مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 71: سطر 71:

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصرالله]]، یمن انصار اللہ کے سربراہ، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی، ایران، [[سوریہ]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[ترکی]] کے صدور، آپ کی شہادت پر بیان دینے والی سیاسی شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اس سانحے کو محکوم کیا۔ اسی طرح مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو محکوم کیا ہے۔ {{حوالہ درکار}}اسی طرح اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر، اگنیس کالامرڈ۔(Agnès Callamard) نے قاسم سلیمانی اور ابومہدی کے قتل کو غیرقانوی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔<ref>[https://www.mehrnews.com/news/4814946/ «سازمان ملل: ترور سلیمانی غیرقانونی و نقض حقوق بین‌الملل بود»]، خبرگزاری مہر.</ref> امریکہ کے مورخ ایروند ابراہمیان (Ervand Abrahamian) نے تاکید کی ہے کہ اس سانحے سے پہلے ایرانی، امریکہ کو ایک سازشکار حکومت سمجھتے تھے اور اس حادثے کے بعد سے ایک دہشتگرد حکومت بھی سمجھیں گے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/948942/ «آبراہامیان: ہدف قرار دادن سلیمانی تروریسم بود»]، سایت تابناک.</ref> امریکہ کے فیلم ساز، مایکل مور نے بھی امریکی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی اور اشاروں میں امریکہ کو جنگ طلب حکومت قرار دیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/98101410292/ «واکنش دوباره مایکل مور: معذرت می‌خواهیم این دیوانگی است»]، خبرگزاری ایسنا.</ref>

===اثرات===
قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعض اثرات مندرجہ ذیل ہیں:
* '''عراق سے امریکہ کے اخراج کا بل پاس'''؛ قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کے بعد، عراق کی بعض سیاسی پارٹیاں اور عوام میں سے بعض نے امریکہ کی فوج کو عراق سے جانے کا مطالبہ کیا اور عراق کی پارلیمنٹ نے 5 جنوری 2020ء میں ایک فوری جلسہ بلایا اور اس میں عراق سے امریکہ کی فوج کے انخلاء کا بل پاس کیا۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/949292 «مفاد تصمیم پارلمان عراق درباره اخراج نیرو‌های آمریکایی»]</ref> اگرچہ اس سے پہلے بھی جب حشد الشعبی کے مورچوں پر جب امریکہ نے حملہ کیا تو امریکی فوج کے انخلاء کی باتیں شروع ہوئی تھیں اور عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت اللہ [[سید کاظم حسینی حائری|سید کاظم حائری]] نے امریکی فوجیوں کا عراق میں رہنے کو حرام قرار دیا تھا۔
<ref>[https://www.khabaronline.ir/news/1292496 «فتوای آیت الله حائری درباره حضور آمریکایی‌ها در عراق»]</ref>
* '''عین الاسد ائیر بیس پر ایرانی میزائیلوں کا حملہ''':‌ 18 جنوری 2020ء کو ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قاسم سلیمانی کے قتل کے بدلے میں امریکی فوج کے عراق میں عین الاسد ائیربیس پر میزائیلوں سے حملہ کیا۔<ref>[https://www.irna.ir/news/83625435 «انتقام سخت با شلیک دهها موشک به پایگاه آمریکایی عین‌الاسد»]</ref>

== مزید مطالعہ==
== مزید مطالعہ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم