مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 133: سطر 133:
[[شیعہ|شیعہ امامیہ]] کے مشہور قول کے مطابق رسول اللہؐ 27 [[رجب المرجب]] کو نبوت پر مبعوث ہوئے۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص67۔</ref>
[[شیعہ|شیعہ امامیہ]] کے مشہور قول کے مطابق رسول اللہؐ 27 [[رجب المرجب]] کو نبوت پر مبعوث ہوئے۔<ref>آیتی، تاریخ پیامبر اسلام، ص67۔</ref>

بعثت جس قدر قریب تر آرہی تھی آپ لوگوں سے دور اور خدائے یکتا کی عبادت میں مصروف رہتے تھے۔ آپ ہر سال ایک مہینہ [[حِـرٰا|حرا]] نامی پہاڑی میں غار حراء میں گوشہ نشینی اختیار کرکے عبادت میں مصروف رہتے۔ (دیکھئے: [[تحنّث]]) اس زمانے میں جو غریب افراد آپ کی خدمت میں حاضر ہوجاتے آپ انہیں کھانا کھلاتے۔ عبادت کا مہینہ ختم ہونے کے بعد [[مکہ]] تشریف لاکر گھر واپس جانے سے پہلے سات یا کچھ زیادہ مرتبہ خانۂ [[کعبہ]] کا [[طواف]] فرماتے اور اس کے بعد اپنے گھر تشریف لے جاتے تھے۔<ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص41۔</ref>
بعثت جس قدر قریب تر آرہی تھی آپ لوگوں سے دور اور خدائے یکتا کی عبادت میں مصروف رہتے تھے۔ آپ ہر سال ایک مہینہ [[حِـرٰا|حرا]] نامی پہاڑی میں غار حراء میں گوشہ نشینی اختیار کرکے عبادت میں مصروف رہتے۔ (دیکھئے: [[تحنث|تحنّث]]) اس زمانے میں جو غریب افراد آپ کی خدمت میں حاضر ہوجاتے آپ انہیں کھانا کھلاتے۔ عبادت کا مہینہ ختم ہونے کے بعد [[مکہ]] تشریف لاکر گھر واپس جانے سے پہلے سات یا کچھ زیادہ مرتبہ خانۂ [[کعبہ]] کا [[طواف]] فرماتے اور اس کے بعد اپنے گھر تشریف لے جاتے تھے۔<ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص41۔</ref>

گوشہ نشینی کے ان ہی برسوں کے دوران ایک سال آپ حرا میں [[نبوت]] پر مبعوث ہوئے۔ حضرت محمدؐ فرماتے ہیں: [[جبرائیل]] میرے پاس آئے اور کہا: پڑھو۔ میں نے کہا: میں پڑھنا نہیں جانتا۔ جبرائیل نے ایک بار پھر کہا: پڑھو۔ میں نے کہا: کیا پڑھوں؟ جبرائیل نے کہا: <font color=green>{{حدیث|'''إقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ'''}}</font><ref>سورہ علق آیت 1</ref>(ترجمہ: پڑھئے اپنے پروردگار کے نام کے سہارے سے جس نے پیدا کیا۔ جیسا کہ مشہور ہے بعثت کے وقت رسول اللہؐ کی عمر چالیس سال ہو چکی تھی۔<ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص41۔</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
19

ترامیم