مندرجات کا رخ کریں

"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,997 بائٹ کا ازالہ ،  10 اپريل 2020ء
سطر 136: سطر 136:


ادریسیوں کی حکومت مراکش اور علویوں کی حکومت شمال ایران میں زیدیوں کی حکومت تھی اور فاطمیوں اور قرامطیوں نے مصر اور بحرین اپنی حکومت قائم کی۔
ادریسیوں کی حکومت مراکش اور علویوں کی حکومت شمال ایران میں زیدیوں کی حکومت تھی اور فاطمیوں اور قرامطیوں نے مصر اور بحرین اپنی حکومت قائم کی۔
==موجودہ شیعہ حالات==
===آبادی===
۲۰۰۹ میلادی میں PEW کے ادارے کی جانب سے نشر ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق مسلمانوں میں [[شیعہ]] آبادی کا تناسب  ۱۰ سے لے کر ۱۳ فیصد کے درمیان ہے۔<ref>[http://www.pewforum.org/Muslim/Mapping-the-Global-Muslim-Population(6).aspx انجمن کی ۲۰۰۹ میلادی کی تحقیق]</ref> نیز انکی تعداد کا اندازہ ۱۵۴ تا ۲۰۰ میلیون نفر لگایا گیا ہے۔جبکہ مترجم کے نزدیک یہ تعداد واقعی بیان نہیں ہوئی ہے اور وہ شیعہ تعداد کو تین سو ملین سے زیادہ سمجھتا ہے۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۱۔</ref>
===شیعہ نشین علاقے===
[[ایران]]، [[عراق]]، [[تشیع پاکستان|پاکستان]] اور ہندوستان میں زیادہ تر شیعہ آباد ہیں۔ ایران میں 66 تا 70 میلین شیعہ  زندگی بسر کرتے ہیں کہ جو شیعہ کل آبادی کا 37 تا 40 فیصد بنتا ہے۔ دیگر مذکورہ ممالک میں سے ہر ملک میں 16 میلین کے قریب شیعہ آبادی ہے۔<ref> انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹۔</ref>اسی طرح شیعہ آبادی کا ایک حصہ ترکی، [[یمن]]، آذربایجان، افغانستان، شام،<ref>سعودی عرب</ref>، لبنان، نائجیریا اور تنزانیہ میں آباد ہے نیز تین لاکھ شیعہ  شمالی آمریکا کے ملک کینیڈا اور متحدہ ریاست امریکا میں رہتے ہیں۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹، ۲۰۔</ref>
==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
{{حوالہ جات2}}
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم