مندرجات کا رخ کریں

"حکیم بن طفیل طائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  28 فروری 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''حکیم بن طفیل طائی سنبِسی'''  (66ھ - 868ء) [[ عمر بن سعد ]] کے لشکر میں شامل تھا اور [[کربلا ]] میں [[ حضرت عباسؑ ]] کے قاتلین میں سے تھا۔ اس نے [[ عاشور ]] کے دن امام حسینؑ کو ایک تیر بھی مارا اور ان لوگوں میں سے تھا کہ جنہوں نے حضرتؑ کے بدن کو گھوڑوں سے پامال کیا۔ [[ قیام مختار ]] کے بعد اسے [[ مختار ]] کے سپاہیوں نے گرفتار کیا اور [[ عبد اللہ بن کامل ]] اور ان کے ساتھیوں نے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

== سلسلہ ںسب اور حالات زںدگی ==  
== سلسلہ نسب اور حالات زندگی ==  
حکیم بن طفیل کا تعلق [[ قبیلہ طی ]] کی شاخ [[ عدی بن حاتم طائی ]] سے تھا۔ اسی لیے جب مختار کے ساتھیوں نے اسے گرفتار کیا تو عدی سے کہا گیا کہ مختار کے پاس جا کر اس کی سفارش کرے۔ <ref>بلاذری، انساب‌الاشراف، ج۶، ص۴۰۷. </ref>   

اس کی تاریخ ولادت اور حالات زندگی کے بارے میں معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ اسے [[66ھ]] میں قیام مختار کے دوران قتل کیا گیا۔ <ref>طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج۶، ص۶۳.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم