مندرجات کا رخ کریں

"عجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  21 فروری 2023ء
سطر 28: سطر 28:
[[فیض کاشانی]] کی نگاہ میں عُجب ایک بیماری ہے جس کا سبب جہل اور نادانی ہے اور جہاں تک وہ ہر بیماری کا علاج اس کے مدمقابل سے کرتے ہیں، معتقد ہیں کہ عُجب کا علاج بھی علم و معرفت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ <ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ص277۔</ref> فیض اور اخلاق کے بعض دیگر علماء معتقد ہیں کہ عُجب کے علاج کے لئے، اس کے اسباب اور علت کو دیکھنا چاہیے، اگر عُجب کی وجہ اللہ تعالیٰ کی کوئی نعمت من جملہ خوبصورتی، طاقت اور کثرت اولاد ہے تو انسان اس نکتے کی طرف توجہ رکھے کہ وہی خدا جس نے یہ نعمات دی ہیں وہ ایک پلک جھپکنے میں سب کچھ لے سکتا ہے جیسے کہ ہمیشہ سے ایسے لوگوں کی مثال ہمارے پاس موجود ہے کہ جن کے پاس تمام نعمتیں تھیں لیکن ان کے صحیح استعمال نہ کرنے کی وجہ سے ان سے محروم ہو گئے، ایسی مثالوں سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ اور اگر عُجب کی وجہ قدرت اور توانائی ہے، تو اللہ تعالیٰ کی قدرت اور بزرگی کی طرف توجہ کرنی چاہیے، اور اسی طرح انسان اپنی خلقت کے مراحل کی طرف توجہ کرے کہ وہ کس چیز سے خلق کیا گیا ہے۔ اور اگر اس کے عُجب کی وجہ اس کی فکر اور سوچ ہے تو ہمیشہ اپنی سوچ کی مذمت کرے مگر یہ کہ قرآن یا روایات سے کوئی قطعی دلیل اس کی صحت کی گواہی دیں، اسی طرح اس کو صاحب نظر افراد پر پیش کیا جائے۔ <ref> فیض کاشانی، المحجۃ البیضاء، موسسۃ النشر الاسلامی، ص282-289؛ نراقی، جامع السعادات، 1383ق، ج1، ص326-344۔</ref>

[[امام باقر(ع)]] کا جابر بن یزید جعفی کو وصیت کرنا، کہ نفس کی پہچان سے عُجب کا راستہ بند کیا جا سکتا ہے۔ <ref> ابن شعبہ حرانی، تحف العقول، 1363ق، ص285۔</ref>
[[امام باقرؑ]] کا جابر بن یزید جعفی کو وصیت کرنا، کہ نفس کی پہچان سے عُجب کا راستہ بند کیا جا سکتا ہے۔ <ref> ابن شعبہ حرانی، تحف العقول، 1363ق، ص285۔</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,979

ترامیم