مندرجات کا رخ کریں

"آیت اہل الذکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
==اہل ذکر کے مصادیق==
==اہل ذکر کے مصادیق==
شیعہ اور سنی مفسرین کے درمیان دو نظریے پائے جاتے ہیں:
شیعہ اور سنی مفسرین کے درمیان دو نظریے پائے جاتے ہیں:
<!--
===علماء===
آیت کے سیاق کو مدنظر رکھتے ہوئے، اہل ذکر کو اہل کتاب یا اہل علم معنی کیا ہے. [١] اہل ذکر کا معنی وسیع ہے اور وہ سب جو زیادہ علم اور آگاہی رکھتے ہیں، انہیں شامل کرتا ہے. یہ آیت ایک عقلائی اصول اور عام عقلی احکام کی طرف راہنمائی کرتا ہے. اور وہ ہر مضمون اور مہارت میں جاہل کا عالم کی طرف رجوع کرنا واجب ہے، اسی وجہ سے ہے واضح ہے کہ یہ دستور ایک تعبدی دستور نہیں ہے اور اس کا حکم بھی، ایک مولوی حکم نہیں ہے. [٢]


===اہل بیت(ع)===
اہل سنت اور شیعہ سے متعدد روایات نقل ہوئی ہیں جو اہل ذکر کو پیغمبر اکرم(ص) کے اہل بیت(ع) تفسیر کرتے ہیں. اہل ذکر کو معصومین(ع) سے منحصر سمجھتے ہیں، اسی لئے کسی جاہل یا جو عمدی یا سہوی خطا میں مبتلا ہوتا ہے، اس سے سوال کرنا، قبیح ہے. اہل ذکر سے مراد، اہل علم ہیں. بعض نے کہا ہے: اس سے مراد اہل کتاب ہیں، لیکن مستفیض اخبار سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ آئمہ(ع) ہیں.


کتاب بصائر الدرجات میں ایک باب جس کا عنوان <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"فی ائمة آل محمد انهم اهل الذکر الذین امر الله بسؤالهم"}}</font> ہے اس میں آیا ہے. [٣] اسی طرح کلینی نے کافی کے ایک باب، <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"ان اهل الذکر الذین امر الله الخلق بسؤالهم هم الائمه"}}</font> میں ذکر کیا ہے. [٤] مجلسی نے بھی بحارالانوار کے باب <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"انهم (الائمه) علیهم السلام الذکر و اهل الذکر"}}</font> میں وہ روایات جن میں اہل ذکر سے مراد آئمہ(ع) ہیں، ان میں اپنی نظر بیان کی ہے.


===اہل سنت کی روایات===
سنی مفسرین کے بیان میں، اہل ذکر کے لئے پندرہ معنی ذکر ہوئے ہیں، [٥] کہ جن سے مراد تین گروہ ہیں: "اہل کتاب بطور اعم (انجیل اور تورات کے علاوہ ہر کتاب) یا اخص مثال کے طور پر "اہل تورات"، یا "اہل قرآن"، [٦] [٧] اور "اہل بیت". [٨]


مصادیق اهل ذکر
طبری جامع البیان کی تفسیر میں، سورہ انبیاء کی آیت ٧ کے ذیل میں روایت نقل کرتا ہے کہ جس میں اس آیت کے نزول کے وقت امام علی(ع) فرماتے ہیں: <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"نحن اهل الذکر"}}</font> [٩]
در میان مفسران شیعه و سنی دو دیدگاه مطرح است:


عالمان
حاکم حسکانی شواہد التنزیل میں، سورہ نحل کی آیت ٤٣ کے ذیل میں روایت نقل کرتا ہے کہ جس میں اہل الذکر سے مراد، اہل بیت(ع) ہیں من جملہ یہ روایت جو حارث کہتا ہے کہ علی(ع) سے اس آیت کے بارے میں پوچھا تو آپ(ع) نے اس طرح جواب دیا "خدا کی قسم ہم اہل ذکر ہیں، ہم اہل علم ہیں، اور ہم قرآن کریم کی تاویل و تنزیل کے مخزن ہیں." [١٠]
غالبا با توجه به سیاق آیه، اهل ذکر را اهل کتاب یا اهل علم معنا کرده‌اند.[۱] معنای اهل ذکر، وسیع است و شامل تمام کسانی که علم و آگاهی بیشتری دارند می‌شود. این آیه ارشاد به یکی از اصول عقلایی و احکام عام عقلی است. و آن عبارت از وجوب رجوع جاهل به عالم در هر فن و رشته است، و به همین جهت روشن است که این دستور یک دستور تعبدی نبوده و امر آن هم، امر مولوی نیست.[۲]


اهل بیت(ع)
===شیعہ کی روایات===
روایات متعددی از اهل سنت و شیعه نقل شده است که اهل ذکر را منحصرا در اهل بیت پیامبر اکرم تفسیر می‌کنند. اهل ذکر را منحصر در معصومان می‌داند؛ زیرا مسئله پرسیدن از جاهل یا از کسی که به عمد یا سهو خطا از وی سر می‌زند، قبیح است. مراد از اهل ذکر، اهل علم‌اند. برخی گفته‌اند: مراد اهل کتاب اند؛ لیکن از اخبار مستفیض معلوم می‌شود آنان محققاً ائمه(ع) هستند.
من جملہ امام رضا(ع) کی روایت جو تفسیر میں بیان ہوئی ہے <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"فَاسْأَلُواْ أَهْلَ الذِّکْر"}}</font> آپ(ع) نے فرمایا:
"ہم ہیں اہل ذکر اور ہم ہیں جو سؤالوں کے جواب دے سکتے ہیں". راوی کہتا ہے میں نے عرض کیا: آپ جواب دینے والے اور ہم سؤال کرنے والے ہیں؟ فرمایا: جی ہاں. [١١]


در کتاب بصائر الدرجات بابی با عنوان «فی ائمة آل محمد انهم اهل الذکر الذین امر الله بسؤالهم» آمده است.[۳] کلینی درکافی هم باب «ان اهل الذکر الذین امر الله الخلق بسؤالهم هم الائمه» را آورده است.[۴] مجلسی هم در بحارالانوار دیدگاه خود را در باب «انهم (الائمه) علیهم السلام الذکر و اهل الذکر» با ذکر روایاتی که مراد اهل ذکر، امامان هستند ذکر می‌کند.
اس آیت کی تفسیر میں امام صادق(ع) کی روایت جس میں آپ(ع) نے فرمایا:
"ذکر، قرآن ہے، اور پیغمبر اکرم(ص) کے اہل بیت(ع) اہل ذکر ہیں، اور ان سے ضرور سؤال کئے جائیں." [١٢]
بعض روایات میں پڑھتے ہیں کہ "ذکر" سے مراد خود پیغمبر اکرم(ص) اور آپ(ص) کے اہل بیت(ع) اہل الذکر ہیں. [١٣]
گمنام صارف