مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 360: سطر 360:
اس مسئلے کے بارے میں اختلافات پائے جاتے ہیں کہ [[غیبت صغری]] کا آغاز کب سے ہوا ہے؟ ایک رائے ہے کہ غیبت صغری [[سنہ 255 ہجری]] میں امام زمانہؑ کی ولادت کے دن سے ہی شروع ہوئی ہے، اور اس لحاظ سے اس کی مدت 74 برس ہوگی، اور دوسری رائے یہ ہے کہ غیبت صغری کا آغاز [[سنہ 260 ہجری]] میں [[امام حسن عسکریؑ]] کی شہادت کے دن سے ہوا ہے اور اس لحاظ سے اس دور کی مدت 69 برس ہوگی۔

[[شیخ مفید]] (متوفیٰ 413 ھ) اپنی کتاب [[الارشاد]]،<ref>مفید، الإرشاد، ج2، ص340۔</ref> اور [[فضل بن حسن طبرسی|طبرسی]] (متوفیٰ 548 ھ) اپنی کتاب [[اعلام الوری]] میں<ref>فضل بن حسن طبرسی، إعلام الوری بإعلام الهدی، ج2، ص259۔</ref> اور بعض دیگر شیعہ اکابرِ [[فقیہ|فقہاء]] و [[حدیث|محدّثین]] اور بہت سے مؤرخین اپنی کتب میں پہلے قول کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے بقول [[غیبت صغری]] کی مدت 74 برس ہے۔  
[[شیخ مفید]] (متوفیٰ 413ھ) اپنی کتاب [[الارشاد]]،<ref>مفید، الإرشاد، ج2، ص340۔</ref> اور [[فضل بن حسن طبرسی|طبرسی]] (متوفیٰ 548 ھ) اپنی کتاب [[اعلام الوری]] میں<ref>فضل بن حسن طبرسی، إعلام الوری بإعلام الهدی، ج2، ص259۔</ref> اور بعض دیگر شیعہ اکابرِ [[فقیہ|فقہاء]] و [[حدیث|محدّثین]] اور بہت سے مؤرخین اپنی کتب میں پہلے قول کو تسلیم کرتے ہیں اور ان کے بقول [[غیبت صغری]] کی مدت 74 برس ہے۔  

[[غیبت صغری]] کے زمانے میں امام مہدیؑ [[نواب اربعہ|نائبینِ خاص]] کے ذریعے [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ساتھ رابطے میں تھے اور ان کے مسائل حل فرمایا کرتے تھے۔ یہ مسائل اعتقادی، فقہی اور مالی وغیر مسائل پر مشتمل ہوتے تھے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم