گمنام صارف
"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==بعثت سے پہلے== | ==بعثت سے پہلے== | ||
ام کلثوم کو رسول خدا(ص) اور حضرت خدیجہ(س) کی دوسری یا تیسری بیٹی کہا گیا ہے. | ام کلثوم کو رسول خدا(ص) اور حضرت خدیجہ(س) کی دوسری یا تیسری بیٹی کہا گیا ہے.<ref> ابن عبدالبر، ج۱، ص۵۰؛ ج۴، ص۱۸۱۸، ج۴، ص۱۹۵۲</ref>اس نے زمانہ جاہلیت میں ابولہب کے بیٹے عتیبہ سے شادی کی تھی. جب ابولہب اور اس کی زوجہ کی مذمت میں سورہ مسد نازل ہوئی <ref> اسدالغابہ، ج۶، ص۳۸۴</ref> تو عتیبہ نے قریش کے بڑوں، من جملہ اپنے والد کے کہنے پر ام کلثوم کو طلاق دے دی <ref> ↑ اسدالغابہ، ج۶، ص۳۸۴؛ ابن عبدالبر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲</ref> اور خود سعید بن عاص کی بیٹی سے شادی کر لی. | ||
==عثمان سے شادی== | ==عثمان سے شادی== | ||
ام کلثوم پیغمبر(ص) کے ہمراہ مدینہ ہجرت کر گئیں. جب پیغمبر(ص) کی بڑی بیٹی رقیہ فوت ہو گئیں، تو ام کلثوم نے عثمان سے شادی کر لی. | ام کلثوم پیغمبر(ص) کے ہمراہ مدینہ ہجرت کر گئیں. جب پیغمبر(ص) کی بڑی بیٹی رقیہ فوت ہو گئیں، تو ام کلثوم نے عثمان سے شادی کر لی. <ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۲، ص۱۰۳۹، ج۴، ص۱۹۵۲</ref> آپ کی شادی جنگ بدر کے بعد، ہجرت کے تیسرے سال ربیع الاول میں ہوئی. عثمان کو ام کلثوم سے کوئی اولاد نہیں تھی.<ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲؛طبری، ج۱۱، ص۵۹۵</ref> | ||
بعض شیعہ محقق مثلاً سید جعفر مرتضی عاملی کی نظر میں، ام کلثوم رسول خدا(ص) اور حضرت خدیجہ(س) کی اولاد نہیں تھیں بلکہ آپ(ص) کی منہ بولی بیٹی تھیں. | بعض شیعہ محقق مثلاً سید جعفر مرتضی عاملی کی نظر میں، ام کلثوم رسول خدا(ص) اور حضرت خدیجہ(س) کی اولاد نہیں تھیں بلکہ آپ(ص) کی منہ بولی بیٹی تھیں. <ref> سید جعفر مرتضی عاملی، ج۲، ص۲۱۶</ref> | ||
==وفات== | ==وفات== | ||
ام کلثوم کی وفات ٩ ق شعبان، میں ہوئی | ام کلثوم کی وفات ٩ ق شعبان، میں ہوئی<ref> الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰؛ تاریخ خلیفہ، ص۴۵</ref> حضور(ص) نے آپکی نماز جنازہ پڑھائی. اسماء بنت عمیس اور صفیہ دختر عبدالمطلب نے ام کلثوم کو غسل دیا اور امام علی(ع)، فضل، اسامہ بن زید اور ابوطلحہ انصاری قبر میں داخل ہوئے اور آپ کو دفن کیا. ام عطیہ انصاری غسل کے وقت وہاں پر حاضر تھیں.<ref> ابن عبدالبر، استیعاب، ج۴، ص۱۹۵۲-۱۹۵۳؛ الاصابہ، ج۸، ص۴۶۰</ref> البتہ ابن اثیر کا کہنا ہے، کہ ام عطیہ نے خود ام کلثوم کو غسل دیا.<ref> اسدالغابہ، ج۶، ص۳۸۴</ref> | ||
==دفن== | ==دفن== | ||
بقیع میں حضور(ص) کی بیٹیاں رقیہ، ام کلثوم اور زینب کے نام سے منسوب مزار، جو کہ شیعہ اماموں کی مزاروں کے شمال کی طرف اور پیغمبر(ص) کی زوجات کے جنوب کی طرف، اور عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک واقع ہے. | بقیع میں حضور(ص) کی بیٹیاں رقیہ، ام کلثوم اور زینب کے نام سے منسوب مزار، جو کہ شیعہ اماموں کی مزاروں کے شمال کی طرف اور پیغمبر(ص) کی زوجات کے جنوب کی طرف، اور عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک واقع ہے. | ||
مآخذ کے مطابق پیغمبر(ص) کے حکم پر رقیہ | مآخذ کے مطابق پیغمبر(ص) کے حکم پر رقیہ <ref> ابن شبہ، ج۱، ص۱۰۳؛ کلینی، ج۳، ص۲۴۱؛ ابن سعد، ج۸، ص۳۷</ref> اور زینب <ref> احمد بن حنبل، ج۱، ص۲۳۷؛ ابن عبدالبر، ج۳، ص۱۰۵۶؛ حاکم نیشابوری، ج۳، ص۱۹۰</ref> کو بقیع میں عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک دفن کیا گیا. لیکن ام کلثوم کے محل دفن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے. صرف پرانے مولفین من جملہ فرہاد میرزا<ref> فرہاد میرزا، ص۱۵۶</ref> اور رفعت پاشا <ref> رفعت پاشا، ص۴۷۸</ref> کے مطابق، ام کلثوم کو پیغمبر(ص) کی دوسری بیٹیوں کے ساتھ دفن کیا گیا ہے اور ان کی قبروں پر مزار بنائے گئے. اور قبروں پر ضریح بنائی گئی.<ref> جعفریان، ج۵، ص۲۴۱</ref> اور وہابیوں نے ان مزار کو خراب کر دیا. | ||
==حوالہ جات== | |||
{{طومار}} | |||
{{حوالہ جات|2}} | |||
{{خاتمہ}} |