مندرجات کا رخ کریں

"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| والدہ ماجدہ      = [[نرجس خاتون]]
| والدہ ماجدہ      = [[نرجس خاتون]]
| عمر              = بقید حیات}}
| عمر              = بقید حیات}}
[[ملف:دعای سلامتی امام زمان.jpg|240px|left|'''دعائے سلامتی برائے امام زمانؑ''']]
'''محمد بن حسن (عج)''' (ولادت 255 ھ)، '''امام مہدی'''، '''امام زمانہ''' اور '''حجت بن الحسن''' جیسے القاب سے مشہور ہیں، آپؑ [[شیعہ]] [[امامیہ|اثنا عشریہ]] کے آخری اور بارہویں امام ہیں۔ [[امام مہدیؑ]] شیعوں کے وہ امام ہیں جن کی امامت، سنہ 260 قمری میں امام حسن عسکری(ع) کی شہادت کے بعد شروع ہوئی اور ان کے ظہور کے بعد آخر زمان تک جاری رہے گی۔ شیعوں کے عقیدے کے مطابق یہ وہی [[امام مہدیؑ|مہدی موعودؑ]] ہیں جو ایک طولانی غیبت کے بعد ایک دن ظہور کریں گے۔

شیعہ کتابوں کے مطابق، [[امام حسن عسکریؑ]] کے دور امامت میں عباسی حکومت کے کارندے آپؑ کے فرزند کو مہدیؑ اور آپؑ کے جانشین کے عنوان تلاش کرتے ریے اس لیے امام مہدیؑ کی ولادت خفیہ رکھی گئی تھی اور [[امام حسن عسکری]]ؑ کے کچھ خاص [[اصحاب]] کے سوا کسی کو آپؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔ امام مہدیؑ کی خفیہ ولادت سبب بنی کہ بہت سے شیعہ آپؑ کی امامت کے سلسلے میں شک و تردید کے شکار ہوگئے اور شیعہ معاشرے میں مختلف قسم کے فرقے وجود میں آئے۔ یہی وجہ ہے کہ شیعوں کے ایک گروہ نے آپؑ کے چچا جعفر کذاب کی پیروی شروع کردی۔ لیکن اس دوران [[امام زمانہؑ]] کی [[توقیع|توقیعات]] جو عام طور پر شیعیان [[اہل بیت]] کے نام لکھی جاتی تھیں اور [[نواب اربعہ|خاص نائبین]] کے ذریعے لوگوں تک پہنچتی تھیں، مکتب تشیع کے استحکام کا سبب قرار پائیں۔ یہاں تک کہ گیارہویں امام کی شہادت کے بعد چوتھی صدی ہجری میں وجود میں آنے والے مختلف فرقوں میں سے صرف فرقہ اثنا عشریہ باقی رہا۔

سطر 32: سطر 31:

* '''حرمتِ تسمیہ'''
* '''حرمتِ تسمیہ'''
 
[[ملف:دعای سلامتی امام زمان.jpg|240px|left|'''دعائے سلامتی برائے امام زمانؑ''']]
{{اصلی|تسمیۃ المہدی}}
{{اصلی|تسمیۃ المہدی}}
شیعہ منابع حدیث میں بکثرت ایسی [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں جن میں بارہویں امامؑ کا نام لینے سے منع کرتے ہوئے اسے [[حرام]] قرار دیا گیا ہے۔<ref> طبسی، تا ظهور، 1388ھ ش، ج1، ص44۔</ref> اس حوالے سے [[شیعہ]] علماء کے یہاں دو قسم کے نظریے پائے جاتے ہیں:

سطر 105: سطر 104:
* '''امام زمانہؑ کی والدہ ماجدہ'''
* '''امام زمانہؑ کی والدہ ماجدہ'''

مفصل مضمون: [[امام زمانہؑ کی والدہ]]
{{اصلی|امام زمانہؑ کی والدہ}}

امام زمانہؑ کی والدہ ماجدہ کے متعدد نام ذکر ہوئے ہیں؛ جیسے: {{عربی|'''[[نرجس]]، سوسن، صقیل یا صیقل، حدیثہ، حکیمہ، ملیکہ، ریحانہ و خمط'''}}۔<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ‌ نامہ مہدویت، ص371۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,941

ترامیم