confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سَیّدُ السّاجِدین''' شیعوں کے چوتھے امام [[علی بن الحسین|علی بن الحسینؑ]] کے مشہور القاب میں سے ایک ہے جس کے معنی سجدہ کرنے والوں کے سردار کا ہے <ref>ابن ابی الثلج، تاریخ اہلالبیت، ۱۴۱۰ق، ص۱۳۱.</ref> | '''سَیّدُ السّاجِدین''' شیعوں کے چوتھے امام [[علی بن الحسین|علی بن الحسینؑ]] کے مشہور القاب میں سے ایک ہے جس کے معنی سجدہ کرنے والوں کے سردار کا ہے <ref>ابن ابی الثلج، تاریخ اہلالبیت، ۱۴۱۰ق، ص۱۳۱.</ref> | ||
[[شیخ صدوق]] نے اپنی کتاب [[علل الشرایع]] میں امام کے فراوان سجدوں کو اس لقب کے لیے دلیل کے طور پر پیش کیا ہے اور امام باقرؑ سے ایک روایت نقل کرتے ہیں آپؑ فرماتے ہیں: میرے والد (علی بن الحسین) کسی بھی نعمت کو یاد کرتے تھے تو اس کے لیے سجدہ شکر بجا لاتے تھے۔اور جب بھی اللہ تعالی کی طرف سے ان سے کسی مکر و حیلہ یا کوئی خطرہ ٹل جاتا تھا تو آپ سجدے میں گر پڑتے تھے اور جب بھی نماز سے فارغ ہوتے تھے تب بھی سجدہ کرتے تھے، اسی طرح جب کبھی دو آدمیوں کے درمیان اختلافات کو ختم کرنے پر کامیاب ہوتے تھے تو بھی سجدہ ریز ہوتے تھے۔ اور ان سجدوں کے آثار آپ کے سجدہ کے ساتوں اعضا میں نمایاں تھے اور انہی سجدوں کی وجہ سے سجاد لقب پایا۔<ref>صدوق، علل الشرایع، ۱۳۸۵ق، ج۱، ص۱۳۳.</ref> [[سید نعمتالله جزایری|جزایری]] نے سید الساجدین لقب دینے کی دلیل بھی اسی روایت کو قرار دیا ہے<ref>جزایری، ریاض الابرار، ۱۴۲۷ق، ج۲، ص۱۳.</ref> اور [[باقر شریف قرشی]] نے بھی کہا ہے کہ تاریخ اسلام میں صرف امام سجاد ہی کو سید الساجدین اور [[زینالعابدین]] کا لقب ملا ہے۔<ref>قرشی، حیاة الامام زین العابدین، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۱۸۷.</ref> | |||
==متعلقہ مضامین== | |||
* [[ذوالثفنات]] | |||
* [[زین العابدین]] | |||
==حوالہ جات== | |||
{{حوالہ جات2}} | |||
==مآخذ== | |||
*صدوق، محمد بن علی، علل الشرایع، نجف، المکتبۃ الحیدریۃ، ۱۳۸۵ق. | |||
*قرشی، باقر شریف، حیاۃ الامام زین العابدین، بیروت، دارالاضواء، ۱۴۰۹ق. | |||
*ابن ابی الثلج، تاریخ اہلالبیت، قم، آلالبیت، ۱۴۱۰ق. | |||
*جزایری، سید نعمتالله، ریاض الابرار، بیروت، مؤسسۃ التاریخ العربی، ۱۴۲۷ق. | |||
{{امام سجاد}} | |||
[[ar:سيد الساجدين]] | |||
[[en:Sayyid al-sajidin (a)]] |