مندرجات کا رخ کریں

"برکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  29 نومبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''برکت'''، اللہ کی ابدی نعمتوں اور بڑھتی ہوئی نیکیوں کا نام ہے۔ یہ لفظ قرآن مج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''برکت'''، اللہ کی ابدی نعمتوں اور بڑھتی ہوئی نیکیوں کا نام ہے۔ یہ لفظ [[قرآن مجید]] میں تین مرتبہ ذکر ہوا ہے اور ہر بار [[اللہ تعالی]] سے منسوب ہے نیز برکت ایجاد کرنے کو اللہ تعالی ہی پر منحصر کیا گیا ہے۔

انسان کے لیے برکت کے باعث ہونے والی خصوصیات میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: [[ایمان]] و [[تقوا]]، [[استغفار]]، [[ذکر]]، اللہ کی اطاعت، [[عدالت]] اور نرم مزاجی جبکہ ان کے مقابلے میں انسان کی بعض عادتیں ایسی بھی ہیں جو انسان کو برکت کے حصول میں رکاوٹ بنتی ہیں جیسے: [[ارتکاب گناہ]] اور [[امر بالمعروف]] و [[نہی از منکر]] کو ترک کرنا۔
انسان کے لیے برکت کے باعث ہونے والی خصوصیات میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: [[ایمان]] و [[تقوا]]، [[استغفار]]، [[ذکر]]، اللہ کی اطاعت، [[عدالت]] اور نرم مزاجی جبکہ ان کے مقابلے میں انسان کی بعض عادتیں ایسی بھی ہیں جو انسان کو برکت کے حصول میں رکاوٹ بنتی ہیں جیسے:
[[ارتکاب گناہ]] اور [[امر بالمعروف]] و [[نہی از منکر]] کو ترک کرنا۔
قرآن مجید کے مطابق اللہ تعالی کی مخلوقات میں سے بعض کو برکت کی نشانیاں قرار دی گئی ہیں۔ مثلاً بعض انبیاء جیسے [[حضرت نوح]]، [[مومن|صالح مومنین]]، [[قرآن کریم]]، بعض اوقات جیسے [[شب قدر]]، بعض مکانات، جیسے [[مکہ]]، بعض طبیعی جلوے جیسے بارش۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم