مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 55: سطر 55:


===حاجات کی درخواست===
===حاجات کی درخواست===
[[امام سجادؑ]] اس دعا کے آخری حصے میں اللہ تعالی کو اپنے مقرب بندوں کی قسم دیتے ہوئے کچھ چیزیں مانگتا ہے جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
[[امام سجاد|امام سجادؑ]] اس دعا کے آخری حصے میں [[اللہ تعالی]] کو اپنے مقرب بندوں کی قسم دیتے ہوئے کچھ چیزیں مانگتا ہے جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:


۱. ولایت کی نعمت: «وَتَوَلَّنی بِما تَتَوَلّی بِہ اَہلَ طاعَتِک...»
۱. ولایت کی نعمت: «وَتَوَلَّنی بِما تَتَوَلّی بِہ اَہلَ طاعَتِک...»


۲. توبه اور طہارت کی مہلت کی درخواست: «وَ لا تَستَدرِجنی بِاِملائِک لِی استِدراجَ مَن مَنَعَنی خَیرَما عِندَهُ...»
۲. [[توبہ]] اور طہارت کیلیے مہلت کی درخواست: «وَ لا تَستَدرِجنی بِاِملائِک لِی استِدراجَ مَن مَنَعَنی خَیرَما عِندَهُ...»


۳. آگاہی کی درخواست: «وَ نَبّھنی مِن رَقدَۃ الغافلینَ، وَ سِنَۃ المُسرفِینَ، وَ نَعسَۃ المَخذُولِین»
۳. آگاہی کی درخواست: «وَ نَبّھنی مِن رَقدَۃ الغافلینَ، وَ سِنَۃ المُسرفِینَ، وَ نَعسَۃ المَخذُولِین»
سطر 75: سطر 75:
۹. دنیاپرستی سے دل کو نجات: «وَ انزِع مِن قَلبِی حُبَّ دُنیا دَنِیۃٍ تَنهی عَمَّا عِندَک...».
۹. دنیاپرستی سے دل کو نجات: «وَ انزِع مِن قَلبِی حُبَّ دُنیا دَنِیۃٍ تَنهی عَمَّا عِندَک...».


۱۰. اللہ تعالی سے ملاقات کے دوران راہ راست کی درخواست: «وَ لا تُخزِنی یومَ تَبعَثُنِی لِلِقائِک...».
۱۰. [[اللہ تعالی]] سے ملاقات کے دوران راہ راست کی درخواست: «وَ لا تُخزِنی یومَ تَبعَثُنِی لِلِقائِک...».


۱۱. دیدار کا شوق: «وَ اجعَل رَغبَتی اِلَیک فَوقَ رَغبَۃِ الرّاغِبِینَ...».
۱۱. دیدار کا شوق: «وَ اجعَل رَغبَتی اِلَیک فَوقَ رَغبَۃِ الرّاغِبِینَ...».


۱۲. حیات طیبہ: «فَاَحینی حَیوۃً طًیبَۃً تَنتَظِمُ بِما اُریدُ...».
۱۲. [[حیات طیبہ]]: «فَاَحینی حَیوۃً طًیبَۃً تَنتَظِمُ بِما اُریدُ...».


==ترجمہ اور شرح==
==ترجمہ اور شرح==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,755

ترامیم