گمنام صارف
"ام کلثوم بنت رسول اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi (نیا صفحہ: {{زیر تعمیر}} '''ام کلثوم بنت رسول اللہ'''(وفات ٩ق شعبان)، آپ حضرت پیغمبر(ص) اور حضرت خدیجہ(س) کی تیسری ب...) |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
بعض شیعہ محقق مثلاً سید جعفر مرتضی عاملی کی نظر میں، ام کلثوم رسول خدا(ص) اور حضرت خدیجہ(س) کی اولاد نہیں تھیں بلکہ آپ(ص) کی منہ بولی بیٹی تھیں. [٦] | بعض شیعہ محقق مثلاً سید جعفر مرتضی عاملی کی نظر میں، ام کلثوم رسول خدا(ص) اور حضرت خدیجہ(س) کی اولاد نہیں تھیں بلکہ آپ(ص) کی منہ بولی بیٹی تھیں. [٦] | ||
==وفات== | |||
ام کلثوم کی وفات ٩ ق شعبان، میں ہوئی [٧] حضور(ص) نے آپکی نماز جنازہ پڑھائی. اسماء بنت عمیس اور صفیہ دختر عبدالمطلب نے ام کلثوم کو غسل دیا اور امام علی(ع)، فضل، اسامہ بن زید اور ابوطلحہ انصاری قبر میں داخل ہوئے اور آپ کو دفن کیا. ام عطیہ انصاری غسل کے وقت وہاں پر حاضر تھیں.[٨] البتہ ابن اثیر کا کہنا ہے، کہ ام عطیہ نے خود ام کلثوم کو غسل دیا. [٩] | |||
==دفن== | |||
بقیع میں حضور(ص) کی بیٹیاں رقیہ، ام کلثوم اور زینب کے نام سے منسوب مزار، جو کہ شیعہ اماموں کی مزاروں کے شمال کی طرف اور پیغمبر(ص) کی زوجات کے جنوب کی طرف، اور عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک واقع ہے. | |||
مآخذ کے مطابق پیغمبر(ص) کے حکم پر رقیہ [١٠] اور زینب [١١] کو بقیع میں عثمان بن مظعون کی قبر کے نزدیک دفن کیا گیا. لیکن ام کلثوم کے محل دفن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے. صرف پرانے مولفین من جملہ فرہاد میرزا[١٢] اور رفعت پاشا [١٣] کے مطابق، ام کلثوم کو پیغمبر(ص) کی دوسری بیٹیوں کے ساتھ دفن کیا گیا ہے اور ان کی قبروں پر | |||
منابع از دفن رقیه[۱۰] و زینب[۱۱] در بقیع، نزدیک قبر عثمان بن مظعون، بر پایه سفارش پیامبر(ص) حکایت دارند. اما از مکان دفن ام کلثوم گزارشی در دست نیست. تنها نویسندگان پسین چون فرهاد میرزا[۱۲] و رفعت پاشا[۱۳] به دفن ام کلثوم کنار دیگر دختران پیامبر اشاره نموده و به بقعه ساخته شده بر قبر اینان توجه کردهاند. درگذشته بر این قبور ضریحی برنجی قرار داشت.[۱۴] وهابیون این بقعه را تخریب کردند. |