مندرجات کا رخ کریں

"برکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا اضافہ ،  2 دسمبر 2018ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
قرآن مجید کے مطابق اللہ تعالی کی مخلوقات میں سے بعض کو برکت کی نشانیاں قرار دی گئی ہیں۔ مثلاً بعض انبیاء جیسے [[حضرت نوح]]، [[ایمان|صالح مومنین]]، [[قرآن کریم]]، بعض اوقات جیسے [[شب قدر]]، بعض مکانات، جیسے [[مکہ]] اور فطرت کے بعض جلوے جیسے بارش۔

== مفہوم‌شناسی ==
== مفہوم‌شناسی ==
خیر میں اضافہ کے معنی آنے والا برکت،<ref>دہخدا، امثال و حکم، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۱۰۴، ۱۱۴، ۳۵۹.</ref> کا لفظ ایک نسبی لفظ جانا گیا ہے اسی وجہ سے ہر چیز میں خیر اس کی ظرفیت اور کام کے مطابق ہے۔ مثلا نسل میں برکت سے مراد اولاد کی تعداد کا زیادہ ہونا ہے، وقت میں برکت سے مراد انسان کے کام کسی خاص وقت میں پھیل جانے کے معنی میں ہیں۔<ref>علامہ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۷، ص۲۸۰-۲۸۱.</ref>
خیر میں اضافہ کے معنی آنے والا برکت،<ref>دہخدا، امثال و حکم، ۱۳۸۳ش، ج۱، ص۱۰۴، ۱۱۴، ۳۵۹.</ref> کا لفظ ایک نسبی لفظ جانا گیا ہے اور اسی وجہ سے ہر چیز میں خیر اس کی ظرفیت اور کام کے مطابق ہے۔ مثلا نسل میں برکت سے مراد اولاد کی تعداد کا زیادہ ہونا ہے، وقت میں برکت سے مراد انسان کے کام کسی خاص وقت میں پھیل جانے کے معنی میں ہیں۔<ref>علامہ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۷، ص۲۸۰-۲۸۱.</ref>
قرآن مجید میں برکات کی اصطلاح جاوید نعمتیں اور بڑھتی ہوئی نیکیوں کے لیے استعمال ہوئی ہے؛<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۴، ص۶۹۷.</ref> اسی لیے آسمان کی برکات سے مراد بارش کی فراوانی، زمین کی برکات سے مراد نباتات اور میوہ جات کی فراوانی لیا ہے۔<ref>شیخ طوسی، التبیان، ۱۳۸۳ق، ج۴، ص۴۷۷.</ref> قرآن مجید میں تبارک کا لفظ صرف اللہ تعالی کے استعمال ہوا ہے<ref>علامہ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۵، ۱۷۳.</ref>جبکہ اس کے مترادف دیگر الفاظ انسان، حادثات اور خاص مقامات کے لیے مشترک استعمال ہوئے ہیں۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۴، ص۵۱۶، ۵۹۶.</ref>

برکت کا لفظ جمع کی شکل (برکات) میں قرآن مجید میں تین مرتبہ استعمال ہوا ہے<ref>سورہ اعراف، آیہ ۹۶؛ سورہ ہود، آیہ ۴۸ و ۷۳.</ref>جس کو بعض مفسرین اللہ کی فراوان برکت کی نشانی سمجھتے ہیں۔<ref>قدمی، «برکت: پیدایش، پایداری و فزونی خیر در پدیدہ ہا از سوی خداوند» ج۵، ص۴۸۶.</ref> برکت کے مترادف دیگر الفاظ جیسے «بارک»،<ref>سورہ فصلت، آیہ ۱۰.</ref> «بارکنا»،<ref>سورہ اعراف، آیہ ۱۳۷؛ سورہ اسراء، آیہ ۱؛ سورہ انبیا، آیہ ۷۱ و ۸۱؛ سورہ سبا، آیہ ۱۸؛ سورہ صافات، آیہ ۱۱۳.</ref> «بورک»،<ref>سورہ نمل، آیہ ۸.</ref> «مبارک»،<ref>سورہ انعام، آیہ ۹۲ و ۱۵۵؛ سورہ انبیاء، آیہ ۵۰؛ سورہ ص، آیہ ۲۹.</ref> «مبارکا»،<ref>سورہ آل عمران، آیہ ۳؛ سورہ مریم، آیہ ۳۱؛ سورہ مؤمنون، آیہ ۲۹؛ سورہ ق، آیہ ۹.</ref> «مبارکۃ»<ref>سورہ نور، آیہ ۶۱ و ۳۵؛ سورہ دخان، آیہ ۳.</ref> اور «تبارک»<ref>سورہ اعراف، آیہ ۵۴؛ سورہ فرقان، آیہ ۱ و ۱۰ و ۶۱؛ سورہ زخرف، آیہ ۶۵؛ سورہ الرحمن، آیہ ۷۸؛ سورہ ملک، آیہ ۱.</ref> ۳۲ مرتبہ قرآن میں استعمال ہوئے ہیں۔

«برک» سے مشتق ہونے والے الفاظ قرآن مجید میں ہمیشہ اللہ تعالی سے مستند ہیں اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ برکت ایجاد کرنے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔<ref>قدمی، «برکت: پیدایش، پایداری و فزونی خیر در پدیدہ‌ہا از سوی خداوند» ج۵، ص۴۸۶.</ref> برکت کا لفظ اہل بیتؑ کی روایات میں بھی ذکر ہوا ہے اور اسے [[جنود عقل]] میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۲.</ref>
«برک» سے مشتق ہونے والے الفاظ قرآن مجید میں ہمیشہ اللہ تعالی سے مستند ہیں اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ برکت ایجاد کرنے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔<ref>قدمی، «برکت: پیدایش، پایداری و فزونی خیر در پدیدہ‌ہا از سوی خداوند» ج۵، ص۴۸۶.</ref> برکت کا لفظ اہل بیتؑ کی روایات میں بھی ذکر ہوا ہے اور اسے جنود عقل میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۲.</ref>

برکت کا مفہوم قرآن مجید اور اسلامی متون کے علاوہ اسلام سے پہلے کی آسمانی کتابوں میں بھی استعمال ہوا ہے؛ اللہ تعالی کی طرف سے انبیاءؑ کو برکت عطا کرنا، انبیاء اور کاہنوں کی طرف سے دوسروں کو عطا کرنا، انہی موارد میں سے بعض ہیں۔<ref>قدمی، «برکت: پیدایش، پایداری و فزونی خیر در پدیدہ ہا از سوی خداوند» ج۵، ص۴۸۴.</ref> «برک یا برخ» سے مشتق ہونے والے الفاظ اور عبری لفظ «براخاہ» جو کہ برکت کے معنی میں ہے تقریباً 400 مرتبہ [[عہد عتیق]] اور متعدد بار [[عہد جدید]] میں استعمال ہوا ہے۔<ref>کریمی، برکت، ج۱۱، ص۷۴۴.</ref>
برکت کا مفہوم قرآن مجید اور اسلامی متون کے علاوہ [[اسلام]] سے پہلے کی آسمانی کتابوں میں بھی استعمال ہوا ہے؛ اللہ تعالی کی طرف سے [[انبیاء|انبیاءؑ]] کو برکت عطا کرنا، انبیاء اور کاہنوں کی طرف سے دوسروں کو عطا کرنا، انہی موارد میں سے بعض ہیں۔<ref>قدمی، «برکت: پیدایش، پایداری و فزونی خیر در پدیدہ ہا از سوی خداوند» ج۵، ص۴۸۴.</ref> «برک یا برخ» سے مشتق ہونے والے الفاظ اور عبری لفظ «براخاہ» جو کہ برکت کے معنی میں ہے تقریباً 400 مرتبہ [[عہد عتیق]] اور متعدد بار [[عہد جدید]] میں استعمال ہوا ہے۔<ref>کریمی، برکت، ج۱۱، ص۷۴۴.</ref>

== عوامل ==
== عوامل ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم