مندرجات کا رخ کریں

"مرجع تقلید" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
متاخر نامور مراجع تقلید میں محمد حسن نجفی ([[صاحب جواہر]])، [[شیخ مرتضی انصاری]]، [[سید محمد حسن شیرازی]] (تحریم تمباکو کا فتوای دینے والی شخصیت)، [[آخوند خراسانی]]، [[سید حسین طباطبائی بروجردی]]،‌ [[سید محسن حکیم]] اور [[سید روح‌الله موسوی خمینی|امام خمینی]] (انقلاب اسلامی ایران کے بانی) قابل ذکر ہیں۔

شیعہ مراجع تقلید کا شیعہ عوام میں بڑا اثر رسوخ ہوتا ہے اور بعض اوقات ان کے نظریات نے اپنے مقلدوں میں سیاسی، سماجی اور مذہبی تحریکیں ایجاد کی ہیں۔ روس کے خلاف جنگ، تمباکو کی تحریم، تحریک مشروطہ ایران، عراق میں انقلاب عشرین اور ایران کا اسلامی انقلاب شیعہ مراجع تقلید کی اہم تاثیرات میں سے ہیں۔
شیعہ عوام میں مراجع تقلید کا بڑا اثر رسوخ ہوتا ہے اور بعض اوقات اپنے مقلدیں میں سیاسی، سماجی اور مذہبی شعور اور بیداری پیدا کرنے میں ان کے نظریات بنیادی کردر کے حامل ہوتے ہیں۔ روس کے خلاف جنگ، تمباکو کی تحریم، تحریک مشروطہ ایران، عراق میں انقلاب عشرین اور ایران کا اسلامی انقلاب شیعہ مراجع تقلید کی اہم تاثیرات میں سے ہیں۔

== مرجعیت ==
== مرجعیت ==
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم