مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏اثرات: اضافہ نمودن تشییع جنازہ
(←‏اثرات: اضافہ نمودن تشییع جنازہ)
سطر 73: سطر 73:
===اثرات===
===اثرات===
قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعض اثرات مندرجہ ذیل ہیں:
قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعض اثرات مندرجہ ذیل ہیں:
* '''عراق سے امریکہ کے اخراج کا بل پاس'''؛ قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کے بعد، عراق کی بعض سیاسی پارٹیاں اور عوام میں سے بعض نے امریکہ کی فوج کو عراق سے جانے کا مطالبہ کیا اور عراق کی پارلیمنٹ نے 5 جنوری 2020ء میں ایک فوری جلسہ بلایا اور اس میں عراق سے امریکہ کی فوج کے انخلاء کا بل پاس کیا۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/949292 «مفاد تصمیم پارلمان عراق درباره اخراج نیرو‌های آمریکایی»]</ref> اگرچہ اس سے پہلے بھی جب حشد الشعبی کے مورچوں پر جب امریکہ نے حملہ کیا تو امریکی فوج کے انخلاء کی باتیں شروع ہوئی تھیں اور عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت اللہ [[سید کاظم حسینی حائری|سید کاظم حائری]] نے امریکی فوجیوں کا عراق میں رہنے کو حرام قرار دیا تھا۔
* '''عراق سے امریکہ کے اخراج کا بل پاس'''؛ قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کے بعد، عراق کی بعض سیاسی پارٹیاں اور عوام میں سے بعض نے امریکہ کی فوج کو عراق سے جانے کا مطالبہ کیا اور عراق کی پارلیمنٹ نے 5 جنوری 2020ء میں ایک فوری جلسہ بلایا اور اس میں عراق سے امریکہ کی فوج کے انخلاء کا بل پاس کیا۔<ref>[https://www.tabnak.ir/fa/news/949292 «مفاد تصمیم پارلمان عراق درباره اخراج نیرو‌های آمریکایی»]</ref> اگرچہ اس سے پہلے بھی جب حشد الشعبی کے مورچوں پر جب امریکہ نے حملہ کیا تو امریکی فوج کے انخلاء کی باتیں شروع ہوئی تھیں اور عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت اللہ [[سید کاظم حسینی حائری|سید کاظم حائری]] نے امریکی فوجیوں کا عراق میں رہنے کو حرام قرار دیا تھا۔<ref>[https://www.khabaronline.ir/news/1292496 «فتوای آیت الله حائری درباره حضور آمریکایی‌ها در عراق»]</ref>  
<ref>[https://www.khabaronline.ir/news/1292496 «فتوای آیت الله حائری درباره حضور آمریکایی‌ها در عراق»]</ref>  
* '''عین الاسد ائیر بیس پر ایرانی میزائیلوں کا حملہ''':‌ 8 جنوری 2020ء کو ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قاسم سلیمانی کے قتل کے بدلے میں امریکی فوج کے عراق میں عین الاسد ائیربیس پر میزائیلوں سے حملہ کیا۔<ref>[https://www.irna.ir/news/83625435 «انتقام سخت با شلیک دهها موشک به پایگاه آمریکایی عین‌الاسد»]</ref>
* '''عین الاسد ائیر بیس پر ایرانی میزائیلوں کا حملہ''':‌ 18 جنوری 2020ء کو ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قاسم سلیمانی کے قتل کے بدلے میں امریکی فوج کے عراق میں عین الاسد ائیربیس پر میزائیلوں سے حملہ کیا۔<ref>[https://www.irna.ir/news/83625435 «انتقام سخت با شلیک دهها موشک به پایگاه آمریکایی عین‌الاسد»]</ref>
=== تشییع جنازہ===
[[ملف:Funeral of Qasem Soleimani, Kerman.jpg|تصغیر|300px|کرمان میں قاسم سلیمانی کا تشییع جنازہ 7 جنوری 2020ء]]
قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کے ہمراہ ان کے دیگر ساتھیوں کی تشییع جنازہ عراق کے شہر [[بغداد]]، [[کربلا]] اور [[نجف]] میں 4 جنوری 2020ء کو منعقد ہوئی اور عراق کی سیاسی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13981014001349 «پیکرهای پاک سردار سلیمانی و المهندس وارد نجف شدند»]</ref> اس کے بعد ایرانی شہداء اور ابومہدی المہندس کے جنازے ایران منتقل ہوئے اور 5 جنوری کو [[اہواز]] اور [[مشہد]] میں، 6 جنوری کو تہران اور قم میں تشییع جنازہ ہوا۔ جبکہ 7 جنوری کو قاسم سلیمان کا تشییع جنازہ کرمان میں ہوا اور 8 جنوری کو اس شہر میں دفن ہوئے۔<ref>[https://www.irinn.ir/fa/news/759412 « پیکر سردار سلیمانی به خاک سپرده شد»]</ref>
 
تہران میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اور دیگر شہداء کے جنازے پر نماز میت پڑھائی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/video-content?id=44605 «اقامه نماز بر پیکر شهید سپهبد قاسم سلیمانی و یاران مجاهد او»]</ref> روس کی نیوز ایجنسی روسیا الیوم نے آپ کے تشییع جنازہ کو امام خمینی کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا تشییع جنازہ قرار دیا۔<ref>[https://arabic.rt.com/world/1074079-%D8%A3%D8%B6%D8%AE%D9%85-%D8%AD%D8%B4%D9%88%D8%AF-%D8%B4%D8%B9%D8%A8%D9%8A%D8%A9-%D9%81%D9%8A-%D9%88%D8%AF%D8%A7%D8%B9-%D8%B3%D9%84%D9%8A%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%8A-%D8%A8%D8%B7%D9%87%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D9%86%D8%B0-%D8%AA%D8%B4%D9%8A%D9%8A%D8%B9-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%85%D9%8A%D9%86%D9%8A/# «طهران تودع سلیمانی بأکبر جنازة منذ تشییع الخمینی»]</ref> کرمان میں بھگدڑ کی وجہ سے بعض لوگ مارے گئے اور بعض زخمی ہوئے۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/7200357 «جان باختن تعدادی از تشییع کنندگان در کرمان»] </ref> سپاہ پاسدار انقلاب اسلامی کے ترجمان کے مطابق 25 میلین لوگوں نے تشییع جنازہ میں شرکت کی ہے۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13981024000539 «سردار شریف: ۲۵ میلیون نفر در مراسم تشییع «حاج قاسم» شرکت کردند»]</ref>


== مزید مطالعہ==
== مزید مطالعہ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,570

ترامیم