مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
(←‏شہادت: اضافہ نمودن بخش عکس العمل)
سطر 70: سطر 70:
اسی طرح مختلف ممالک کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے آپ کی شہادت پر تعزیتی پیغام دئے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں آپ کو مقاومتی بلاک کی بین الاقوامی شخصیت قرار دیا اور آپ کی شہادت کی مناسبت سے ایران میں تین دن سوگ کا اعلان کیا۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=44554 «پیام تسلیت رهبر انقلاب در پی شهادت سردار شهید سپهبد قاسم سلیمانی و شهدای همراه او»]</ref> ان کے علاوہ دیگر سیاسی اور مذہبی شخصیات، نجف اور ایران کے مراجع تقلید نے اپنے پیغام میں آپ کی [[شجاعت]]، [[اخلاص]] و فداکاری کی تعریف کی۔<ref> [http://www.hawzahnews.com/news/879216 پیام‌های تسلیت مراجع تقلید، علما و شخصیت‌های حوزوی به شهادت سردار سلیمانی]</ref>  

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصرالله]]، یمن انصار اللہ کے سربراہ، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی، ایران، [[سوریہ]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[ترکی]] کے صدور، آپ کی شہادت پر بیان دینے والی سیاسی شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اس سانحے کو محکوم کیا۔ اسی طرح مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو محکوم کیا ہے۔ {{حوالہ درکار}} اسی طرح اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر، اگنیس کالامرڈ۔(Agnès Callamard) نے قاسم سلیمانی اور ابومہدی کے قتل کو غیرقانوی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔<ref>[https://www.mehrnews.com/news/4814946/ «سازمان ملل: ترور سلیمانی غیرقانونی و نقض حقوق بین‌الملل بود»]، خبرگزاری مہر.</ref> امریکہ کے مورخ ایروند ابراہمیان (Ervand Abrahamian) نے تاکید کی ہے کہ اس سانحے سے پہلے ایرانی، امریکہ کو ایک سازشکار حکومت سمجھتے تھے اور اس حادثے کے بعد سے ایک دہشتگرد حکومت بھی سمجھیں گے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/948942/ «آبراہامیان: ہدف قرار دادن سلیمانی تروریسم بود»]، سایت تابناک.</ref> امریکہ کے فیلم ساز، مایکل مور نے بھی امریکی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی اور اشاروں میں امریکہ کو جنگ طلب حکومت قرار دیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/98101410292/ «واکنش دوباره مایکل مور: معذرت می‌خواهیم این دیوانگی است»]، خبرگزاری ایسنا.</ref>
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل [[سید حسن نصرالله]]، یمن انصار اللہ کے سربراہ، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی، ایران، [[سوریہ]]، [[لبنان]]، [[عراق]] اور [[ترکی]] کے صدور، آپ کی شہادت پر بیان دینے والی سیاسی شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے اس سانحے کو محکوم کیا۔ اسی طرح مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس اقدام کو محکوم کیا ہے۔ {{حوالہ درکار}}اسی طرح اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر، اگنیس کالامرڈ۔(Agnès Callamard) نے قاسم سلیمانی اور ابومہدی کے قتل کو غیرقانوی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔<ref>[https://www.mehrnews.com/news/4814946/ «سازمان ملل: ترور سلیمانی غیرقانونی و نقض حقوق بین‌الملل بود»]، خبرگزاری مہر.</ref> امریکہ کے مورخ ایروند ابراہمیان (Ervand Abrahamian) نے تاکید کی ہے کہ اس سانحے سے پہلے ایرانی، امریکہ کو ایک سازشکار حکومت سمجھتے تھے اور اس حادثے کے بعد سے ایک دہشتگرد حکومت بھی سمجھیں گے۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/948942/ «آبراہامیان: ہدف قرار دادن سلیمانی تروریسم بود»]، سایت تابناک.</ref> امریکہ کے فیلم ساز، مایکل مور نے بھی امریکی حکومت کے اس اقدام کی مذمت کی اور اشاروں میں امریکہ کو جنگ طلب حکومت قرار دیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/98101410292/ «واکنش دوباره مایکل مور: معذرت می‌خواهیم این دیوانگی است»]، خبرگزاری ایسنا.</ref>

== مزید مطالعہ==
== مزید مطالعہ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم