مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
  | عنوان          = حضرت ہارون
  | عنوان          = حضرت ہارون
  | تصویر          =  
  | تصویر          =  
[[فائل:مقبره هارون.jpg|تصغیر|[[اردن]] کے مغرب میں کوہ ہور کے اوپر حضرت ہارون سے منسوب مقبرہ]]
[[فائل:مقبره هارون.jpg|تصغیر|درمیان|[[اردن]] کے مغرب میں کوہ ہور کے اوپر حضرت ہارون سے منسوب مقبرہ]]
  | اندازہ تصویر    =  
  | اندازہ تصویر    =  
  | تصویر کی وضاحت  =  
  | تصویر کی وضاحت  =  

نسخہ بمطابق 11:58، 27 اپريل 2019ء



حضرت ہارون
اردن کے مغرب میں کوہ ہور کے اوپر حضرت ہارون سے منسوب مقبرہ
قرآنی نام:ہارون
مشہوراقارب:حضرت موسی اور یوکابد
ہم عصر پیغمبر:حضرت موسی
پیروکار:بنی‌ اسرائیل
دین:یہودیت
عمر:123 سال
قرآن میں نام کا تکرار:19 یا 20
اہم واقعات:فرعون تکو توحید کی دعوت،‌ سامری کا واقعہ
اولوالعزم انبیاء
حضرت محمدؐحضرت نوححضرت ابراہیمحضرت موسیحضرت عیسی


ہارون بن عمران اللہ کے نبی اور حضرت موسی کے بھائی اور جانشین تھے۔ قرآن میں حضرت موسی کی زبانی ان کی فصاحت اور بلاغت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ پیغمبر اکرمؐ سے منقول ایک حدیث میں امام علیؑ کی پیغمبر اکرمؐ سے نسبت کو حضرت ارون اور حضرت موسی کی نسبت سے تشبیہ دی گئی ہے۔ یہ حدیث شیعہ اور اہل سنت مآخذ میں نقل ہوئی ہے جو حدیث منزلت کے نام سے مشہور ہے۔

جب حضرت موسی الواح دریافت کرنے کے لئے کوہ طور پر گئے تو حضرت ہارون کو اپنا جانشین مقرر کیا۔ اس دوران سامری نامی ایک شخص نے ایک گوسالہ بنایا اور بنی‌ اسرائیل کو اس کی پرستش کی دعوت دی اور حضرت ہارون انہیں اس کام سے روکنے میں ناکام رہے۔ توریت میں گوسالہ بنانے کو حضرت ہارون کی طرف نسبت دی گئی ہے۔

حضرت ہارون 123 سال کی عمر میں کوہ طور پر اس دنیا سے رخصت ہو گئے، اردن میں کوہ ہور جو جبل ہارون کے نام سے مشہور ہے، میں آپ سے منسوب ایک مقبرہ موجود ہے۔

خاندان