مندرجات کا رخ کریں

"برکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا اضافہ ،  29 نومبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
'''برکت'''، اللہ کی ابدی نعمتوں اور بڑھتی ہوئی نیکیوں کا نام ہے۔ یہ لفظ [[قرآن مجید]] میں تین مرتبہ ذکر ہوا ہے اور ہر بار [[اللہ تعالی]] سے منسوب ہے نیز برکت ایجاد کرنے کو اللہ تعالی ہی پر منحصر کیا گیا ہے۔

انسان کے لیے برکت کے باعث ہونے والی خصوصیات میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: [[ایمان]] و [[تقوا]]، [[استغفار]]، [[ذکر]]، اللہ کی اطاعت، [[عدالت]] اور نرم مزاجی جبکہ ان کے مقابلے میں انسان کی بعض عادتیں ایسی بھی ہیں جو انسان کو برکت کے حصول میں رکاوٹ بنتی ہیں جیسے: [[ارتکاب گناہ]] اور [[امر بالمعروف]] و [[نہی از منکر]] کو ترک کرنا۔

قرآن مجید کے مطابق اللہ تعالی کی مخلوقات میں سے بعض کو برکت کی نشانیاں قرار دی گئی ہیں۔ مثلاً بعض انبیاء جیسے [[حضرت نوح]]، [[مومن|صالح مومنین]]، [[قرآن کریم]]، بعض اوقات جیسے [[شب قدر]]، بعض مکانات، جیسے [[مکہ]]، بعض طبیعی جلوے جیسے بارش۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم