مندرجات کا رخ کریں

"آیت اہل الذکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
   
   
===علماء===
===علماء===
[[آیت]] کے سیاق کو مدنظر رکھتے ہوئے، اہل ذکر کو اہل کتاب یا اہل علم معنی کیا ہے. [١] اہل ذکر کا معنی وسیع ہے اور وہ سب جو زیادہ علم اور آگاہی رکھتے ہیں، انہیں شامل کرتا ہے. یہ آیت ایک عقلائی اصول اور عام عقلی احکام کی طرف راہنمائی کرتا ہے. اور وہ ہر مضمون اور مہارت میں جاہل کا عالم کی طرف رجوع کرنا واجب ہے، اسی وجہ سے ہے واضح ہے کہ یہ دستور ایک تعبدی دستور نہیں ہے اور اس کا حکم بھی، ایک مولوی حکم نہیں ہے. [٢]
[[آیت]] کے سیاق کو مدنظر رکھتے ہوئے، اہل ذکر کو اہل کتاب یا اہل علم معنی کیا ہے. <ref> نجارزادگان و ہادی لو، «بررسی و ارزیابی وجوه جمع بین روایات اہل الذکر»، ص۳۵.</ref> اہل ذکر کا معنی وسیع ہے اور وہ سب جو زیادہ علم اور آگاہی رکھتے ہیں، انہیں شامل کرتا ہے. یہ آیت ایک عقلائی اصول اور عام عقلی احکام کی طرف راہنمائی کرتا ہے. اور وہ ہر مضمون اور مہارت میں جاہل کا عالم کی طرف رجوع کرنا واجب ہے، اسی وجہ سے ہے واضح ہے کہ یہ دستور ایک تعبدی دستور نہیں ہے اور اس کا حکم بھی، ایک مولوی حکم نہیں ہے. <ref> طباطبائی، المیزان، دفتر انتشارات اسلامی، ج۱۲، ص۲۵۹.</ref>


===اہل بیت(ع)===
===اہل بیت(ع)===
اہل سنت اور شیعہ سے متعدد [[روایات]] نقل ہوئی ہیں جو اہل ذکر کو پیغمبر اکرم(ص) کے اہل بیت(ع) تفسیر کرتے ہیں. اہل ذکر کو [[معصومین(ع)]] سے منحصر سمجھتے ہیں، اسی لئے کسی جاہل یا جو عمدی یا سہوی خطا میں مبتلا ہوتا ہے، اس سے سوال کرنا، قبیح ہے. اہل ذکر سے مراد، اہل علم ہیں. بعض نے کہا ہے: اس سے مراد اہل کتاب ہیں، لیکن مستفیض اخبار سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ آئمہ(ع) ہیں.
اہل سنت اور شیعہ سے متعدد [[روایات]] نقل ہوئی ہیں جو اہل ذکر کو پیغمبر اکرم(ص) کے اہل بیت(ع) تفسیر کرتے ہیں. اہل ذکر کو [[معصومین(ع)]] سے منحصر سمجھتے ہیں، اسی لئے کسی جاہل یا جو عمدی یا سہوی خطا میں مبتلا ہوتا ہے، اس سے سوال کرنا، قبیح ہے. اہل ذکر سے مراد، اہل علم ہیں. بعض نے کہا ہے: اس سے مراد اہل کتاب ہیں، لیکن مستفیض اخبار سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ آئمہ(ع) ہیں.


کتاب [[بصائر الدرجات]] میں ایک باب جس کا عنوان <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"فی ائمة آل محمد انهم اهل الذکر الذین امر الله بسؤالهم"}}</font> ہے اس میں آیا ہے. [٣] اسی طرح [[کلینی]] نے [[کافی]] کے ایک باب، <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"ان اهل الذکر الذین امر الله الخلق بسؤالهم هم الائمه"}}</font> میں ذکر کیا ہے. [٤] مجلسی نے بھی [[بحارالانوار]] کے باب <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"انهم (الائمه) علیهم السلام الذکر و اهل الذکر"}}</font> میں وہ [[روایات]] جن میں اہل ذکر سے مراد [[آئمہ(ع)]] ہیں، ان میں اپنی نظر بیان کی ہے.
کتاب [[بصائر الدرجات]] میں ایک باب جس کا عنوان <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"فی ائمة آل محمد انهم اهل الذکر الذین امر الله بسؤالهم"}}</font> ہے اس میں آیا ہے. <ref> صفار، بصائر الدرجات، باب ۱۹.</ref> اسی طرح [[کلینی]] نے [[کافی]] کے ایک باب، <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"ان اهل الذکر الذین امر الله الخلق بسؤالهم هم الائمه"}}</font> میں ذکر کیا ہے. <ref> کلینی، کافی،ج۱، ص۲۱۰.</ref> مجلسی نے بھی [[بحارالانوار]] کے باب <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"انهم (الائمه) علیهم السلام الذکر و اهل الذکر"}}</font> میں وہ [[روایات]] جن میں اہل ذکر سے مراد [[آئمہ(ع)]] ہیں، ان میں اپنی نظر بیان کی ہے.


===اہل سنت کی روایات===
===اہل سنت کی روایات===
سنی مفسرین کے بیان میں، اہل ذکر کے لئے پندرہ معنی ذکر ہوئے ہیں، [٥] کہ جن سے مراد تین گروہ ہیں: "اہل کتاب بطور اعم (انجیل اور تورات کے علاوہ ہر کتاب) یا اخص مثال کے طور پر "اہل تورات"، یا "اہل قرآن"، [٦] [٧] اور "اہل بیت". [٨]
سنی مفسرین کے بیان میں، اہل ذکر کے لئے پندرہ معنی ذکر ہوئے ہیں، <ref> نقد و بررسی دیدگاه فریقین درباره «اہل ذکر».</ref> کہ جن سے مراد تین گروہ ہیں: "اہل کتاب بطور اعم (انجیل اور تورات کے علاوہ ہر کتاب) یا اخص مثال کے طور پر "اہل تورات"، یا "اہل قرآن"، <ref> تفسیر قرطبی، ج۱۰، ص۱۰۸.</ref> <ref> روح المعانی، ج۸، ص۲۳۸.</ref> اور "اہل بیت".<ref> تفسیر ابن کثیر، ج۲، ص۵۷۱.</ref>


طبری جامع البیان کی تفسیر میں، [[سورہ انبیاء]] کی آیت ٧ کے ذیل میں [[روایت]] نقل کرتا ہے کہ جس میں اس آیت کے نزول کے وقت [[امام علی(ع)]] فرماتے ہیں: <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"نحن اهل الذکر"}}</font> [٩]
طبری جامع البیان کی تفسیر میں، [[سورہ انبیاء]] کی آیت ٧ کے ذیل میں [[روایت]] نقل کرتا ہے کہ جس میں اس آیت کے نزول کے وقت [[امام علی(ع)]] فرماتے ہیں: <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"نحن اهل الذکر"}}</font><ref> قرطبی، الجامع لاحکام القرآن، ج ۱۱، ص۲۷۲؛ طبری، جامع البیان، ج ۱۷، ص۵</ref>


حاکم حسکانی شواہد التنزیل میں، سورہ نحل کی آیت ٤٣ کے ذیل میں روایت نقل کرتا ہے کہ جس میں اہل الذکر سے مراد، اہل بیت(ع) ہیں من جملہ یہ روایت جو حارث کہتا ہے کہ علی(ع) سے اس آیت کے بارے میں پوچھا تو آپ(ع) نے اس طرح جواب دیا "خدا کی قسم ہم اہل ذکر ہیں، ہم اہل علم ہیں، اور ہم [[قرآن کریم]] کی تاویل و تنزیل کے مخزن ہیں." [١٠]
حاکم حسکانی شواہد التنزیل میں، سورہ نحل کی آیت ٤٣ کے ذیل میں روایت نقل کرتا ہے کہ جس میں اہل الذکر سے مراد، اہل بیت(ع) ہیں من جملہ یہ روایت جو حارث کہتا ہے کہ علی(ع) سے اس آیت کے بارے میں پوچھا تو آپ(ع) نے اس طرح جواب دیا "خدا کی قسم ہم اہل ذکر ہیں، ہم اہل علم ہیں، اور ہم [[قرآن کریم]] کی تاویل و تنزیل کے مخزن ہیں." <ref> حسکانی، شواہد التنزیل، ج ۱، ص۴۳۲</ref>


===شیعہ کی روایات===
===شیعہ کی روایات===
من جملہ [[امام رضا(ع)]] کی روایت جو تفسیر میں بیان ہوئی ہے <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"فَاسْأَلُواْ أَهْلَ الذِّکْر"}}</font> آپ(ع) نے فرمایا:  
من جملہ [[امام رضا(ع)]] کی روایت جو تفسیر میں بیان ہوئی ہے <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"فَاسْأَلُواْ أَهْلَ الذِّکْر"}}</font> آپ(ع) نے فرمایا:  
"ہم ہیں اہل ذکر اور ہم ہیں جو سؤالوں کے جواب دے سکتے ہیں". راوی کہتا ہے میں نے عرض کیا: آپ جواب دینے والے اور ہم سؤال کرنے والے ہیں؟ فرمایا: جی ہاں. [١١]
"ہم ہیں اہل ذکر اور ہم ہیں جو سؤالوں کے جواب دے سکتے ہیں". راوی کہتا ہے میں نے عرض کیا: آپ جواب دینے والے اور ہم سؤال کرنے والے ہیں؟ فرمایا: جی ہاں. <ref> کلینی، کافی، ج۱، ص۲۱۰.</ref>


اس [[آیت]] کی تفسیر میں [[امام صادق(ع)]] کی روایت جس میں آپ(ع) نے فرمایا:
اس [[آیت]] کی تفسیر میں [[امام صادق(ع)]] کی روایت جس میں آپ(ع) نے فرمایا:
"ذکر، [[قرآن]] ہے، اور پیغمبر اکرم(ص) کے اہل بیت(ع) اہل ذکر ہیں، اور ان سے ضرور سؤال کئے جائیں." [١٢]
"ذکر، [[قرآن]] ہے، اور پیغمبر اکرم(ص) کے اہل بیت(ع) اہل ذکر ہیں، اور ان سے ضرور سؤال کئے جائیں." <ref>کلینی، کافی، ج۱، ص۲۱۱.</ref>
بعض روایات میں پڑھتے ہیں کہ "ذکر" سے مراد خود پیغمبر اکرم(ص) اور آپ(ص) کے اہل بیت(ع) اہل الذکر ہیں. [١٣]
بعض روایات میں پڑھتے ہیں کہ "ذکر" سے مراد خود پیغمبر اکرم(ص) اور آپ(ص) کے اہل بیت(ع) اہل الذکر ہیں. <ref> حر عاملی، وسائل الشیعہ، موسسہ آل البیت ع، ج۲۷، ص۷۳.</ref>
 
==حوالہ جات==
{{طومار}}
{{حوالہ جات|2}}
{{خاتمہ}}


[[زمرہ:قرآن کی اعتقادی آیات]]
[[زمرہ:قرآن کی اعتقادی آیات]]
گمنام صارف