مندرجات کا رخ کریں

"برکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,558 بائٹ کا اضافہ ،  29 نومبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
انسان کے لیے برکت کے باعث ہونے والی خصوصیات میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: [[ایمان]] و [[تقوا]]، [[استغفار]]، [[ذکر]]، اللہ کی اطاعت، [[عدالت]] اور نرم مزاجی جبکہ ان کے مقابلے میں انسان کی بعض عادتیں ایسی بھی ہیں جو انسان کو برکت کے حصول میں رکاوٹ بنتی ہیں جیسے: [[ارتکاب گناہ]] اور [[امر بالمعروف]] و [[نہی از منکر]] کو ترک کرنا۔

قرآن مجید کے مطابق اللہ تعالی کی مخلوقات میں سے بعض کو برکت کی نشانیاں قرار دی گئی ہیں۔ مثلاً بعض انبیاء جیسے [[حضرت نوح]]، [[مومن|صالح مومنین]]، [[قرآن کریم]]، بعض اوقات جیسے [[شب قدر]]، بعض مکانات، جیسے [[مکہ]]، بعض طبیعی جلوے جیسے بارش۔

==حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
== منابع ==
* ابن حنبل، احمد، مسند، بیروت، موسسۃ الرسالۃ، ۱۴۱۶ھ۔
* ابن طاووس، علی بن موسی، فلاح السائل و نجاح المسائل، قم، بوستان کتاب، ۱۴۰۶ھ۔
* ابن عربی، محمد بن علی، تفسیر القرآن الکریم، تصحیح مصطفی غالب، بیروت، دار الاندلس، ۱۹۷۸م.
* بیضاوی، عبداللہ بن عمر، أنوار التنزیل و أسرار التأویل، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، ۱۴۱۸ھ۔
* دہخدا، علی اکبر، امثال و حکم، تہران، امیرکبیر، ۱۳۸۳شمسی ہجری۔
* شیخ صدوق، علی بن محمد، علل الشرایع، قم، کتابفروشی داوری، ۱۳۸۵ھ۔
* شیخ طوسی، محمد بن حسن، التبیان فی تفسیر القرآن، تصحیح احمد حبیب عاملی، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، ۱۳۸۳ھ۔
* شیخ مفید، محمد بن محمد، المقنعہ، قم، کنگرہ جہانی ہزارہ شیخ مفید، ۱۴۱۳ھ۔
* طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، تہران، ناصرخسرو، ۱۳۷۲شمسی ہجری۔
* طبری، محمد بن جریر، جامع البیان فی تفسیر القرآن، بیروت، دار المعرفۃ، ۱۴۱۲ھ۔
* علامہ طباطبایی، محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسۃ الأعلمی للمطبوعات، ۱۳۹۰ھ۔
* علامہ مجلسی، محمدباقر، بحار الانوار، بیروت، دار الاحیاء التراث العربی، ۱۴۰۳ھ۔
* فخر رازی، محمد بن عمر، التفسیر الکبیر، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، ۱۴۲۰ھ۔
* قدمی، غلامرضا، «برکت: پیدایش، پایداری و فزونی خیر در پدیدہ‌ہا از سوی خداوند»، دائرۃ المعارف قرآن کریم، قم، بوستان کتاب، ۱۳۸۲شمسی ہجری۔
* قرطبی، محمد بن احمد، الجامع لأحکام القرآن، تہران، ناصر خسرو، ۱۳۶۴شمسی ہجری۔
* قمی مشہدی، محمد بن محمدرضا، تفسیر کنز الدقائق و بحر الغرائب، تصحیح حسین درگاہی، تہران، سازمان چاپ و انتشار وزارت ارشاد، ۱۳۶۸شمسی ہجری۔
* کریمی، محمود، [https://www.cgie.org.ir/fa/publication/entryview/7619 «برکت»، دائرۃ المعارف بزرگ اسلامی]، تہران، مرکز دائرۃ المعارف بزرگ اسلامی، ۱۳۸۱شمسی ہجری۔
* کلینی، ‌محمد بن یعقوب، الکافی، تصحیح علی اکبر غفاری و محمد آخوندی، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، ۱۴۰۷ھ۔
* کوفی اہوازی، حسین بن سعید، الزہد، تصحیح غلامرضا عرفانیان یزدی، قم، المطبعۃ العلمیۃ، ۱۴۰۹ھ۔
* لیثی واسطی، علی بن محمد، عیون الحکم و المواعظ، قم، دار الحدیث، ۱۳۷۶شمسی ہجری۔
* مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونہ، تہران، دار الکتب الإسلامیۃ، ۱۳۷۱شمسی ہجری۔
{{قرآنی اصطلاحات}}
[[en:Baraka]]
[[id:Berkah]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم