مندرجات کا رخ کریں

"برکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  2 دسمبر 2018ء
م
سطر 26: سطر 26:
اسلامی کلچر اور متون کے مطابق بعض کردار اور گفتار انسان کا اللہ کی برکتوں سے محروم ہونے کے باعث بنتے ہیں؛ [[گناہ|گناہ کا ارتکاب]]، نافرمانی، [[امر بہ معروف]] و [[نہی از منکر]] کا ترک کرنا، اور اللہ کی یاد سے غافل ہونا<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۳، ص۳۱۴.</ref> ان بعض عوامل میں سے ہیں جنکو قرآن اور روایات میں نزول برکات کے موانع میں سے قرار دیا ہے۔

===گناہ کا ارتکاب اور نافرمانی===
===گناہ کا ارتکاب اور نافرمانی===
گناہ اور نافرمانی کو انسان کی عمر، مال اور زندگی سے برکت سلب ہونے کے عوامل میں سے قرار دیا گیا ہے؛ سورہ اعراف کی آیت 96 کی تفسیر میں قرآن کریم کے مفسروں نے گناہ کے مرتکب ہونے والے اور پیغمبروںؑ کو جھٹلانے والوں کی عاقبت کو عذابِ الہی کے علاوہ آسمانی اور زمینی برکات کے حصول سے بھی محرم سمجھا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲، ج۴، ص۶۹؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۱۴، ص۳۲۲.</ref>
گناہ اور نافرمانی کو انسان کی عمر، مال اور زندگی سے برکت سلب ہونے کے عوامل میں سے قرار دیا گیا ہے؛ [[سورہ اعراف]] کی [[آیت]] 96 کی تفسیر میں قرآن کریم کے مفسروں نے گناہ کے مرتکب ہونے والے اور پیغمبروںؑ کو جھٹلانے والوں کی عاقبت کو عذابِ الہی کے علاوہ آسمانی اور زمینی برکات کے حصول سے بھی محرم سمجھا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲، ج۴، ص۶۹؛ فخر رازی، التفسیر الکبیر، ۱۴۲۰ق، ج۱۴، ص۳۲۲.</ref>
وہ امور جو برکات الہی سے محروم کرنے کا سبب بنتے ہیں ان میں: ترک نماز،<ref>ابن طاووس، فلاح السائل، ۱۴۰۶ق، ص۲۲.</ref> کم‌فروشی،<ref>صدوق، علل الشرایع، ۱۳۸۵ق، ج۲، ص۵۸۴.</ref> [[زکات|زکات نہ دینا]]،<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۵۰۵.</ref> [[فضول خرچی]،<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۵۵.</ref> خیانت،<ref>لیثی واسطی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۱۳۴.</ref> [[چوری]]، [[شرب پینا]]، [[فحشا]]<ref>علامہ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۷۶، ص۱۹، ۲۳.</ref> اور معاملات میں [[جھوٹی قسم]] شامل ہیں۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۵، ص۱۶۲.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم