"شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←فقہ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 122: | سطر 122: | ||
[[ملف:FT 14.06.17 ShiaSunni.png|تصغیر|سنہ 2014ء کی مردم شماری کے مطابق [[ایران]]، [[آذربایجان]]، [[بحرین]]، [[عراق]] اور [[لبنان]] میں آبادی کے 50فیصد سے زیادہ شیعہ ہیں۔<ref>[https://www.pewresearch.org/fact-tank/2014/06/18/the-sunni-shia-divide-where-they-live-what-they-believe-and-how-they-view-each-other/ft_14-06-17_shiasunni/ FT_14.06.17_ShiaSunni]</ref> | [[ملف:FT 14.06.17 ShiaSunni.png|تصغیر|سنہ 2014ء کی مردم شماری کے مطابق [[ایران]]، [[آذربایجان]]، [[بحرین]]، [[عراق]] اور [[لبنان]] میں آبادی کے 50فیصد سے زیادہ شیعہ ہیں۔<ref>[https://www.pewresearch.org/fact-tank/2014/06/18/the-sunni-shia-divide-where-they-live-what-they-believe-and-how-they-view-each-other/ft_14-06-17_shiasunni/ FT_14.06.17_ShiaSunni]</ref> | ||
]] | ]] | ||
پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کی 7 اکتوبر 2009ء کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی مسلم آبادی کا 10 سے 13 فیصد شیعہ ہیں۔ اس تحقیق کے مطابق شیعوں کی کل آبادی 154 میلین سے 200 میلین تک ہے۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹۔</ref> | |||
البتہ اس اعداد و شمار کو صحیح نہیں مانتے اور شیعوں کی کل آبادی کو 300 میلین سے بھی زیادہ یعنی دنیا کی مسلم آبادی کا 19فیصد سے بھی زیادہ بتاتے ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں:انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۱۔</ref> | |||
پیو ریسرچ سینٹر(Pew Research Center) کی رپورٹ کے مطابق شیعہ آبادی کا 68 سے 80 فیصد آبادی [[ایران]]، [[عراق]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں موجود ہیں۔ ایران میں ۶۶ سے ۷۰ میلین شیعہ ہیں جو کل شیعہ آبادی کا ۳۷ سے ۴۰فیصد بنتا ہے۔ پاکستان، ہندوستان اور عراق میں ۱۶ میلین سے بھی زیادہ شیعہ موجود ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹۔</ref> | |||
[[ایران]]، [[عراق]]، [[آذربایجان]] اور [[بحرین]] کی اکثریت شیعہ ہیں۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۲۰۔</ref> براعظم ایشیاء، شمالی افریقہ، ایشیا پیسیفک کے علاقے، [[امریکہ]] اور [[کینڈا]] میں بھی شیعہ موجود ہیں۔<ref>انجمن دین و زندگی عمومی پیو، نقشہ جمعیت مسلمانان جہان، ۱۳۹۳ش، ص۱۹، ۲۰۔</ref> | |||
==حکومتیں== | ==حکومتیں== |