مندرجات کا رخ کریں

"برکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

27 بائٹ کا اضافہ ،  2 دسمبر 2018ء
م
سطر 13: سطر 13:


== عوامل ==
== عوامل ==
اسلامی تہذیب میں برکت انسان کے کردار، رفتار اور گفتار سے وابستہ ہے؛ اسی لیے قرآن مجید اور معصومینؑ کی روایات میں [[ایمان]]، [[تقوا]]، [[استغفار]]، [[شکر]]، اطاعت، [[ذکر|ذکر خدا]]،<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۰، ص۳۴۱.</ref> [[عدالت]]،<ref>لیثی واسطی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۱۸۸.</ref> سحرخیزی،<ref>نہج البلاغہ، تصحیح صبحی صالح، خط ۱۲.</ref> نرم‌ مزاجی،<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۱۱۹.</ref> [[سلام|سلام کرنا]]،<ref>صدوق، علل الشرایع، ۱۳۸۵ق، ج۲، ص۵۸۳.</ref> [[صدقہ|صدقہ دینا]]،<ref>سورہ بقرہ، آیہ ۲۷۶؛ لیثی واسطی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۱۹۵؛ کلینی، الکافی، ۱۴۰۳ق، ج۴، ص۲.</ref> صفائی کا خیال رکھنا،<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۳، ص۱۱۰.</ref> شادی کے اخراجات کو کم کرنا،<ref>ابن حنبل، مسند، ۱۴۱۶ق، ج۶، ص۸۲، ۱۴۵.</ref> [[صلہ رحم]]،<ref>نہج البلاغہ، تصحیح صبحی صالح، ۱۴۱۴ق، ص۱۶۴، خطبہ ۱۱۰؛ کوفی اہوازی، الزہد، ۱۴۰۲ق، ص۳۹.</ref> خرید و فروخت میں سچائی،<ref>ابن حنبل، مسند، ۱۴۱۶ق، ج۳، ص۴۰۲.</ref> ہمسایوں کا خیال رکھنا،<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۱، ص۹۷.</ref> دینی بھائیوں سے مواسات<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۱، ص۳۹۵.</ref> [[روزہ|روزہ رکھنا]] اور سحری کھانا<ref>ابن حنبل، مسند، ۱۴۱۶ق، ج۳، ص۱۲.</ref> برکت نازل ہونے کے علل و عوامل میں سے ذکر ہوئے ہیں۔
اسلامی تہذیب میں برکت انسان کے کردار، رفتار اور گفتار سے وابستہ ہے؛ اسی لیے قرآن مجید اور [[معصومین|معصومینؑ]] کی روایات میں [[ایمان]]، [[تقوا]]، [[استغفار]]، [[شکر]]، اطاعت، [[ذکر|ذکر خدا]]،<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۰، ص۳۴۱.</ref> [[عدالت]]،<ref>لیثی واسطی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۱۸۸.</ref> سحرخیزی،<ref>نہج البلاغہ، تصحیح صبحی صالح، خط ۱۲.</ref> نرم‌ مزاجی،<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۱۱۹.</ref> [[سلام|سلام کرنا]]،<ref>صدوق، علل الشرایع، ۱۳۸۵ق، ج۲، ص۵۸۳.</ref> [[صدقہ|صدقہ دینا]]،<ref>سورہ بقرہ، آیہ ۲۷۶؛ لیثی واسطی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۱۹۵؛ کلینی، الکافی، ۱۴۰۳ق، ج۴، ص۲.</ref> صفائی کا خیال رکھنا،<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۳، ص۱۱۰.</ref> [[شادی]] کے اخراجات کو کم کرنا،<ref>ابن حنبل، مسند، ۱۴۱۶ق، ج۶، ص۸۲، ۱۴۵.</ref> [[صلہ رحم]]،<ref>نہج البلاغہ، تصحیح صبحی صالح، ۱۴۱۴ق، ص۱۶۴، خطبہ ۱۱۰؛ کوفی اہوازی، الزہد، ۱۴۰۲ق، ص۳۹.</ref> خرید و فروخت میں سچائی،<ref>ابن حنبل، مسند، ۱۴۱۶ق، ج۳، ص۴۰۲.</ref> ہمسایوں کا خیال رکھنا،<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۱، ص۹۷.</ref> دینی بھائیوں سے مواسات<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۱، ص۳۹۵.</ref> [[روزہ|روزہ رکھنا]] اور سحری کھانا<ref>ابن حنبل، مسند، ۱۴۱۶ق، ج۳، ص۱۲.</ref> برکت نازل ہونے کے علل و عوامل میں سے ذکر ہوئے ہیں۔


=== ایمان و تقوا ===
=== ایمان و تقوا ===
[[سورہ اعراف]] کی آیت 96 میں قرآن مجید نے زمینی اور آسمانی برکات کے نزول کو اہل زمین یا شہر کے اکثر لوگوں کے ایمان اور تقوای سے مشروط کیا ہے؛ لہذا تفاسیر میں جو کچھ اس آیت کے بارے میں ذکر ہوا ہے وہ یہ ہے کہ کچھ لوگوں کا ایمان اور تقوی، سب پر آسمانی برکات کے نزول کا ضامن نہیں بن سکتا ہے۔<ref>علامہ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۸، ص۲۰۱؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۱۴، ص۳۲۱؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۶، ص۲۶۶.</ref>
[[سورہ اعراف]] کی [[آیت]] 96 میں قرآن مجید نے زمینی اور آسمانی برکات کے نزول کو اہل زمین یا شہر کے اکثر لوگوں کے ایمان اور تقوای سے مشروط کیا ہے؛ لہذا تفاسیر میں جو کچھ اس آیت کے بارے میں ذکر ہوا ہے وہ یہ ہے کہ کچھ لوگوں کا ایمان اور تقوی، سب پر آسمانی برکات کے نزول کا ضامن نہیں بن سکتا ہے۔<ref>علامہ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۸، ص۲۰۱؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۱۴، ص۳۲۱؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۶، ص۲۶۶.</ref>


=== استغفار ===
=== استغفار ===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم