مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 28: سطر 28:
[[رسول خداؐ]] کی والدہ ماجدہ کا نام گرامی [[آمنہ بنت وہب]] بن [[عبد مناف]] بن زہرہ بن کلاب  تھا۔ ابھی ان کے فرزند محمدؐ کی عمر 6 سال تین مہینے (ایک قول کے مطابق چار سال) تھی کہ وہ آپؐ کے ننیہال یعنی [[بنی عَدِیّ بن نّجّار]] سے ملانے [[مدینہ]] گئیں تو [[مکہ]] واپسی کے دوران 30 سال کی عمر میں [[ابواء]] کے مقام پر انتقال کر گئیں اور وہیں سپرد خاک کی گئیں۔<ref> آیتی، ایضا۔</ref>

[[علامہ محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] کہتے ہیں: [[شیعہ امامیہ]] کے یہاں [[ابو طالب]] نیز آمنہ بنت وہب اور [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] اور رسول خدا کے [[حضرت آدم علیہ السلام]] تک اجداد کے ایمان پر [[اجماع]] پایا جاتا ہے۔<ref>آیتی، ایضا۔</ref>
[[شیعہ امامیہ]] کے نزدیک [[ابو طالب]]، آمنہ بنت وہب، [[عبداللہ بن عبدالمطلب]] اور [[حضرت آدم]] تک رسول خدا کی اجداد کے ایمان پر [[اجماع]] قائم ہے۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ج 15، ص 117۔</ref>

{{شجرہ نامہ رسول خدا}}
{{شجرہ نامہ رسول خدا}}
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم