مندرجات کا رخ کریں

"مرجع تقلید" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مرجع تقلید'''، اس جامع الشرائط [[مجتہد]] کو کہا جاتا ہے جس کے [[فتوا|فتوے]] پر فقہی مسائل میں [[شیعہ]] عمل کرتے ہیں اور وجوہات شرعیہ یعنی [[خمس]] وغیرہ ان کے حوالے کرتے ہیں۔ [[شیعہ|شیعوں]] کے یہاں مرجعیت سب سے اعلی مذہبی مقام ہے۔ یہ مقام انتصابی نہیں بلکہ عموما شیعہ حضرات اس امر کی شناخت رکھنے والے علماء سے پوچھنے یا ذاتی تحقیق کی بنیاد پر ان کی شناسائی کرتے ہیں۔ اس مقام کی سب سے اہم شرط دوسرے مجتہدوں سے اعلم ہونا ہے۔ جو لوگ ان کی پیروی کرتے ہیں انہیں مقلد کہا جاتا ہے۔ مراجع تقلید کے [[فقہ|فقہی]] نظریات اکثر اوقات [[توضیح المسائل]] نامی کتاب میں منتشر ہوتے ہیں۔

[[شیعہ]] آبادی کی کثرت اور جغرافیایی وسعت کے پیش نظر ہر دور میں کئی مجتہد اس منصب پر فائز ہوتے رہے ہیں۔ اور بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ شیعوں میں سے صرف ایک شخص تمام یا اکثر شیعوں کے مرجع تقلید قرار پائے۔ مراجع تقلید کو [[آیت اللہ العظمی]] اور [[آیت اللہ]] جیسے القاب سے پکارتے جاتے ہیں۔ اکثر مراجع تقلید [[عراق]] ([[نجف]]، [[کربلا]] یا [[سامرا]]) اور [[ایران]] ([[قم]]،‌ [[مشہد]]،‌ اصفہان اور [[تہران]]) میں ہوتے ہیں۔
[[شیعہ]] آبادی کی کثرت اور جغرافیایی وسعت کے پیش نظر ہر دور میں کئی مجتہد اس منصب پر فائز ہوتے رہے ہیں۔ اور بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ شیعوں میں سے صرف ایک شخص تمام یا اکثر شیعوں کے مرجع تقلید قرار پائے۔ مراجع تقلید کو [[آیت اللہ العظمی]] اور [[آیت اللہ]] جیسے القاب سے پکارے جاتے ہیں۔ اکثر مراجع تقلید [[عراق]] ([[نجف]]، [[کربلا]] یا [[سامرا]]) اور [[ایران]] ([[قم]]،‌ [[مشہد]]،‌ اصفہان اور [[تہران]]) میں ہوتے ہیں۔

متاخر نامور مراجع تقلید میں محمد حسن نجفی ([[صاحب جواہر]])، [[شیخ مرتضی انصاری]]، [[سید محمد حسن شیرازی]] (تحریم تمباکو کا فتوای دینے والی شخصیت)، [[آخوند خراسانی]]، [[سید حسین طباطبائی بروجردی]]،‌ [[سید محسن حکیم]] اور [[سید روح‌الله موسوی خمینی|امام خمینی]] (انقلاب اسلامی ایران کے بانی) قابل ذکر ہیں۔

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم