مندرجات کا رخ کریں

"محمد صلی اللہ علیہ و آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}")
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45: سطر 45:

==بچپن==
==بچپن==
{{جعبہ نقل قول
| عنوان =رسول خدا:
| نویسنده = مآخذ
| نقل قول = {{حدیث|'''میرے لیے رات کی تاریکی میں دو رکعت نماز پڑھنا، پوری دنیا اور اس میں جو کچھ بھی ہے، ان سے افضل ہے'''}}
| منبع = <small>طباطبائی، سنن النبی، ص288۔</small>
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری)
| پس‌زمینه = #eefffb
| عرض = 280px
| حاشیه = حاشیه (اختیاری)
| اندازه قلم = اندازه قلم (اختیاری)
}}
{{پیغمبر خدا(ص) کی مکی زندگی}}
{{پیغمبر خدا(ص) کی مکی زندگی}}
{{Quote box
 
|class = <!-- Advanced users only۔ See the "Custom classes" section below۔ -->
|title = رسول خدا:
|quote ="<font color=green>{{حدیث|'''میرے لیے رات کی تاریکی میں دو رکعت نماز پڑھنا، پوری دنیا اور اس میں جو کچھ بھی ہے، ان سے افضل ہے'''}}</font>"۔
|source =<small>طباطبائی، سنن النبی، ص288۔</small>
|align = left
|width = 240px
|border =
|fontsize =
|bgcolor =#ffeebb
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign = justify
|qstyle =
|quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
مؤرخین نے آپ کی زندگی سے متعلق مختلف قسم کی داستانیں لکھی ہیں لیکن تاریخی حقیقت کو داستانوں سے جدا کرنا صرف اس وقت ممکن ہے کہ ہم اس قطعی سند کا سہارا لیں جو سند ان سالوں کے واقعات کو واضح کر سکے۔ وہ سند [[قرآن کریم]] اور سنت ([[حدیث|احادیث]]) ہی ہیں لیکن قرآن مجید نے اس سلسلے میں بہت مختصر اشارے ہی دیئے ہیں۔ جن اشاروں اور مؤرخین کے منقولہ واقعات پر سب کا اتفاق ہے ان کی بنا پر یہ سمجھنا ممکن ہو جاتا ہے کہ محمدؐ نے اپنے بچپن کے ایام [[یتیمی]] میں گذارے ہیں۔<ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص37۔</ref>

سطر 94: سطر 86:

=== اولاد ===
=== اولاد ===
{{Quote box
{{جعبہ نقل قول
|class = <!-- Advanced users only۔ See the "Custom classes" section below۔ -->
| عنوان = رسول خداؐ:
|title = رسول خداؐ:
| نویسنده = مآخذ
|quote =<font color=green>{{حدیث|"'''إنَّ أثقل شیءٍ یُوضَعُ فِی المیزانِ هُوَ حُسنُ الخُلُقِ'''"}}</font>۔<br/>(ترجمہ: مؤمن کے ترازوئے اعمال میں سب سے بھاری چیز حسنِ خُلق (خوش اخلاقی) ہے۔
| نقل قول = {{حدیث|'''إنَّ أثقل شیءٍ یُوضَعُ فِی المیزانِ هُوَ حُسنُ الخُلُقِ'''|ترجمہ= مؤمن کے ترازوئے اعمال میں سب سے بھاری چیز حسنِ خُلق (خوش اخلاقی) ہے۔}}
|source = <small>خرمشاهی، پیام پیامبر، ص701۔</small>
| منبع = <small>خرمشاهی، پیام پیامبر، ص701۔</small>
|align = left
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری)
|width = 240px
| پس‌زمینه = #eefffb
|border =
| عرض = 280px
|fontsize =
| حاشیه = حاشیه (اختیاری)
|bgcolor =#ffeebb
| اندازه قلم = اندازه قلم (اختیاری)
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign = justify
|qstyle =
|quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
}}
[[حضرت فاطمہ]] (س) کے سوا رسول اللہؐ کے دوسرے بچے آپ کی زندگی میں ہی دنیا سے رخصت ہوئے اور آپ کی نسل صرف اور صرف سیدہ فاطمہ(س) سے چلی۔ مجموعی طور پر آپ کے 3 بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں:
[[حضرت فاطمہ]] (س) کے سوا رسول اللہؐ کے دوسرے بچے آپ کی زندگی میں ہی دنیا سے رخصت ہوئے اور آپ کی نسل صرف اور صرف سیدہ فاطمہ(س) سے چلی۔ مجموعی طور پر آپ کے 3 بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں:
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
سطر 144: سطر 128:

=== اعلانیہ تبلیغ دین ===
=== اعلانیہ تبلیغ دین ===
{{Quote box
{{جعبہ نقل قول
|class = <!-- Advanced users only۔ See the "Custom classes" section below۔ -->
| عنوان = رسول خداؐ:
|title = رسول خداؐ:
| نویسنده =مآخذ
|quote =<font color=green>{{حدیث|"'''نحن معاشر الأنبياء والامناء والأتقياء براء من التكلف'''"}}</font>۔{{-}}(ترجمہ: ہم انبیاء اور امناء اور پرہیزگار تکلف (اور بےجا زحمت اٹھانے) سے بیزار ہیں)۔
| نقل قول = {{حدیث|"'نحن معاشر الأنبياء والامناء والأتقياء براء من التكلف'''|ترجمہ= ہم انبیاء اور امناء اور پرہیزگار تکلف (اور بےجا زحمت اٹھانے) سے بیزار ہیں}}۔
|source =<small>طباطبائی، سنن النبي، ص129۔</small>
| منبع = <small>طباطبائی، سنن النبي، ص129۔</small>
|align = left
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری)
|width = 240px
| پس‌زمینه = #eefffb
|border =
| عرض = 280px
|fontsize =
| حاشیه = حاشیه (اختیاری)
|bgcolor =#ffeebb
| اندازه قلم = اندازه قلم (اختیاری)
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign = justify
|qstyle =
|quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
}}
{{اصلی|علنی دعوت}}
{{اصلی|علنی دعوت}}
مشہور ہے کہ نبوت و رسالت پر مبعوث ہونے کے بعد محمدؐ کی تبلیغ کا سلسلہ تین سال تک خفیہ رہا؛ تاہم بعض مؤرخین قرآنی آیات کی ترتیب نزول کے پیش نظر کہتے ہیں کہ عمومی تبلیغ  بعثت کے تھوڑے عرصے بعد ہی شروع ہوگئی تھی۔<ref>شہیدی، تاریخ تحلیلی اسلام، ص41۔</ref>

سطر 418: سطر 394:

=== زہد ===
=== زہد ===
{{Quote box
{{جعبہ نقل قول
|class = <!-- Advanced users only۔ See the "Custom classes" section below۔ -->
| عنوان = رسول خداؐ
|title = رسول خداؐ:{{-}}
| نویسنده = مآخذ
|quote ="<font color=green>{{حدیث|'''سب سے برا گناہ یہ ہے کہ کسی مسلمان بھائی کی عزت کو پامال کیا جائے'''}}</font>۔
| نقل قول = سب سے برا گناہ یہ ہے کہ کسی مسلمان بھائی کی عزت کو پامال کیا جائے
|source =<small>خرمشاهی، پیام پیامبر، ص717۔</small>
| منبع = <small>خرمشاهی، پیام پیامبر، ص717۔</small>
|align = left
| تراز = تراز گفتاورد (اختیاری)
|width = 240px
| پس‌زمینه = #eefffb
|border =
| عرض = 250px
|fontsize =
| حاشیه = حاشیه (اختیاری)
|bgcolor =#ffeebb
| اندازه قلم = اندازه قلم (اختیاری)
|style =
|title_bg =
|title_fnt =
|tstyle =
|qalign = justify
|qstyle =
|quoted =
|salign = left
|sstyle =
}}
}}
پیغمبر اکرمؐ زاہدانہ زندگی بسر کرتے تھے۔ آپ نے پوری حیات میں اپنے لئے کوئی خانہ و کاشانہ بنانے کا اہتمام نہیں کیا اور مسجد کے گرد آپ کی زوجات کے گارے کے بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے کمرے تھے ان کی چھتیں کھجور کی لکڑی سے بنی ہوئی تھیں اور دروازوں کے بجائے ان پر بکری یا اونٹ کی پشم کے بنے پردے لٹک رہے تھے۔ آپ ایک تکيہ سونے کے لئے استعمال کرتے تھے جسے کھجور کے پتوں سے بھر دیا گیا تھا۔ کھجور کے پتوں سے بھری ہوئی چمڑے کی ایک گدی تھی جسے آپ اپنی پوری عمر کے دوران سونے کے لئے استعمال کرتے تھے۔ آپ کا زیریں لباس کھردرے کپڑے کا بنا ہواتھا جو بدن کو کھا لیتا تھا اور آپ کی ایک ردا تھی جو اونٹ کی پشم سے بنی ہوئی تھی۔ حالانکہ [[جنگ حنین]]، کے بعد آپ نے چار ہزار اونٹ، 40 ہزار سے زیادہ بھیڑ بکریاں اور بہت بڑی مقدار میں چاندی اور سونا لوگوں کو بخش دیا۔

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم