]، [[کوفہ]] کی [[مسجد سہلہ]] میں مقام امام مہدیؑ اور [[قم]] کے مضافات میں [[مسجد جمکران]] وغیرہ۔  
مختلف علاقوں میں بہت سے مقامات آپ سے منسوب ہیں، جیسے [[سامرا]] میں [[سرداب غیبت]]، [[کوفہ]] کی [[مسجد سہلہ]] میں مقام امام مہدیؑ اور [[قم]] کے مضافات میں [[مسجد جمکران]] وغیرہ۔  
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم