مندرجات کا رخ کریں

"سارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا اضافہ ،  20 جنوری 2018ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 39: سطر 39:


==سارا توریت میں==
==سارا توریت میں==
مقدس کتاب میں کہا گیا ہے کہ سارا، ابراہیم کی سوتیلی بہن ہے جس نے بعد میں آپ کے ساتھ شادی کی ہے. <ref> سفرپیدایش، باب۱۱، آیات ۲۶-۳۱.</ref> سارا کیونکہ بانجھ تھی اس لئے اس نے ابراہیم کو اپنی کنیز حاجر تحفے میں دی اس امید سے کہ وہ صاحب فرزند ہو. مقدس کتاب کے مطابق جب حاجر حاملہ ہوئی تو وہ غرور کرنے لگی اور سارا کو بانجھ ہونے پر حقیر سمجھنے لگی سارا نے اسے اس بداخلاقی کی وجہ سے گھر سے نکال دیا. <ref> سفرپیدائش، باب۱۶، آیات ۱-۶.</ref> سارا نے ایک بار پھر ابراہیم سے کہا کہ وہ حاجر اور اسماعیل کو گھر سے نکال دے. ابراہیم اس کی اس حرکت کی وجہ سے پریشان ہوا لیکن خدا نے تسلی دیتے ہوئے ابراہیم سے کہا کہ یہ کام انجام دو. <ref>سفرپیدائش، باب۲۱، آیات ۹-۱۵.</ref> کتاب مقدس میں کہا گیا ہے کہ خدا نے سارا کو فرزند عطا کرنے کا وعدہ دیا اور کہا کہ اقوام اور بادشاہوں کی نسل سارا کے فرزند سے گسترش پیدا کرے گی. <ref> سفرپیدائش، باب۱۷، آیات ۱۶-۱۵.</ref>
مقدس کتاب میں کہا گیا ہے کہ سارا، ابراہیم کی سوتیلی بہن ہے جس نے بعد میں آپ کے ساتھ شادی کی ہے۔ <ref> سفرپیدایش، باب۱۱، آیات ۲۶-۳۱.</ref> سارا کیونکہ بانجھ تھی اس لئے اس نے ابراہیم کو اپنی کنیز حاجر تحفے میں دی اس امید سے کہ وہ صاحب فرزند ہوں۔ مقدس کتاب کے مطابق جب حاجر حاملہ ہوئی تو وہ غرور کرنے لگی اور سارا کو بانجھ ہونے پر حقیر سمجھنے لگی سارا نے اسے اس بداخلاقی کی وجہ سے گھر سے نکال دیا۔ <ref> سفرپیدائش، باب۱۶، آیات ۱-۶.</ref> سارا نے ایک بار پھر ابراہیم سے کہا کہ وہ حاجر اور اسماعیل کو گھر سے نکال دے۔ ابراہیم ان کی اس حرکت کی وجہ سے پریشان ہوئے لیکن خدا نے تسلی دیتے ہوئے ابراہیم سے کہا کہ یہ کام انجام دو۔ <ref>سفرپیدائش، باب۲۱، آیات ۹-۱۵.</ref> کتاب مقدس میں کہا گیا ہے کہ خدا نے سارا کو فرزند عطا کرنے کا وعدہ دیا اور کہا کہ اقوام اور بادشاہوں کی نسل سارا کے فرزند سے گسترش پیدا کرے گی۔ <ref> سفرپیدائش، باب۱۷، آیات ۱۶-۱۵.</ref>


کتاب مقدس کی بعض جگہ پر حاجر کی شخصیت کو سارا سے بہتر کہا گیا ہے. <ref> بورونی، علی، زنان ابراہیم در روایات و تواریخ یہودی-مسیحی و اسلامی، ۱۳۸۷ش، ش۳۶ و ۳۷، ص۱۲۱.</ref>
کتاب مقدس کی بعض جگہ پر حاجر کی شخصیت کو سارا سے بہتر کہا گیا ہے۔ <ref> بورونی، علی، زنان ابراہیم در روایات و تواریخ یہودی-مسیحی و اسلامی، ۱۳۸۷ش، ش۳۶ و ۳۷، ص۱۲۱.</ref>


==وفات اور محل دفن==
==وفات اور محل دفن==
گمنام صارف